اگر آپ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ میں ہے ۔ اسم اعظم اللہ الصمد سورہ اخلاص کی دوسری آیت ہے جو روحانیت میں بے حد اہمیت کی حامل مانی جاتی ہے ۔ یہ وظیفہ چونکہ آپ کی روحانی طبیعت اور روحانی قوانین کے عین مطابق ہے اس لئے اس وظیفہ کی روحانی برکات آپ کے لئے بہت جلد جاری ہو جائیں گی ۔ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ 700 مرتبہ “اللہ الصمد” پڑھیں آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔ آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رہے نحوست کا شکار افراد کی شادی میں سخت رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے جبکہ نحوست ہر فرد پر اپنی مخلتف علامات ظاہر کرتی ہے ۔ بعض افراد پر نحوست کی علامت غصہ ، جھگڑا اور اپنی تعریف خود کرنے کی صؤرت میں ظاہر ہوتی ہیں ۔لہذا اگر آپ کے ذہن میں معمولی اختلافات کی بنا پر جھگڑا کرنے کی سوچ پیدا ہوتی ہے تو یہ نحوست کی علامت ہو سکتی ہے اور نحوست آپ کی شادی اور زندگی کے ہر اہم کام میں رکاوٹ کا سبب بنے گی اس کے علاوہ نحوست کی وجہ سے بہت سے لوگ آپ کا مزاق بنا کر لطف اندوز ہوں گے اور اس بات کا آپ کو کبھی علم نہیں ہوگا ۔ لہذا نحوست اور شادی کی ہر رکاوٹ سے نجات کے لئے آپ کو اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کرنے کی ضرورت ہے ۔
Allah HuSamad in Arabic
Note:
وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔
