Surah fatiha quran ki 1st aur azeem surah mobarka hai jes ki azmat khud quran ne biyaan farmae hai . Surah fatiha ki azmat hadees mobarka mein bhe biyaan hai . Iss post mein ham aap ko surah fatiha ki rohani fazilat aur barakat batane ki koshash krain ghay insha allah . Surah fatiha k hawalay se aap ko net se aur ulma akram se bohat se detail hasil ho jae ghe site www.naadeali.com ki ye post surah fatiha ki rohani barakat k hawalay se hai . Lehaza iss article mein aap ko surah fatiha ka 1 be had khas wazifa bataya gaya hai aur iss k ilawa aap ko ye bhe bataya gaya hai k aap ne apni mushkil , bimari aur hajat k liye surah fatiha ko kis tarha wird karna hai . Surah fatiha k wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Surah Fatiha In Urdu
سورہ فاتحہ کے بارے میں قرآن الکریم میں سورہ حجر پارہ نمبر 14 آیت نمبر 87 میں اللہ کی ذات فرماتے ہیں جسکا مفہوم یہ ہے کہ یا رسول اللہ ہم نے آپ کو 7 بار پڑھی جانے والی آیات اور قرآن عطاء فرمایا۔
سورہ فاتحہ قرآن کی پہلی سورت ہے جو کہ 7 آیات پر مشتمل ہے ۔ سورہ فاتحہ کو الفاتحہ بھی کہا جاتا ہے جسکا مطلب کھولنے والی کے ہیں مفہوم اس کا یہ ہے کہ جب ہم قرآن کھولتے ہیں تو ہمارے سامنے قرآن کی پہلی سورہ فاتحہ ہی آتی ہے اور علماء اکرام سورہ فاتحہ کو قرآن کی کنجی بھی کہتے ہیں ،
ایک حدیث میں سورہ فاتحہ کو ام الکتاب بھی کہا گیا ہے ۔
علماء اکرام کی تحقیق کے مطابق سورہ فاتحہ وہ واحد سورہ مبارکہ ہے جسکی عظمت خود قرآن میں بیان کی گئی ہے ۔
لہذا فضیلت کے اعتبار سے قرآن کی سب سے افضل سورہ مبارکہ سورہ فاتحہ ہے ۔
Surah Fatiha Hadees
بخاری شریف کی حدیث نمبر 756 میں آپ نبی پاک نے فرمایا جو کوئی نماز میں سورہ فاتحہ نہیں پڑھتا اس کی نماز ہی نہیں ہوتی ۔
سیدنا ابو سعید ابن معلیٰ کہتے ہیں کہ میں ایک بار مسجد نبوی میں نماز پڑھ رہا تھا ۔ تو نبی پاک نے مجھے بلایا اور فرمایا کی میں تمہیں مسجد سے باہر نکلنے سے پہلے قرآن کی سب سے عظیم سورت بتاوں گا ۔
لہذا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد سے باہر تشریف لے کے جانے لگیں تو صحابی رسول سیدنا ابو سعید ابن معلیٰ نے نبی اکرم صلی اللہ سے عرض کی یا رسول اللہ وہ کون سی سورہ ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ سورہ فاتحہ ہے
صحیح بخاری حدیث نمبر4703
Surah Fatiha Translation
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
﴿۱﴾ سب طرح کی تعریف خدا ہی کو ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے ﴿۲﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا ﴿۳﴾ انصاف کے دن کا حاکم ﴿۴﴾ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں﴿۵﴾ ہم کو سیدھے رستے چلا ﴿۶﴾ ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
Surah Fatiha Names
سورہ فاتحہ کے بہت سے نام ہیں اور جو نام حدیث مبارکہ میں ملتے ہیں وہ درج ذیل ہیں
سورہ فاتحہ ، الفاتحہ ، الحمد ، ام الکتاب ،سبع مثانی ، الصلوٰۃ ،الشفاء ، رقیہ ،اساس القرآن ، ، الکنز
سفیان بن عینیہ فرماتے ہیں۔ اس کا نام «واقیہ» ہے
یحییٰ بن کثیر کہتے ہیں اس کا نام «کافیہ» بھی ہے
کچھ صحابہ اکرام کے مطابق سورہ فاتحہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی اور کچھ کے مطابق یہ سورہ مبارکہ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ۔
Surah Fatiha Wazifa
سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کے بزرگوں نے بہت سے طریقے بیان فرمائے ہیں لیکن جو طریقہ سب سے زیادہ آسان اور اپنی برکات کا جلد ظہور کر دیتا ہے وہ ہم آپ کو بتائیں گے ۔ لہذا سورہ فاتحہ کے وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 7 – 7 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ جب آپ نوافل ادا کرلیں تو اس کے بعد آپ ایک بار سورہ فاتحہ اس طرح ادا کریں کے جب آپ الحمد شریف کی چوتھی آیت مبارکہ
ایاک نعبد و ایاک نستعین پر پہنچیں تو آپ اس آیت مبارکہ کو 70 بار ورد کریں ۔ اسکے بعد آپ سورہ فاتحہ کی جو آیات باقی رہ گئی ہیں وہ پڑھیں ۔
بیان کئے گئے طریقہ کے مطابق آپ 7 بار سورہ فاتحہ کا ورد کریں ۔ اس پورے عمل میں آپ 7 بار سورہ فاتحہ اور 490 بار الحمد شریف کی آیت مبارکہ ایاک نعبد و ایاک نستعین پڑھ پائیں گے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ وظیفہ میں آپ ہر حلال چیز کا استعمال کر سکتے ہیں ۔
اس وظیفہ کے لئے اجازت شرط نہیں صرف محمد آل محمد کی محبت شرط ہے ۔
Benefits of Surah Fatiha
سورہ فاتحہ کے بیان کئے گئے وظیفہ کے بے شمار فوائد ہیں ان فوائد میں سے چند مشاہدہ میں آںے والے فوائد درج ذیل ہیں ۔
سورہ فاتحہ کے بیان کئے گئے وظیفہ کی برکت سے آپ کو بے حساب رزق حاصل ہو جائے گا
آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی ۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ کی ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی ۔
آپ کی ہر جائز حاجت غیب سے پوری ہوگی ۔
اپ کو ہر ظاہری و باطنی بیماری سے اللہ کی ذات شفاء عطاء فرمائیں گے ۔
آپ جس بیمار پر سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کریں گے اسے شفاء حاصل ہوگی۔
اگر آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ کر لیا تو تمام زندگی آپ پر کالا جادو نہیں چلے گا ۔
اگر کوئی کالا جادو کا شکار ہے تو آپ اسے سورہ فاتحہ پانی پر دم کر کے دیں انشاء اللہ اسے کالا جادو سے شفاء مل جائے گی ۔
سورہ فاتحہ کی برکت سے نظربد ، جنات ، سایہ ، دشمن اور ناگہانی آفات وبلیات آپ کے نزدیک سے بھی نہیں گزر سکیں گے ۔
اگر کسی بیٹی کے رشتہ میں بندش ہے تو وہ بندش سورہ فاتحہ کی برکت سے فوری ختم ہو جائے گی ۔
اگر کسی کی شادی میں روکاوٹ ہے تو وہ روکاوٹ جلد دور ہو جائے گی ۔
سورہ فاتحہ کی برکت سے میاں بیوی میں محبت کبھی کم نہیں ہوتی ۔
گھر میں سکون اور خیروبرکت ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔
گھر میں تنگدستی اور غربت نہیں آتی ۔
سورہ فاتحہ کی برکت سے آپ کو رزق اور دولت حاصل ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔
جاب اور کاروبار میں ہر قسم کی پریشانی کا فوری خاتمہ ہو جاتا ہے۔
سورہ فاتحہ کی برکت سے فرد کا مقدر سنور جاتا ہے اور وہ جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہے اللہ کی ذات اسے کامیابی عطاء فرماتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی وجہ سے سورہ فاتحہ کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ فاتحہ کی بیان کی گئی برکات حاصل کرنے کے لئے سورہ فاتحہ کا تھری ڈی نقش آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں ۔جس کمرے میں آپ یہ نقش رکھیں اس میں کسی قسم کی حرام چیز موجود نہ ہو انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو پہلے بیان کی گئی تمام برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
سورہ فاتحہ کا تھری ڈی نقش خاص فوٹو کارڈ پر تھری ایفیکٹ کے ساتھ ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ یہ نقش آپ آستانہ سے فوٹو کارڈ ، تھری ڈی لیمینشن ، اور کورئیر کا خرچ 900 روپے ادا کرکے 48 گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں۔ سورہ فاتحہ کا تھری ڈی نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
Surah Fatiha Urdu Wazaif
اب ہم آپ کو سورہ فاتحہ کے چند خاص وظائف بتاتے ہیں یہ وظائف ایسے ہیں کہ جنکی بناء پر آپ کی موجودہ پریشانی صرف چند دنوں میں دور ہو جائے گی ۔
کسی بھی قرآنی وظیفہ کے لئے روحانی اجازت شرط نہیں ہوتی صرف محمد آل محمد کی محبت شرط ہوتی ہے ۔ لہذا بیان کئے گئے وظائف میں کامیابی حاصل کرنے لئے ان وطائف کو اللہ اور اسکی رسول کی محبت میں کریں تو یہ سب سے زیادہ افٖضل ہے ۔
Surah Fatiha for Marriage
شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد 14 بار سورہ فاتحہ اور 10 بار درود ابراہیمی 14 روز تک ورد کریں ۔ انشاء اللہ 14 روز میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اللہ کی مدد سے دور ہو جائے گی ۔
Surah Fatiha for Money
اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں رکتا تو یہ نظربد کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ لہذا آپ کے پاس پیسہ نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہو آپ ہر فرض نماز کے بعد 10 بار سورہ فاتحہ پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کے پاس پیسہ آنا شروع ہو جائے گا ۔ اس پیسے میں برکت بھی ہوگی اور وہ آپ سے ختم بھی نہ ہوگا۔
Surah Fatiha for Rizq
رزق کی کمی ، قرض اور تنگدستی سے نجات کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد 7 بار سورہ فاتحہ ، ایک بار سورہ مزمل اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے 14 روز تک ورد کریں انشاءا اللہ آپ کو رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
Surah Fatiha for Health
اگر آپ کسی بھی بیماری میں مبتلاء ہیں تو آپ ہر فرض نماز کے بعد 3 بار سورہ فاتحہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں یہ عمل 3 دن ہر فرض نماز کے بعد دھرائیں انشاء اللہ آپ کو کامل شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
Surah Fatiha for Aulad
اگر کوئی بھائی یا بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہیں تو وہ فجر کی نماز کے بعد سورہ فاتحہ 41 بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کریں اگر یہ پانی شوہر کسی وجہ سے نہ پیئے تو یہ پانی بیوی باقائدگی سے 14 دن پیئے ۔ یہ عمل آپ نے 14 دن ہر روزانہ فجر کی نماز کے بعد کرنا ہے انشاء اللہ آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اولاد ضرور حاصل ہوگی ۔
Surah Fatiha for Job
اگر کسی بھائی یا بہن کو اچھی نوکری اچھی تعلیم اور محنت کے باوجود حاصل نہ ہو رہی ہو تو آپ 7 دن تک ہر فرض نماز کے بعد 7 بار سورہ فاتحہ ، 1 بار سورہ مزمل اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کے لئے اچھی جاب کے سبب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اگر آپ کے پاس اچھی جاب موجود ہے لیکن اس جاب میں آپ کو پریشانی کا سامناء ہو تو وہ پریشانی بھی جلد دور ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ سورہ فاتحہ ایک عظیم دعا ہے اور اس میں ہر بیماری کی شفاء اور ہر پریشانی کا حل موجود ہے ، لہذا جو فرد سورہ فاتحہ کا وظیفہ محبت سے کرتا ہے تو اسے اس کی تاثیر کا اندازہ جلد ہو جاتا ہے ۔اس سورہ مبارکہ کے وظائف کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Surah Fatiha Ki Fazilat
Surah Fatiha Wazifa For Shifa
Surah Fatiha For Aulad
Surah Fatiha For Job
Surah Fatiha For Money
Surah Fatiha 100 Times Benefits
Surah Fatiha Se Jadu Ka Tor
Surah Fatiha for Love Marriage
Surah Fatiha 100 Times
Surah Fatiha k Urdu Wazaif
Surah Fatiha Wazifa 41 Times
Surah Fatiha Wazifa for Success