اگر آپ شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ میں ہے ۔ اللہ الصمد قرآن کی ایک چھوٹی آیت ہے جو کہ سورہ اخلاص میں ہے ۔ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ آپ کے نام ، روحانی طبیعت اور مقصد کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات آپ کے لئے بہت جلد جاری ہو جائیں گی اور جس کی وجہ سے آپ کی شادی آپ کی پسند کے مطابق انشاء اللہ جلد ہو جائے گی ۔ اسم اعظم “اللہ الصمد” کا وظیفہ شادی کے حوالے سے مسلم خواتین کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ 313 مرتبہ” اللہ الصمد” پڑھیں آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہو نے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اللہ الصمد کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 313 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی بہتر جگہ پر ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ کچھ لوگوں کی فطرت میں محبت ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ کسی کی محبت میں مبتلاء ہو بدنامی کو دعوت دیتے ہیں یا کوئی ان کی محبت میں مبتلاء ہو کر پریشانی اور بدنامی کا سبب بن جاتا ہے جبکہ بدنامی ایک خاص قسم کی نحوست کی وجہ بنتی ہے اور اسی وجہ سے بعض لڑکیوں کی شادی میں کافی ذیادہ روکاوٹیں ظاہر ہونے لگتی ہیں ۔ شادی کے لئے اچھا لڑکا نہ ملنا ، رشتہ ٹوٹ جانا یا لڑکی کی عمر کا ذیادہ ہو جانا ایک خاص قسم کی نحوست کی طرف اشارہ ہیں ۔ اچھائی ہر کسی کے دل میں ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کی اچھائیاں ہر کسی کو دیکھائی نہیں دیتی اور اگر کسی کو اچھائی دیکھائی نہ دے تو یہ شادی میں رکاوٹ پیدا کرنے کی وجہ بنتی ہے ۔ لہذا آپ کو اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ محبت سے کرنا چاہئے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی پسند کے مطابق رشتہ حاصل ہو جائے گا اور اس سے آپ کی شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔

Allah Hu Samad in Arabic

Allah Hu Samad in Arabic

Note:

وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔