Nade Ali Ka Wird k Iss post aap ko Overthinking Se Nijat ki Dua se shifa ki Dua hasil ho ghe , likan iss se pehlay aap ko Overthinking ki haqeeqat aur iss ki wajauhat ka ilam hona chahya .
yad rahay k baz afrad ka zehan bohat zyada sochta hai,Iss ki wajah se mareez so nahi pata , Overthinking ka mareez bohat zyada koshash karta hai k iss ko nend aa jae likan overthinking ki wajah se wo so nahi pata , aur agr mareez apne khayalat ko control karne ki koshash karta hai tu wo khayalat aur bhe badh jatay hain . Overthinking fard ko blood pressure , depression, anxiety aur stress ka mareez bana deti hai,aur baz oqaat blood pressure , depression , anxiety aur stress fard ko overthinking ka shikaar kar detay hain . Iss k ilawa nazre bad aur black magic ki waja se bhe fard overthinking ka shikaar ho jata hai. Overthinking ki waja ju bhe ho iss k rohani ilaj k liye aap ko khas rohani dua iss artical mein batae ghe hai . Iss dua ki barkat se aap ko jald hi overthinking se hameesha k liye nijat mil jae ghe, lehaza iss post ko end tak read krain.
Dua For Overthinking Urdu
اگر کسی بھائی یا بہن کے ذہن میں کسی پریشانی کو لے کر یا بلاوجہ کے خیالات آتے رہتے ہیں اور وہ رک نہ رہیں ہوں تو اس طرح ذہن کے بہت زیادہ کام کرنے کی وجہ سے اس کے لئے بہت سی پریشانیاں پیدا ہو سکتی ہیں ۔
ذہن میں بے حساب بلاوجہ کے خیالات آتے رہنے کی وجہ فرد کو پریشانیوں اور ناکامیوں کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ جس فرد کو زندگی کے ہر میدان میں ناکامیاں ملتی ہوں تو اس کے ذہن میں ہر وقت یہ خیال رہتا ہے کہ میرے ساتھ ایساء کیوں ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ ایسے افراد خیالوں کی دنیا میں رہ کر اپنی ناکامیوں کو کامیابیوں میں بدلتے دیکھتا ہے ۔ مریض ایساء کرکے اپنے آپ کو تسلی دیتا ہے ۔
انسانی ذہن میں حد سے زیادہ خیالات آنے کی وجہ نظربد اور کالا جادو بھی ہو سکتے ہیں ۔
نظربد اور کالا جادو نہ صرف انسان کو ناکامی دیتے ہیں بلکہ یہ مریض کو ذہنی دباؤ ، بلڈ پریشر اور بے چینی بھی دیتے ہیں اور اس کے علاوہ انسانی ذہن میں بےکار خیالات کا ہجوم بھی پیدا کر دیتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن ذہن میں آنے والے خیالات کے ہجوم کو کنٹرول نہیں کر پا رہا تو اس کے لئے ایک خاص دعا کا عمل آپ کو بتا دیا گیا ہے یہ عمل ضرور کر لیں انشاء اللہ آپ کو جلد شفاء اور کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
Dua For Overthinking
ذہن میں خیالات کا ہجوم کم کرنے کے لئے اور ذہنی سکون کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اپنے سانس کو سینے میں روک کر ایک مرتبہ الحمد شریف پڑھیں اور سانس کو باہر نکال دیں اور اسی طرح آپ پھر اپنے سانس کو سینے میں روک کر ایک مرتبہ الحمد شریف پڑھ کر سانس کو باہر نکال دیں اور یہ عمل آپ نے 41 مرتبہ دہرانا ہے ۔ پہلے دن آپ کو کچھ مشکل ہو سکتی ہے لیکن ایک دو دن میں آپ عادی ہو جائیں گے اور زیادہ سے زیادہ تین دن میں آپ کا ذہن خیالات کے ہجوم سے آزاد ہو جائے گا یہ عمل آپ نے 7 دن کرنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کے ذہن میں بلاوجہ کے خیالات آنےکی وجہ جو بھی ہو گی اللہ کی ذات آپ کو شفاء عطاء فرمائیں گے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کے ذہن ہر وقت بلاوجہ سوچتا ہے تو اس کی ایک اہم وجہ نظربد ہے ، لہذا نطربد کا علاج صرف دعا ہے اور دعاؤں میں ایک افضل دعا سورہ فاتحہ ہے ۔ اس کے علاوہ خیالات کے ہجوم کو کم کرنے کے لئے ڈاکٹر صرف نشہ آور ادویات دیتا ہے جو کہ بعض مریضوں کے لئے ضروری ہوتی ہے ۔ لہذا اگر آپ نشہ آور ادویات اور خیالات کے ہجوم سے ہمیشہ کے لئے بچنا چاہتے ہیں تو جو عمل آپ کو بتایا گیا ہے اسے کریں انشاء اللہ آپ کو جلد شفاء حاصل ہوگی ۔ مزید رہنمائی کے لئے آپ رضا بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔