Nade Ali ka Wird k iss post mein aap ko Ruki mahwari ka Rohani ilaj hasil ho gha. Ruki mahwari ka ilaj beshumar tariko se kya jata hai . Bohat se behno ko in tariko se shifa mil jati hai magar zaida tar behne ruki mahwari ka shikar ho kar tamam zindagi motapay aur pareshani se dochar rehti hain , Mahwari ka Ruk jane ki bohat se wajauhat ho sakti hain aur jen mein abnormal menses aur pcos disorder aham hain, likan Rohaniat ye kehti hai k abnormal menses aur pcos disorder ki waja nazre bad hai jes ki waja se khawateen ko mahwari k hawalay se bohat se pareshanio ka samna karna parta hai aur aysi parshani jes ki waja nazre bad ho wo asani se nahi jati, lehaza iss post mein app ko Dua Nade Ali ka aik aysa rohani amal hasil ho gha jes ki bakrat se aap ko Ruki mahwari se bohat jald nijat mil jae ghe ,

Ruki Mahwari ka ilaj

ناظرین ماہواری کا رک جانا،  نہ آنا یا بہت کم آنا ایسے تمام  مسائل  سے  آج  کل ہر دوسری بہن دو چار ہے ۔ سو میں سے تقریبا  85 فیصد خواتین کو ماہواری کا مسلہ ہے ۔ بہت سی خواتین کو ماہواری  بہت  کم آتی ہے یا رک رک کر آتی ہے ۔
ایسی ماہواری نا قابل برداشت درد کی بھی وجہ بنتی ہے ۔ یہ مسلہ عام طورپر نوجوان  لڑکیوں  کو ہوتا ہے اکثر والدین ان  کی  اس  پریشانی کی طرف توجہ نہیں دیتے لہذا ان کی یہ بیماری مستقل ہو کر ان لڑکیوں کو تمام زندگی پریشان کرتی ہے ۔
ماہواری کی خرابی کا مسلہ جن بہنوں کو لاحق ہو جاتا ہے ۔  انہیں موٹاپا  ، سردرد  ، کمر درد  ، بلڈپریشر  اور معدہ  کے  امراض  کا  اکثر  سامناء  رہتا ہے اور ایسی بہنوں کا حاملہ ہونا بھی ممکن نہیں ہوتا ۔
یعنی ماہواری کا مسلہ اگر حل نہ ہو تو  ایسی عورتیں بچہ پیدا نہیں کر پاتی ۔
اسکے علاوہ  ماہواری  کی  خرابی  کی وجہ سے بہنوں کے اولاد  پیدا کرنے والے ایگز  ، ہارمونز  اور  یوٹرس  میں بھی کافی خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
ماہواری  کی  خرابی  کی  وجہ  بعض اوقات بندش اور کالے جادو کے اثرات بھی ہوتے ہیں ۔
یعنی بعض افراد یا بعض عورتیں کسی سے بدلہ لینے کے لئے ان کی بیٹیوں پرایساء جادو کروا دیتے ہیں جسکی وجہ سے ان میں ماہواری کی پرابلم پیدا ہو جاتی ہے۔
یہ پرابلم ان  بچیوں کی صحت  ، زہانت  اور  خوبصورتی اور قابلیت کو تباہ کر کے رکھ دیتی ہے ۔
لہذا ہر بہن  کو  چاہیئے کہ  اگر وہ ماہواری کی پرابلم کا شکار  ہے  تو  اس  کا  ڈاکٹری  علاج  کروانے کے ساتھ ساتھ  روحانی  علاج بھی ضرور کروائے تاکہ آپ کو اس پرابلم سے ہمیشہ کے نجات حاصل ہو جائے ۔
جو خواتین ماہواری کے نہ آنے ، بہت درد کے ساتھ آنے یا رک رک کر آنے کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ ان کے لئے ہم ایک ایساء  خاص  روحانی عمل پیش کر رہیں ہیں جس کی بناء پر ان بہنوں کو صرف چند دنوں میں اللہ کے کرم سے کامل شفاء حاصل ہو جائے گی ۔

Ruki Mahwari ka ilaj

nady-ali

رکی ماہواری کا خود علاج کرنے کے لئے آپ تازہ پانی پر 100 مرتبہ  درود ابراہیمی  اور 100 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ کر دم کریں اور اس پانی کو آپ 7 دن شام تک پی لیں ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور ان 7 روز میں آپ نے ہر روز تازہ پانی خود دم کرنا ہے ۔ رکی ماہواری کا مریض بازاری کھانا اور چاول کھانے سے پرہیز کرئے اور مریض ذیادہ سے ذیادہ دودھ ، شہد ، فروٹ اور گائے کا گوشت استعمال کرئے ، اگر مریض موٹاپے کا شکار ہو رہا ہے تو وہ دوپہر کے وقت کچے پیاز کو کھانے کے ساتھ کھانے کی عادت ڈالے ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے چند دنوں میں مریض کو شفاء حاصل ہوگی ۔ 

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support