اگر آپ شادی میں رکاوت کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل “آیت الکرسی” کا وظیفہ ہے یعنی آیت الکرسی کا وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ اور بندش 14 دن میں دور ہو سکتی ہے ۔ ایت الکرسی قرآن کی سب سے بڑی آیت جس کی فضیلت حدیث میں موجود ہے ۔ آئت الکرسی کا وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس روحانی برکات آپ کے لئے بہت جلدی جاری ہو جائیں گی ۔
آیت الکرسی عربی میں نیچے درج ہے ۔ ایت الکرسی کاو ظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 70 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے
یا د رہے کہ بعض لڑکیاں بہت اچھی عادات کی مالک ہوتی ہیں اور وہ ہمیشہ دوسروں کے کام آتی ہیں لیکن اس کے باوجود فیملی یا فیملی سے باہر کے اکثر لوگ ان سے حسد کرتے ہیں اور وہ ان کا مزاق بنا کر خوش ہوتے ہیں ۔
اور بعض اوقات ایسی لڑکیاں دوسروں کے دھوکے کا شکار ہو کر بدنامی کی وجہ بھی بنتی ہیں ۔
ایسا حسد اور نحوست اور کالا جادو کے اثرات کی وجہ سے ہوتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کنواری لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ بنتی ہے ، لیکن آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ کا حل آیت الکرسی کا وظیفہ ہے ۔ آپ ایت الکرسی کا وظیفہ محبت سے کریں انشاء اللہ ایت الکرسی کی برکت سے آپ کی شادی جلد طے پا جائے گی اور آپ کی شادی جلد بھی ہو جائے گی اس کے علاوہ آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں خوشحالی ہمیشہ قائم رہے گی ۔
Ayatul Kursi in Arabic
