Shadeed sar dar ka fori ilaj kay liye bohat si medicines mojood hain. Lekin jis raftaar se sar dard logon mein aam ho raha hai is baat ko mad nazar rakhtay huye kisi bhi fard ko doctor kay mashwaray kay baghair sar dar ki medicine nahi leni chahiye kyun kay ain mumkin hai kay aap sar dard ko control karne kay liye jo medicines khud se le rahay hon wohi dawa aap kay sar dard ki bemari ko mazeed pukhta kar dey. Lekin sar dard kay ilaj kay liye agar koi rohani tareeqa ilaj ikhtiyar karta hai to is se aap ko nuqsaan ka andesha is liye nahi hota kyunkay rohani tareeqa ilaj mein medicine ka istemaal nahi hota sirf dam ya dua ke zariye mareez ko shifa yab karne kay liye allah se madad li jati hai. Is post mein hum aap ko shadeed sir dard ka rohani ilaj batayen ghay . Is liye aap is post ko mukammal parhen.

Shadeed Sar Dard Ka Fori Ilaj Urdu

شدید سردرد کا فوری علاج کے لیے بہت سی ادویات موجود ہیں ۔ لیکن جس رفتار سے سر درد لوگوں میں عام ہو رہا ہے اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی بھی فرد کو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر سردرد کی دوا نہیں لینی چاہیے کیونکہ عین ممکن ہے کہ آپ سردرد کو کنڑول کرنے کے لیے جو ادویات خود سے لے رہے ہوں وہی دوا آپ کے سر درد کی بیماری کو مزید پختہ کردے ۔لیکن سردرد کے علاج کے لیے اگر کوئی روحانی طریقہ علاج اختیار کرتا ہے تو اس سے آپ کو نقصان کا اندیشہ اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ روحانی طریقہ علاج میں میڈیسن کا استعمال نہیں ہوتا صرف دم یا دعا کے زریعے مریض کو شفا یاب کرنے کے لیے اللہ سے مدد لی جاتی ہے ۔
لیکن یہ یاد رہے کہ کوئی بھی روحانی علاج آپ کو ڈاکٹر کی دوا استعمال کرنے سے منع نہیں کرتا ۔ بلکہ اکثر اوقات یہ بھی دیکھا گیا ہے روحانی علاج کی وجہ سے ہی ڈاکٹر کی دوا مریض کے لیے شفا کی وجہ بن جاتی ہے ۔ سب سے عظیم بات یہ ہے کہ ہمارے نبی پاک نے بھی بیماری میں دوا استعمال کی ۔جو کہ اس بات کی طرف واضع اشارہ ہے کہ ہم عام انسانوں کو بھی بیماری میں دوا کا استعمال کرنا چاہیے ۔لیکن قرآن اور حدیث سے روحانی علاج بھی ثابت ہے ۔ یعنی دم اور دعا سب سے بہترین روحانی علاج ہیں ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو شدید سردرد کا علاج کے لیے ایک آسان روحانی عمل بتا رہے ہیں ۔

Shadeed Sar Dard Ka Fori Ilaj

سردرد کی بہت سی اقسام ہیں جن میں ذیادہ تر سردرد کی بیماریاں لا علاج ہیں ۔ ڈاکٹر کی ادویات کے زریعے لا علاج سر درد کی بیماری کی شدت کو کنڑول کیا جا سکتا ہے لیکن انہیں مکمل طور پر صحیح نہیں کیا جا سکتا ۔ لیکن اگر کوئی فرد شدید سردرد کی بیماری میں مبتلا ہے تو وہ ڈاکٹر کے علاج کے ساتھ اس کا روحانی علاج کرے تو اللہ کی ذات اسے جلد شفا عطا فر دیتے ہیں ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شدید سردرد کا شکار ہیں تو وہ جمعہ کے دن پاک سیاہی سے الحمد شریف کی دوسری آیت مبارکہ الرحمن الرحیم تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی شدید سردر سے نجات مل جائے گی ۔ اس روحانی عمل کی مزید تفصیل کے لیے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہر قسم کے سردرد سے فوری شفاء کے لئے آپ آمنہ بہن س واٹس ایپ ہر رابطہ کر کے دم بھی کروا سکتے ہیں ۔ دم کے اثرات فوری ظاہر ہوتے ہیں اور اس کے لئے کسی قسم کا ہدیہ وصول نہیں کیا جاتا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support