Surah Baqarah K Urdu Wazaif
Is post mein hum aap ko Surah Baqarah ke chand mashhoor wazaif aur in wazaif ki barkat batayenge. Yaad rahe ke wazaif karne ke baad buzurgon ko jo roohani barkat hasil hui hain aur jinn ka humen ilm hua hai, hum woh mushahida mein aane wali barkat aap se share karenge. Zaroori nahi ke aap ko bhi yahi barkat hasil ho. Aap ko Surah Baqarah ki roohani barkat aap ki zarurat ke mutabiq hasil hongi aur is ka faisla Allah ne karna hai. Lihaza Surah Baqarah ke chand mashhoor wazaif aur in ka tareeqa niche darj hai. 

Surah Baqarah K Urdu Wazaif

اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ بقرہ کے چند مشہور وظائف اور ان وظائف کی برکات بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ وظائف کرنے کے بعد بزرگوں کو جو روحانی برکات حاصل ہوئیں اور جن کا ہمیں علم ہوا ہم وہ مشاہدہ میں آنے والی برکات آپ سے شئیر کریں گے ۔ ضروری نہیں کہ آپ کو بھی یہی برکات حاصل ہوں ۔ آپ کو سورہ بقرہ کی روحانی برکات آپ کی ضرورت کے مطابق حاصل ہوں گی اور اس کا فیصلہ اللہ نے کرنا ہے ۔ لہذا سورہ بقرہ کے چند مشہور وظائف اور ان کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Surah Baqarah 3 Days Wazifa

اگر کسی بھائی یا بہن کی کوئی خواہش ہے یا کوئی کام رکا ہوا ہے تو اس روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ بقرہ محبت سے ورد کریں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کے سامنے موجود روکاوٹ دور ہو جاے گی ۔

Surah Baqarah 7 Days Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن ، یا کسی بہن کا شوہر رزق کی تنگی کا شکار ہیں یا ان کا کاروبار نہیں چل رہا تو ایسی صورت میں وہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں وہ ایک مرتبہ سورہ بقرہ اور 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب وآتوب الیہ ورد کریں ۔ اور یہ وظیفہ اسی طرح 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دنوں میں اللہ کی ذات آپ کے رزق اور کاروبار کی ہر پریشانی کو دور فرمادیں گے ۔ یہ وظیفہ بے اولاد خواتین کےلئے اور ایسی بیٹوں کے لئے بھی افضل ہے جو شادی اور رشتہ کی روکاوٹ کا شکار ہیں ۔

Surah Baqarah 11 Days Wazifa

اگر کسی بہن کا شوہر اس سے ناراض ہو اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا رہتا ہو اور شوہر اپنی بیوی کو طلاق کی دھمکی دیتا رہتا ہو تو ایسی صورت میں ایسی بہن کو چاہئے کہ وہ عشاء یا ظہر کی نماز کے بعد اول و آخر 11-11 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں ایک مرتبہ سورہ بقرہ اور 300 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرے ۔یہ وظیفہ اسی طرح 11 دن تک کرے ۔ انشاء اللہ 11 دن میں اللہ کی ذات اس کے شوہر کے دل کو اس کی بیوی کے لئے نرم فرمادیں گے۔ لہذا شوہر اس وظیفہ کے بعد ہمیشہ اپنی بیوی سے محبت کرے گا اور اس کے سبھی جائز حقوق کو بھی ہمیشہ پورا کرتا رہے گا ۔

Surah Baqarah 21 Days Wazifa

یہ وظیفہ ہر مقصد کے لئے ہے اور اس وظیفہ کی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کو شادی ، رشتہ شوہر ۔ اولاد ، رزق ، صحت ، عزت ، کامیابی اور اچھی تقدیر حاصل ہونے کے حوالے سے کوئی روکاوٹ آرہی ہو یا جادو ، بندش اور نظربد کی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں بری طرح ناکامی کا سامنا ہوتا ہو تو ایسی صورت می آپ کے لئے مجرب وظیفہ سورہ بقرہ ہے جو کہ آپ نے 21 دن تک کرنا ہے ۔ سورہ بقرہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نامز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 40 مرتبہ سورہ فاتحہ اور ایک مرتبہ سورہ بقرہ تلاوت کرنی ہے ۔ کوشش کریں کہ آپ سورہ فاتحہ فجر کی نماز کی سنت ادا کرنے کے بعد پڑھ لیں اور سورہ بقرہ آپ فجر کی نماز کے دوفرض ادا کرنے کے بعد تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 21 دن تک جاری ر کھیں اور وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں اور جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جاے تو آپ روزانہ سورہ بقرہ کی کم از کم 25 آیات ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس کے ساتھ 10 مرتبہ درود ابراہیمی بھی ورد کیا کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اچھی تقدیر حاصل ہوجاے گی اور آپ کے پاس پیسہ ، مال ، دولت ، عزت ،محبت اور زندگی کی کسی بھی چیز کی کمی نہیں رہے گی ۔

Surah Baqarah 40 din padhne ki fazilat

یہ وظیفہ مردوں کے لئے ہے اور اسکا طریقہ وہی ہے جو کہ ہم نے 21 دن کے وظیفہ میں بیان کیا ہے لیکن یہ وظیفہ آپ نے 40 دن تک کرنا ہے ۔ 

Surah Baqarah ki Ayat k Wazaif

اب ہم سورہ بقرہ کی آیات کے چند اہم وظائف ہم آپ لئے پیش کر رہے ہیں ۔ یہ قرآنی وظائف بے حد مجرب ہیں لہذا ان وظائف کے حوالے سے آپ کو جو بھی معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Surah Baqarah Ayat 165 Wazifa

ہر خاص و عام کی محبت حاصل کرنے کے لئے اور زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے سورہ بقرہ ایت 165 کا وظیفہ افضل ہے اس وظیفہ کی تفصلی جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک کو وزٹ کریں

Surah Baqarah 41 Days Wazifa

اگر کو شخص سورہ بقرہ کا وظیفہ 41 دن کرتا ہے تو وہ نہ صرف خود کی زندگی میں خوشحالی لا سکتا ہے بلکہ یہ شخص جس کے دعا کرے گا اللہ کی ذات اس کی زندگی میں بھی خیربرکت عطا فرمائیں گے ۔ اس وظیفہ کی تفصیل کے لئے نیچے دئے گئے لنک کو وزٹ کرلیں 

Surah Baqarah 7 Days Wazifa

اگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو آپ کی کوشش کے باوجود آپ کو حاصل نہیں ہو رہی تو آپ سورہ بقرہ کا وظیفہ صرف 7 دن کرلیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو آپ کی حاجت حاصل ہو جاے گی ۔ اس وظیفہ کی تفصیل کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے .

Surah Baqarah Ayat 54 for Sarkari job

اگر کوئی بھائی یا بہن جلد جلد سرکاری نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سورہ بقرہ کی ایت 54کا وظیفہ افضل ہے ۔ لہذا اس وظیفہ کی تفصیل جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک کو وزٹ کرلیں .

Surah Baqarah Ayat 57 for job

جلدی نوکری حاصل کرنے کے لئے اور نوکری کے حوالے سے اگر آپ ہر پریشانی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ سورہ بقرہ ایت 57 کا وظیفہ کریں ۔ اس وظیفہ کی تفصیل کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Surah Baqarah Ayat 25 for Best job

اگر آپ اپنے لئے بہترین نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ سورہ بقرہ کی ایت 25 کا وظیفہ کریں ۔ انساء اللہ آپ کو آپ کی پسند کے مطابق بہترین جاب حاصل ہو جاے گی ۔ اس وظیفہ کی تفصیل کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Surah Baqrah Ayat 22 for good job

جلد اچھی جاب حاصل کرنے کے لئے اور جاب کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ دور رہنے کے لئے سورہ بقرہ ایت 22 کا وظیفہ افضل ہے ۔ سورہ بقرہ ایت 22 کا وظیفہ کی تفصیل کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Surah Baqarah ayat 165 for Husaband Love

شوہر کی محبت جلد حاصل کرنے کے لئے اس محبت کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لئے سورہ بقرہ ایت 165 کا قرآنی عمل سب سے ذیادہ افضل مانا جاتا ہے ۔ اس قرآنی عمل اور وظیفہ کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Surah Baqarah ayat 5 se jadu ki kaat

کالا جادو کی خود کاٹ کرنا آسان نہیں لیکن جو مسلمان سورہ بقرہ کی ایت 5 کا وظیفہ کرتا ہے تو وہ کالا جادو سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کر سکتا ہے سورہ بقرہ کی ایت 5 کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Shohar Ki Tawaja Ki Dua surah Baqarah Ayat 2

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت اور توجہ ہمیشہ کے لئے حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ سورہ بقرہ ایت 2 کا وظیفہ کرے ۔ اس وظیفہ کی تفصل کے لئے لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Surah Baqrah Ayat 45 for job

جاب اور رزق کی ہر پریشانی کا علاج سورہ بقرہ کی ایت 45 میں ہے ۔ سورہ بقرہ ایت 45 کا وظیفہ وافر دولت اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے ببھی بہترین مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کی تفصیل کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں ۔

سورہ فاتحہ کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

 +92 328 4765719

Surah Baqarah Quran k Azeem Surah Mubarka hai jes k boat se Wazaif Naade Ali me Mojood Hain jen k links app ko iss post k Neche hasil hon ghay .Iss k ilawa English site Qurani Dua me bhe aap ko Quani Wazaif hasil hon ghe .

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support