اگر آپ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل سورہ بقرہ کی آئت 165 کا وظیفہ میں ہے ۔ یہ آیت مبارکہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی برکت سے آپ کو شادی کی ہر رکاوٹ سے 14 دن میں نجات مل سکتی ہے ۔
سورہ بقرہ کی آیت 165 عربی میں نیچے درج ہے اس آیت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 170 مرتبہ سورہ بقرہ کی آیت 165 پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاد رہے کہ بعض لڑکیاں خوبصورت اور پڑھی لکھی ہونے کے باوجود شادی میں رکاوٹ کا شکار ہو جاتی ہیں اور بعض لڑکیوں کی خوبصورتی ان کے لئے بدنامی کا سبب بن جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ فیملی کے بعض افراد کسی لڑکی کا رشتہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن اس کے والدین کو یہ رشتہ پسند نہ ہونے کی وجہ سے وہ اس رشتے سے انکار کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے فیملی کے افراد غصہ کا اظہار بدعا یا کالا جادو کی صورت میں کرتے ہیں ۔ ایساء بہت کم ہوتا ہے لیکن اگر کوئی لڑکی کالا جادو کا شکار ہو جائے تو اس کی شادی میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی پرابلم آتی رہتی ہے ۔
لہذا شادی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی سے نجات کے لئے آپ کو سورہ بقرہ کی آیت 165 کا وظیفہ کرنا چاہئے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ مل جائے گا اور آپ کی شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔

Surah Baqarah Ayat 165 Arabic

Surah Baqarah Ayat 165 Arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support