Is post mein hum aap ko zindagi ke har maidan mein kamiyabi hasil ka secret batayenge jo ke Surah Waqiah mein hai. Har insaan ki zindagi mein mushkilat aati hain aur insani zindagi ka safar aise ek mushkil ke baad doosri mushkil aur doosri ke teesri aur is tarah mushkilat ka samna karte huve insani zindagi guzar jati hai. Baaz log mushkilat ka samna karne ka hunar jante hain. Lihaza aise afraad ko kamiyabi mil jati hai. Lekin kuch afraad ki zindagi pachpan se jawani tak doosron ka asra le kar guzri hoti hai. Jis ki wajah se un mein kamiyabi ko hasil karne ki taqat nahin rehti. Lihaza aise afraad hamesha doosron ke mahtaj rehte hain. Insan ki asal parapti insani ke andar maujood hoti hai, lihaza agar insaan apne andar ki parapti se mehroom hai to woh zindagi ki bohot saari kamiyabiyon ko hasil karne se mehroom rehta hai. Lihaza har insaan ke liye zaroori hai ke woh sirf Allah ka mahtaj rahe. Isi mein kamiyabi ke sare raaz hain.

Reciting Surah Waqiah 41 Times

اس پوسٹ میں ہم آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کا سیکرٹ بتائیں گے جو کہ سورہ واقعہ میں ہے ۔ ہر انسان کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں اور انسانی زندگی کا سفر ایسے ہی ایک مشکل کے بعد دوسری مشکل اور دوسری کے تیسری اور اس طرح مشکلات کا سامنا کرتے ہوے انسانی زندگی گزر جاتی ہے ۔ بعض لوگ مشکلات کا سامنا کرنے کا ہنر جانتے ہیں ۔ لہذا ایسےافراد کو کامیابی مل جاتی ہے لیکن کچھ افراد کی زندگی پچپن سے جوانی تک دوسروں کا آسرا لے کر گزری ہوتی ہے ۔ جس کی وجہ سے ان میں کامیابی کو حاصل کرنے کی طاقت نہیں رہتی لہذا ایسے افراد ہمیشہ دوسروں کے محتاج رہتے ہیں ۔یاد رہے کہ ہر انسان بے حساب روحانی طاقتیں لے کر پیدا ہوتا ہے ، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ انسان اپنی فضول خواہشات کی وجہ سے بہت سے روحانی انعامات سے محروم ہو جاتا ہے  جس کی وجہ سے اس میں مشکلات سے مقابلہ کرنے کی طاقت باقی نہیں رہتی اور وقت گرزنے کے ساتھ وہ مشکلات کی دلدل میں پھنستا چلا جاتا ہے ۔ ایسا تب ہوتا ہے جب انسان اللہ کی محتاجی کا احساس سے محروم ہوتا ہے ۔ لہذا جو فرد سورہ واقعہ کا ورد کرتا ہے اس کو جلد ہی اللہ کی محتاجی کا احساس ہونے لگتا ہے جو کہ انسان کی ضرورت ہے ۔ اور جب کسی انسان کو اللہ کی ضرورت کا احساس ہونے لگتا ہے تو اس کو اللہ کی مدد ضرور حاصل ہوتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ واقعہ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو اللہ کی غیبی مدد اور توحید پر ایمان حاصل ہوگا ۔

Reciting Surah Waqiah 41 Times

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اچانک کسی ایسی مشکل میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جس سے نجات کے لیے انھیں کوئی بھی ممکنہ راستہ نظر نہیں آ رہا۔ تو ایسی صورت میں آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح پڑھیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں ۔ یہ نوافل پڑھنے کے بعد آپ 3 دن میں 41 مرتبہ سورہ واقعہ ورد کریں ۔ 3 دن کے بعد آپ اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں انشاء اللہ آپ کی زندگی کی روکاوٹیں غیب سے خود بخود دور ہونا شروع ہو جائیں گے ۔اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں اور سورہ واقعہ کے فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp

Whatsapp: +92 328 4765719

Site Naade Ali me Surah Waqiah bohat se Urdu Wazaif Mojood Hain. In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support