Shohar ki mohabbat haasil hona biwi ke liye zaroori bhi hai aur yeh aik biwi ka sharai haq bhi hai. Lekin baaz behano ko yeh sharai haq haasil nahi hota. Uski be shumaar wajohaat ho sakti hain lehaza wajohaat ki talaash mein waqt barbaad karne ki bajaye shohar ki mohabbat haasil karne ke liye surah baqarah ki last 2 ayat ka wazifa sirf 3 din tak kar lein . Insha allah chothay din shohar ki harkaat o saknat se aap ko yeh andaza ho jaye ga ke aap ka shohar aapse mohabbat karne laga hai. Surah baqarah ki aakhri 2 ayat ka wazifa neechay darj kar diya gaya hai.

Ayat For Husband Love Urdu

شوہر کی محبت حاصل ہونا بیوی کے لئے ضروری بھی ہے اور یہ ایک بیوی کا شرعی حق بھی ہے ۔ لیکن بعض بہنوں کو یہ شرعی حق حاصل نہیں ہوتا ۔ اسکی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں لہذا وجوہات کی تلاش میں وقت برباد کرنے کی بجائے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ صرف 3 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ چوتھے دن شوہر کی حرکات و سکنات سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کا شوہر آپ سے محبت کرنے لگا ہے ۔ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ نیچے درج کر دیا گیا ہے۔

Ayat For Husband Love Wazifa

اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر تمام زندگی اس سے محبت کرتا رہے اور اس کی ہر جائز بات اور خواہش کو بھی پورا کرتا رہے تو اس کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا ادا کریں اور اسکے بعد آپ 90 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 3 دن تک کرنا ہے اور 3 دن کے بعد آپ نے 3 مساکین کو کھانا کھلا دینا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 9 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس عمل میں آپ نے بلامجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ 

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support