اگر آپ شادی میں روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں اور جلدی شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ” سلام قولامن رب الرحیم” کا وظیفہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ “سلام قولامن رب الرحیم” سورہ یاسین کی آیت 58 ہے جبکہ سورہ یاسین قرآن کے 22 اور 23 پارہ میں ہے ۔”سلام قولامن رب الرحیم” کا وظیفہ آپ کے نام اور مقصد کے عین مطابق ہے اور اس وظیفہ کی روحانی برکات آپ کے لئے بہت جلد جاری ہو جائیں گی ۔
“سلام قولامن رب الرحیم” کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 313 مرتبہ “سلام قولامن رب الرحیم” ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاد رہے بعض لڑکیوں کو بُری قسمت کا سامنا ہونے کی وجہ سے بچپن میں فیملی اور جوانی میں رشتہ داروں کی شدید مخالفت کا سامنا ہوتا ہے اور ذیادہ تر لوگ ایسی لڑکیوں کو اچھا ہونے کے باوجود اچھا نہیں سمجھتے جس کی وجہ سے ان کو اچھا رشتہ حاصل ہونے میں اکثر روکاوٹوں کا سامنا ہوتا ہے اور بعض اوقات ان کی شادی کی قدرتی عمر گزرجاتی ہے ۔ بُری قسمت کی وجہ نظربد بھی ہو سکتی ہے ۔لہذا ایسی لڑکیوں کو” سلام قولامن رب الرحیم” کا وظیفہ محبت سے کرنا چاہئے تاکہ ان کی پریشانی جلد از جلد حل ہو سکے ۔
Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim in Arabic
