اگر آپ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل سورہ کوثر کا وظیفہ میں ہے ، سورہ کوثر کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو شادی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی سے 14 دن سے پہلے نجات مل جائے گی ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبعیت کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات آپ کے لئے بہت جلد جاری ہو جائیں گی ۔
سورہ کوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورہ مبارکہ ہے جو کہ 30 پارہ میں ہے یہ سورہ مبارکہ عربی میں نیچے درج ہے ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ کرنے لے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 100 مرتبہ سورہ کوثر تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاد رہے کہ بعض لڑکیاں ضرورت سے ذیادہ ڈر محسوس کرتی ہیں انہیں اکثر سانس لینے میں پرابلم ہوتا ہے اور بعض اوقات نیند بھی مشکل سے آتی ہے ۔ ایساء نظربد کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ نظربد لڑکیوں کی زندگی میں کافی ذیادہ پریشانیوں کا سبب بن سکتی ہے ۔ لیکن سورہ کوثر کا وظیفہ کی برکت سے لڑکیوں کو نظربد ، کالا جادو ، جنات اور دشمن کے حسد سے نجات مل جاتی ہے اور ان کی شادی جلد ہونے کے لئے واضع اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔

Surah Kausar in Arabic

Surah Kausar in Arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support