Surah Baqarah ki Aakhri Ayat ka wird karne se fard bohat jaldi dolat aur kamyabi hasil kar sakta hai. Yeh Ayat Mubarak rohani aitbaar se be had khas maani jati hai. Jab koi insaan mehnat aur koshish ke bawajood apne maqsad ko hasil nahi kar pata, to aisi surat mein uske zehan mein ghaib se madad hasil karne ka khayal zaroor paida ho jata hai aur mehaz Dua hi woh rasta hai jis ke zariye hum Allah ki ghaibi madad hasil kar sakte hain. Qadeem zamanay mein bazurgon ne jin tareeqon se Allah ki madad hasil ki, uss mein se aik tareeqa Surah Baqarah ki Ayat 286 ka Wazifa bhi hai. Is post mein hum aap ko aik aisa Wazifa batayen ge jiski barkat se aap dolat aur zindagi ke har maidan mein jaldi kamyabi hasil kar sakte hain. Is Wazifa ki tafseel neechay di gayi hai.

Surah For Wealth And Success  Urdu

سورہ بقرہ کی آخری آیت کا ورد کرنے سے فرد بہت جلد دولت اور کامیابی حاصل کر سکتا ہے ۔ یہ آیت مبارکہ روحانی اعتبار سے بے حد خاص مانی جاتی ہے ۔ جب کوئی انسان محنت اور کوشش کے باوجود اپنے مقصد کو حاصل نہیں کر پاتا تو ایسی صورت میں اس کے ذہن میں غیب سے مدد حاصل کرنے کا خیال ضرور پیدا ہو جاتا ہے اور محض دعا ہی وہ راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اللہ کی غیبی مدد حاصل کر سکتے ہیں اور قدیم زمانہ میں بزرگوں نے جن طریقوں سے اللہ کی مدد حاصل کی ان میں ایک طریقہ سورہ بقرہ کی آیت 286 کا وظیفہ بھی ہے۔
لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جسکی برکت سے آپ دولت اور زندگی کے ہر میدان میں جلد کامیابی حاصل کر سکیں گے ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Baqarah Ayat 286 With Urdu Translation

“اللہ ہی وہ ہے جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور وہ جسے چاہتا ہے دے دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے روک لیتا ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے عزت عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل کر دیتا ہے۔ تمام بھلائیوں کے اختیار والا وہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے”۔

Surah Baqarah Ayat 286 Wazifa

زندگی میں دولت اور اچھی تقدیر حاصل ہو جانے کی وجہ سے فرد کو اس کی ضرورت کی ہر چیز حاصل ہو جاتی ہے جبکہ اچھی تقدیر صرف خیروبرکت کی وجہ سے حاصل ہوتی ہے اور خیروبرکت حاصل کرنے کا راز سورہ بقرہ کی آیت 286 میں ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن دولت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں 286 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری آیت تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ نے سورہ بقرہ کی آخری آیت کو تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی رکھنا ہے اور جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری آیت ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے غیب کے دروازے کھل جائیں گے جسکی وجہ سے آپ کو دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کے فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ بیان کئے گئے وظیفہ کےبارے میں اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support