Sugar ka marz mareez ke khoon ke khaliyat ka zang hai aur is zang ki wajah se mareez ki khurak mein mojood shakar jism mein jazb nahin ho paati. Balkay yeh shakar aahista aahista gardon mein jama ho kar mareez ki zindagi ke liye khatra banti hai. Sugar ka medical ilaj maujood nahin. Medicine aur insulin ke zariye sugar ko sirf control kiya jata hai. Yaad rahe ke agar aap ki umar 50 saal se kam hai to sugar ka 50 percent tak control aap ke apne haath mein hai. sugar ke mareez ne jo batein ka khayal rakhna hai wo aap ko iss post mein hasil hon ge .
Yaad rahe ke sugar ke liye rohani ilaaj behtareen mana jata hai lekin is ka matlab yeh nahin ke aap sugar ki dawa istemal na karein balkay sugar ki dawa aap ne har haal mein istemal karni hai. Rohani ilaaj ki barkat se aap ki sugar ki dawa mein 50 percent tak kami aa sakti hai. Sugar control karne ki dua ki tafseel neeche darj hai.

Sugar Control Karne Ki Dua Urdu

شوگر کا مرض مریض کے خون کے خلیات کا زنگ ہے اور اس زنگ کی وجہ سے مریض کی خوارک مین موجود شکر جسم میں جذب نہیں ہو پاتی ۔بلکہ یہ شکر آہستہ اہستہ گردوں میں جمع ہو کر مریض کی زندگی کے لئے خطرہ بنتی ہے ۔ شوگر کا میڈیکلی علاج موجود نہیں ۔ ادویات اور انسولین کے زریعے شوگر کو صرف کنڑول کیا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کی عمر 50 سال سے کم ہے تو شوگر کا 50 فیصد تک کنڑول آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے ۔ لہذا شوگر کے مریض نے جن باتوں کا خیال رکھنا ہے اسکی تفصیل آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگی ۔ یاد رہے کہ شوگر کے لئے روحانی علاج بہترین مانا جاتاہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ شوگر کی دوا استعمال نہ کریں بلکہ شوگر کی دوا آپ نے ہر حال میں استعمال کرنی ہے ۔ روحانی علاج کی برکت سے آپ کی شوگر کی دوا میں 50 فیصد تک کمی آسکتی ہے ۔ شوگر کنڑول کرنے کی دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Sugar Control Karne Ki Dua Urdu

ہم کچھ عرصہ سے اس بات کا مشاہدہ کر رہے ہیں کہ ایت الکرسی کا ورد کرنے سے مریض کی شوگر کنڑول ہوتی ہے ۔ لہذا اگر آپ کی شوگر 200 سے ذیادہ رہتی ہے تو آپ عشاء اور فجر کی نماز کے بعد ایت الکرسی کا ورد کرنے کا معمول بنا لیں ۔
اس خاص ورد کے لئے آپ نے ایک سانس میں ایک مرتبہ ایت الکرسی پڑھنی ہے اور اس طریقہ سے آپ نے 41 بر فجر اور 41 بار عشاء کی نماز کے بعد ایت لکرسی کا ورد کرنا ہے اس ورد کے شروع اور آخر میں آپ نے 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے۔
اگر سانس ٹوٹ جاے تو آپ دو یا تین سانس میں بھی ایت الکرسی پڑھ سکتے ہیں ۔ لیکن اپ نے ایک سانس میں ہی ایت الکرسی پڑھنے کی کوشش کرنی ہے یہ عمل ایک دن کرنے کے بعد آپ اپنا شوگر چیک کریں آپ کو واضع فرق معلوم ہوگا ۔

Tips for Sugar Patients

اگر آپ کو شوگر ہے تو سب سے پہلے کسی ماہر ڈاکٹر سے ابطہ کرکے دوا لیں تاکہ آپ کے گردوں پر برا اثر نہ پڑے ۔
اس کے بعد آپ نیچے دی گئی ہدائیات پر حرف باحرف عمل کریں اور 15 دن کے بعد پھر ڈاکتر کو چیک اپ کروائیں ۔ انشاء اللہ ڈاکٹر آپ کی دوا میں کمی کر دےگا ۔
لیکن ضروری ہے کہ آپ بیان کیا گیا روحانی عمل بھی کریں اور دی گئی ہدائیات پر عمل پیرا بھی رہیں ۔
شوگر کے مریض اپنا کھانا زیتون یا خالص سرسوں کے تیل میں بنا کر کھاے تو بہتر ہے ۔
شوگر کے مریض کے لئے 8 گھنٹے کی نیند بے حد ضروری ہے ۔
شوگر کا مریض چاول ، بازاری کھانا ، کولڈ ڈرنک ، انگور ، آم ، شکر اور انڈے کی زردی ہرگز استعمال نہ کرے ۔
شوگر کا مریض لال لوبیا ، کدو ، کالے چنے اور مجھلی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرے ۔ اس کے علاوہ دوپہر میں سلاد ضرور استعمال کرے اور سلاد میں کچا پیاز ضرور استعمال کرے ۔ اگر ڈاکٹر آپ کو روٹی کھانے کی اجازت دیتا ہے تو آپ روٹی کے اتھ کچا پیاز ضرور استعمال کریں ۔
اس کے علاوہ ایکس اخروٹ اور 3 بادام بھی روزانہ کھائیں ۔
شوگر کا مریض جب بھی کھانا کھاے تو اس کے 30 منٹ کے بعد 10 منٹ تک چہل قدمی ضرور کرے ۔
آپ دی گئی ہدائیات پر 7 دن عمل کر کے دیکھ لیں اور ساتھ آپ بیان کیا گیا روحانی عمل بھی کریں انشاءاللہ آپ کو 3 دن میں ہی اس بات کا یقین ہو جاے گا کہ آپ کی شوگر کنڑول میں ہے ۔
شوگر کے حوالے سے ایک اور مجرب عمل بھی ہماری سائٹ میں دیا گیا جس کے لئے آپ نیچے موجود بتں پر کلک کرلیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support