Pregnancy protection taweez ki zaroort har hamla aurat ko hoti hai. Jis k liye naad e ali ka naqsh mubarak behadh powerful hai. Kyu k ye pregnant aurat ko tamam manfi asraat se dour rakhta hai aur har kism ki buri nazr se hifazat karta hai. Agar ap pregnancy protection chahti hain aur depression , anxiety jasy nafsiayti amraaz se mehfooz rehna chahti hain . Tu ap pregnancy protection taweez ko apnay galay mein zaroor pehan lein insha allah aap , aur aap ka bacha allah ki hifazat mein rahain ghay . Iss post mein pregnancy protection taweez , pregnancy protection taweez ko tehreer karne ka sahi tarika aur pregnancy protection taweez k benefits aap se share kiye gaye hain . Pregnancy protection taweez ki mokammal urdu detail nechay darj hai . Pregnancy protection taweez k hawalay se agr aap ko mazid detail chahyia tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit kar lain .

Pregnancy protection

پریگرینسی کی حفاظت حاملہ عورت اور اس کے پیدا ہونے والے بچے کے لئے بہت ضروری ہے ۔
حمل کے ساقط ہو جانے کا ڈر ہر حاملہ عورت کو ہوتا ہے ۔ حمل کے ساقط ہونے کی وجہ ظاہری بھی ہو سکتی ہے اور روحانی بھی ۔ ظاہری وجوہات کو ادویات کے ذریعے دور کیا جا سکتا ہے جبکہ حمل ساقط ہونے کی وجہ اگر باطنی ہو تو اسے ادویات سے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا ۔
یاد رہے کہ حاملہ عورت بہت جلد حسد ، نظربد ، کالا جادو ، سایہ ، جنات اور نیگیٹو انرجی کا شکار ہو جاتی ہے
حسد ، نظربد ، کالا جادو ، سایہ ، جنات اور نیگیٹو انرجی ایسے بد اثرات ہیں جسکی وجہ سے ایک عورت کا حمل ضائع ہو سکتا ہے ۔
لہذا یہ بے حد ضروری ہے کہ جب کوئی عورت اللہ کے کرم سے حاملہ ہو تو وہ اچھی لیڈی ڈاکٹر سے بھی اپنا طبی معائنہ کروائے اور روحانی حفاطت کی طرف بھی توجہ دے ۔

Pregnancy protection ki zarorat

جب کوئی عورت اللہ کے کرم سے حاملہ ہوتی ہے تو اسے 9 مہینوں تک بہت سی جسمانی اور خیالاتی تبدیلیوں کا سامناء رہتا ہے ۔ حاملہ عورت کے اچھے برے خیالات اور صحت کا اس کے بچے پر اثر پڑتا ہے ۔
حاملہ عورت کے اچھے خیالات اور اچھی صحت اس کے بچے کی اچھی گروتھ کی وجہ ہے ۔
یاد رہے کہ اکثر حاملہ عورتوں کو حمل کے دوران ڈیپریشن ، انگزائٹی ، بلڈ پریشر ، خون کی کمی ، پانی کی کمی ،دوران حمل بلیڈنگ ، کمر درد ، حد سے ذیادہ تھکاوٹ اور بلاوجہ کی پریشانی لاحق رہ سکتی ہے ۔
ان تمام پرابلمز کی وجہ اگر تو جسمانی ہو تو ڈاکٹر اس کا علاج کر سکتا ہے لیکن اگر ان پرابلمز کی وجہ روحانی ہو تو اس کا روحانی علاج آپ کے لئے ضروری ہے ۔
لیکن ہم آپ کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ حمل کے دوران ہونے والہ پرابلم کی وجہ جسمانی ہو یا روحانی دونوں صورتوں میں آپ ڈاکٹر کو بھی اپنا چیک کروائیں اور اس کا روحانی علاج بھی ضرور کریں ۔

Pregnancy protection taweez

اگر کوئی بہن اپنی پریگنینسی کی روحانی حفاظت چاہتی ہے ۔تو اس کے لئے آپ کو خدائی مدد حاصل کرنا ہوگی اور مدد حاصل کرنے کی ایک بہترین صورت نقش ناد علی ہے ۔ لہذا آپ نقش ناد علی کو اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ نقش ناد علی کی وجہ سے آپ کا حمل محفوظ ہو جائے گا اور اس کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچ سکے گا .
نقش ناد علی آپ 9 مہینوں تک اپنے گلے اور گھر میں ضرور رکھیں۔
یہ نقش آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ سے یہ نقش تحریر نہ ہو سکے تو آپ اس نقش کو آستانہ سے لینے کے لیے آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش ناد علی کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support