اگر آپ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل سورہ فاتحہ کی آیت 5 کا وظیفہ میں ہے یہ آیت مبارکہ “ایا ک نعبد و ایا ک نستعین” ہے جو کہ عربی میں نیچے درج ہے ۔یہ آیت مبارکہ ایک دعا بھی ہے اور اس کی برکت سے مسلمان کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جاتی ہے ۔
“ایا ک نعبد و ایا ک نستعین” کا وظیفہ آپ کے نام مقصد اور روحانی طبعیت کے عین مطابق ہے اور اس وظیفہ کی روحانی برکات آپ کے لئے بہت جلد جاری ہو جائیں گی ۔ وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد
10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 313 مرتبہ “ایا ک نعبد و ایا ک نستعین”
پڑھیں ۔ آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کر دیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی میں حائل روکاوٹیں دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں ۔
یاد رہے کہ بعض لڑکیوں کی آنکھوں کے گرد بے رنگ یا سیاہ حلقے پڑھ جاتے ہیں ، ایسی لڑکیاں ضرورت سے ذیادہ سوچتی ہیں اور انہیں فیملی کے بعض افراد کی طرف سے شدید مخالفت کا سامنا بھی ہوتا ہے اس کے علاوہ ایسی لڑکیاں معمولی باتوں سے ضرورت سے ذیادہ پریشان ہو جاتی ہیں جو کہ ان کے لئے نظربد کی علامت ہو سکتی ہے جبکہ نظربد شادی میں رکاوٹ کا سبب بن سکتی ہے ۔ایسی لڑکیوں کو جب نظربد سے نجات مل جاتی ہے تو ان کی زندگی کی ہر پریشانی خود بخود ختم ہونے لگ جاتی ہے جبکہ نظربد اور پریشانی سے نجات کے لئے بہترین وظیفہ “ایا ک نعبد و ایا ک نستعین” کا ہے جو کہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔

Iyakanabudu Waiyakanastain in Arabic

Iyakanabudu Waiyakanastain in Arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support