Surah ikhlas para 30 mein hai . Iss ki 4 ayat hain . Iss post mein ham aap k liye surah ikhlas k khas wazaif layen hain . Ye wazaif ham ne bohat se bozurghon se hasil kiye hain . Surah ikhlas k wazaif ka aysa khazana aap ko internet se kehain bhe hasil nahi ho gha . Aap k maqasad k motabak iss post mein aap ko surah ikhlas k wazaif hasil hon ghay . Surah ikhlas k inn wazaif k liye rohani ijazat shart nahi . Yad rahay k ju wazaif iss post mein peesh hain inn wazaif ki barakat 3 din se pehlay pehlay zahar ho jati hain .
Iss k ilawa aap kop iss post mein surah ikhlas ka wazifa karne ka sahi tarika aur surah ikhlas k zahri aur rohani benefits bhe hasil hon ghay . Yad rahay k agr aap ki kismat achi nahi tu surah ikhlas ka wazifa aap k kismat achi karne k liye sab se powerful hai . Urdu wazaif ki site naadeali.com mein aap ko iss k ilawa bhe surah ikhlas k beshumar wazaif insha allah hasil hon ghay .

Surah ikhlas in Urdu

سورہ اخلاص قرآن کی اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان ہے ۔ سورہ اخلاص زندگی ، مقدر اور آخرت بنا دینے والی سورہ مبارکہ ہے جس کے مکمل فضائل برکات کو کائنات میں کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا ۔ ہمارا یہ آرٹیکل سورہ اخلاص کی روحانی برکات کے حوالے سے ہے۔ سورہ اخلاص کا ورد فرد کی تقدیر بدل دیتا ہے اور جس سورہ مبارکہ میں تقدیر بدلنے کی طاقت ہے تو مطلب یہ اس سورہ مبارکہ میں آپکی ہر مشکل، پریشانی ، مصیبت اور بیماری کا حل ہے ۔ سورہ اخلاص پارہ 30 میں ہے اور اسکی 4 آیات ہیں جس میں توحید باری تعالی بیان ہے ۔

Surah ikhlas Hadees

ایک دفعہ قریش والے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا تو اس کے جواب میں اللہ نے سورہ اخلاص کو جبرائیل اور 70 ہزار فرشتوں کے ہمراہ نزول فرمایا ۔
سورہ اخلاص میں خالص توحید ہے اس لئے سورہ اخلاص کو سورہ توحید بھی کہا جاتا ہے ۔ سورہ اخلاص کا محبت سے ورد کرنا دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں کامیابی ہے .سورہ اخلاص پارہ نمبر 30 میں ہے اور یہ 112 نمبر سورہ مبارکہ ہے
اخلاص کے معنی خالص ہیں ۔یعنی یہ سورہ مبارکہ خالص توحید باری تعالیٰ کے احکامات پر مشتمل ہے ۔
سورہ اخلاص کے بارے میں چند حدیث مبارکہ آپ کی خدمت میں ہدیہ کرتا ہوں ۔

صحیح مسلم کی ایک حدیث کا مفہوم یہ ہے جو سورہ اخلاص سے محبت کرتا ہے اللہ اس سے محبت کرتا ہے۔
صحیح مسلم حدیث نمبر 1347
صحیح مسلم کی ایک حدیث کے مطابق سورہ اخلاص کو 3 بار پڑھنا ایک قرآن پڑھنے کے برابر ہے ۔
صحیح مسلم کی حدیث 1886
 دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے والے کے لیئے جنت میں گھر تعمیر کر دیا جاتا ہے
Musnad Ahmad Hadith No :8869
جامع الترمزی کی حدیث 3230 کے مطابق سورہ اخلاص کو کثرت سے پڑھنا جنت میں داخلے کا باعت بنتی ہے

Surah ikhlas Translation

﴿۱﴾ کہو کہ اللہ ایک ہے ﴿۲﴾ معبود برحق جو بےنیاز ہے﴿۳﴾ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا﴿۴﴾ اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ۔

Surah Ikhlas for Hajat

ہر انسان کی کوئی نہ کوئی حاجت ہوتی ہے ۔ بہت سے افراد کی تقدیر ان کا ساتھ دیتی ہے جسکی وجہ سے ان کی حاجت پوری ہو جاتی ہے ۔ لیکن بہت سے بھائی اور بہنیں اپنی حاجات کو بے حد کوشش اور محنت کے باوجود بھی حاصل نہیں کر پاتے ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہنیں ہمیشہ اپنی خواہشات کو حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو وہ 7 دن تک سورہ اخلاص کا وظیفہ محبت سے کریں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں اللہ کی ذات آپ کی خواہشات کی تکمیل کے لئے اسباب پیدا فرما دیں گے ۔
سورہ اخلاص کے اس وظیفہ کے لئے آپ  فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 500 بار سورہ اخلاص اور ایک بار سورہ یاسین محبت سے تلاوت کریں ۔ آپ نے اسی طرح یہ وظیفہ 7 روز تک کرنا ہے ۔انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو آپ کی خواہش حاصل ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور کبھی خطاء نہیں جاتا ۔

Surah ikhlas for job

اگر کوئی بھائی یا بہن جاب سے محروم ہیں اور انہیں بے حد کوشش کے باوجود اچھی جاب نہ مل رہی ہو تو وہ 7 دن تک سورہ اخلاص کا وظیفہ ضرور کر لیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی جاب حاصل ہو جائے گی اور سورہ اخلاص کی برکت سے دن بدن آپ کے رزق میں اضافہ بھی ہوتا رہے گا۔ سورہ اخلاص کے اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 300 بار سورہ اخلاص کو محبت سے ورد کرنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے سے پہلے پہلے آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔ 

Surah Ikhlas For Rishta

بہت سی لڑکیاں اچھا رشتہ نہ حاصل ہونے کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں ۔ اکثر لڑکیوں کی اچھا رشتہ نہ حاصل ہونے کی وجہ سے شادی کی اصل عمر بھی بیت جاتی ہے ۔ بعض لڑکیاں اچھا رشتہ حاصل کرنے کی نیت سے قرآنی وظائف بھی کرتی ہیں مگر اس کے باوجود انہیں اچھا رشتہ حاصل نہیں ہوتا۔
اصل میں لڑکیوں کی شادی اور رشتہ میں بندش بہت جلد ہو جاتی ہے اور اس بندش کی وجہ نظربد بنتی ہے جسکی وجہ سے لڑکیوں کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ ان کے رشتہ میں بند ش ہو گئی ہے اور نہ ہی بعض لڑکیاں بندش کو تسلیم کرتی ہیں اور اسی وجہ سےلڑکیوں کی شادی کی اصل عمر گزر جاتی ہے اور جب شادی کی عمر گزر جاتی ہے تو وہ بندش کے علاج کی طرف توجہ دینا شروع کرتی ہیں اور یہ حقیقت ہے ۔
لہذا اگر کوئی لڑکی رشتہ کی بندش کا شکار ہو چکی ہے اور وہ چاہتی ہے کہ اسے جلد اس کی پسند کا رشتہ حاصل ہوجائے تو وہ سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف 7 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو رشتہ کی بندش سے نجات حاصل ہو جائے گی اور جلد ہی آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 700 بار سورہ اخلاص اور 100 بار اسم باری تعالیٰ یا مسب الاسباب کا محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے لئے اچھے رشتے اللہ کے کرم سے آنے لگیں گے ۔
سورہ اخلاص کے وظیفہ میں کامیابی حاصل کرنے کی 3 شرائط آخر مٰں درج ہیں ۔ ان شرائط کو پڑھنے کے بعد وظیفہ کریں ۔

Surah Ikhlas For Marriage

بعض بہنوں اور بھائیوں کو اچھا رشتہ حاصل ہو جاتا ہے ۔ مگر ان کی شادی رک جاتی ہے ۔ شادی رکنے کی وجہ خاندانی مخالفت ، نظربد ، کالا جادو اور شیطانی اثرات ہو سکتے ہیں اور جب تک آپ کو بد اثرات سے نجات نہیں ملے گی آپ کی شادی میں کوئی نہ کوئی روکاوٹ اور پریشانی آتی رہے گی ۔
لہذا اگر کوئی جلد شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ 7 دن تک سورہ اخلاص کا وظیفہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے صرف چند دنوں میں نجات حاصل ہو جائے گی ۔
شادی کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 300 بار سورہ اخلاص اور 1 بار سورہ مزمل تلاوت کریں ۔ اسی طرح یہی عمل آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دنوں میں اللہ کی زات آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ کو دور فرما دیں گے اور آپ کی شادی جلد بغیر کسی روکاوٹ کے ہو جائے گی ۔
سورہ اخلاص کے وظیفہ میں کامیابی حاصل کرنے کی 3 شرائط آخر مٰں درج ہیں ۔ ان شرائط کو پڑھنے کے بعد وظیفہ کریں ۔

Surah Ikhlas For love Marriage

آج ہر لڑکی اور لڑکا محبت اور پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے وہ بہت سے جائز وناجائز طریقے اختیار کر لیتے ہیں ۔لیکن انہیں محبت کی شادی میں کامیابی پھر بھی نہیں ملتی اور نہ ہی ان کے والدین شادی کے لئے راضی ہوتے ہیں ۔ محبت کی شادی میں کامیابی ے لئے بعض لڑکے اور لڑکیاں عاملوں سے گمراہ ہو غیر اسلامی اعمال بھی کر لیتے ہیں ۔
حتی اکثر بعض لڑکیاں پسند کی شادی میں کامیابی کے لئے عاملوں کو اپنی فوٹو بھیج دیتی ہیں اور بعد میں بلیک میل ہوتی ہیں ۔ اس طرح کا ہرجائز و ناجائز طریقہ اپنانے سے بھی انہیں اپنی پسند کی شادی میں کامیابی نہیں ملتی ۔
لہذا اگر کوئی اللہ اور اس کے رسول کی رضا کے لئے کسی سے نکاح کرنا چاہتا ہے تو سورہ اخلاص کا وظیفہ سے بہتر آپ کے کوئی روحانی عمل نہیں ۔
سورہ اخلاص کا وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 172 بار سورہ اخلاص اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کرنا ہے اس وظیفہ کو آپ نے وظیفہ کی تمام شرائط پر عمل کرتے ہوئے 14 دنوں تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ دوران وظیفہ ہی اللہ کی ذات آپ کی پسند کی شادی میں کامیابی کے لئے اسباب پیدا فرما دیں گے  ۔
سورہ اخلاص کے وظیفہ میں کامیابی حاصل کرنے کی 3 شرائط آخر مٰں درج ہیں ۔ ان شرائط کو پڑھنے کے بعد وظیفہ کریں ۔

Surah Ikhlas for Husband love

شادی کے بعد لڑکیوں کو بہت سی پریشانیوں کا سامناء کرنا پڑتا ہے اور ان پریشانیوں میں ایک پریشانی شوہر کی نفرت ، غصہ اور بے رخی ہے ۔
شوہر کی نفرت ، غصہ اور بے رخی کی بری وجہ شوہر کی کسی غیر عورت سے محبت ہو سکتی ہے ۔ اسکے علاوہ شادی شدہ جوڑوں کو عام نظر لگ جاتی ہے جسکی وجہ سے ان میں اختلافات بغیر کسی مادی وجہ کے پیدا ہو تے رہتے ہیں ۔
شوہر کی بے رخی کی وجہ آپ کے کسی حاسد کا کروایا گیا کالا جادو بھی ہو سکتا ہے ۔
لہذا اگر کسی بہن کا شوہر اس سے محبت نہیں کرتا اور اسکی کوئی بھی بات نہیں مانتا اور ہر کسی کے سامنے اس کی بے عزتی کر دیتا ہو تو وہ بہن 7 روز تک سورہ اخلاص کا وظیفہ کرئے ۔ انشاء اللہ 7 دنوں میں آپ کے شوہر کی نفرت محبت میں بدل جائے گی اور وہ اپنی بیوی کا اس قدر دیوانہ ہو جائے گا کہ بیوی خود حیران رہ جائے گی ۔
سورہ اخلاص کا وظیفہ کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد 100 بار سورہ اخلاص اور 300 بار اسم یاودود محبت سے ورد کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک کرنا ہے ۔ انشاءا للہ 7 روز میں آپ کو آپ کے شوہر کی حرکات و سکنات سے اندازہ ہو جائے گا کہ وہ آپ سے کس قدر محبت کرتا ہے ۔
سورہ اخلاص کے وظیفہ میں کامیابی حاصل کرنے کی 3 شرائط آخر مٰں درج ہیں ۔ ان شرائط کو پڑھنے کے بعد وظیفہ کریں ۔

Surah Ikhlas for Aulad

اگر کسی بہن کے ہاں اولاد نہ ہو رہی ہو اور وہ بہت سے علاج کروا چکی ہو تو اس بہن کو چاہیئے کہ وہ 11 روز تک سورہ اخلاص کا وظیفہ محبت سے کر لے انشاء اللہ اللہ کی ذات اسے جلد ہی اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے ۔
اولاد نہ ہونے کی وجہ میڈیکلی ہو یا روحانی دونوں صورتوں میں سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔
بعض بزرگوں کے مطابق اگر کوئی شادی شدہ جوڑا شادی کے 40 دن کے اندر اندر کسی کی نظربد کا شکار ہوجائے تو انہیں زندگی میں بے شمار پریشانیوں کا سامناء کرنا پڑتا ہے اور ان پریشانیوں میں ایک پریشانی اولاد کا نہ ہونا ہے ۔ لہذا اگر کسی بہن کو اولاد نہ ہو رہی ہو یا کسی بہن کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں تو ایسی صورت میں آپ اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنے کے لئے سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سےتحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ تاکہ آپ کے گھر اور وجود سے کالا جادو ، نطربد ، جنات اور ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں ۔ اسکے بعد آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 172 بار سورہ اخلاص اور 21 بار دورد ابراہیمی محبت سے ورد کرنا ہے ۔
یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 روز کے بعد کسی بھی وقت آپ پر اللہ کا کرم ہو جائے گا یعنی آپ کا حمل ٹھہر جائے گا ۔
اور اللہ کی کرم سے آپ کو بیٹا ہی عطاء ہوگا ۔ بشرطیکہ سورہ اخلاص کے نقش آپ سے گم نہ ہو یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ حسب استطاعت خیرات ضرور کریں ۔

Surah Ikhlas for Pragrancy

بعض بہنوں کا کسی بیماری یا نظربد کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر پاتا ۔ عورتوں کا حمل نہ ٹھہرنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ ان وجوہات میں اولاد کی بندش ، نظربد ، کالا جادو ، جنات یا کوئی پچیدہ بیماری ہو سکتی ہے ۔ حمل ساقط ہو جانے کی بیماری بہت سی خواتین ہو لاحق ہو جاتی ہیں ۔ یہ بیماری خواتین کی گھریلو زندگی اور گھریلو سکون کو مکمل طور پر تباہ کر سکتی ہے ۔ اسی بیماری کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی سے بدظن ہو جاتا ہے اور حمل ساقط ہو جانے کی وجہ سے کواتین کو بہت سی نفسیاتی امراض بھی لاحق ہو جاتی ہیں ۔
لہذا اگر کسی بہن کو حمل ساقط ہو جانے کا مرض لاحق ہو گیا ہو تو اس سے شفاء کے لئے آپ 7 دن تک سورہ اخلاص کا وظیفہ کر یں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی حمل ساقط ہو جانے کی بیماری سے شفاء مل جائے گی ۔
اس خاص وظیفہ کے لئے آپ پاک سیاہی سے سورہ اخلاص کو کاغذ پر تحریر کر لے اپنے گلے میں پہن لیں اور اسکے بعد آپ ہر فرض نماز کے بعد 72 بار سورہ اخلاص پڑھ کر پانی پر دم کر پی لیا کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اسے 7 روز تک آپ نےجاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے کے بعد آپ پرجب بھی اللہ کا کرم ہوگا تو اس بار حمل ساقط نہیں ہوگا ۔ یاد رہے کہ سورہ اخلاص کا جو نقش آپ نے گلے میں پہنا ہے وہ ڈلیوری تک آپ کے گلے میں رہےاور گم نہ ہو لیکن واش روم میں جانے سے پہلے آپ نے اس نقش کو اتار دینا ہے ۔
سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے کال کرکے منگواء سکتے ہیں

Surah Ikhlas for Business

اگر کسی بھائی یا بہن کا کاروبار کسی وجہ سے چل نہ رہا ہو ۔ بے حد پیسہ لگانے کے باوجود کاروبار میں نقصان ہوتا ہو
اور اس وجہ سے فرد قرض کی دلدل میں بھی پھنس گیا ہو تو کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے آپ سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف 7 دن تک کر لیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کا کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی شروع کر دے گا ۔
کاروبار کے ناکام ہونے وجہ نطربد ، کالا جادو اور بندش ہو سکتی ہے ۔ اگر کسی فرد کے کاروبار پر
کسی قسم کے بد اثرات ہیں تو یہ بد اثرات جب تک دور نہیں ہوں گے ، کاروبار ترقی نہیں کرئے گا ۔ لہذا اگر آپ کا کاروبار آپ کو نقصان کے علاوہ کچھ نہ دے رہا ہو تو آپ 7 دن تک سورہ اخلاص کا وظیفہ کر یں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دینا شروع کر دے گا ۔
سورہ اخلاص کے وظیفہ کے لئے آپ سب سے پہلے سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے کاروبار کی جگہ پر بھی رکھیں تاکہ آپ کے کاروبار کی جگہ اور آپ کے وجود سے ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں ۔ اسکے بعد آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 100 بار سورہ اخلاص اور 3 بار سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 کا ورد کریں ۔ اس عمل کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے
انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو کاروباری بندش سے نجات مل جائے گی اور آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دینا شروع کر دے گا ۔
یہ وظیفہ بیوی اپنے شوہر اور والدین اپنی اولاد کے کاروبار میں برکت کے لئے کر سکتے ہیں ۔

Surah Ikhlas for Wealth

دولت حاصل کرنے کی چاہت ہر بھائی اور بہن کی ہے ۔ بعض افراد اپنی زندگی میں دولت حاصل ہو جاتی ہے لیکن بعض افرااد ساری زندگی محنت کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں دولت حاصل نہیں ہوتی ۔ فرد کو دولت اچھے مقدر کی وجہ سے ملتی ہے جن افراد کا مقدر اچھا ہوتا ہے دولت ان پر عاشق ہوتی ہے اور انہیں بہت کم محنت سے بھی دولت حاصل ہو جاتی ہے ۔لیکن جن افراد کا مقدر اچھا نہیں ہوتا تو ان کی محنت ، قربانی اور حد سے ذیادہ جدوجہد ان کو کبھی فائدہ نہیں دیتی بلکہ انہیں محنت کے باوجود بھی نقصان کا سامناء رہتا ہے ۔
لہذا اگر آپ وافر دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے واحد راستہ یہی ہے کہ آپ کا مقدر اچھا ہو اورمقدر اچھا کرنے کے لیے سورہ اخلاص ہے ۔ جو فرد سورہ اخلاص کا وظیفہ کامل یکسوئی اور توجہ سے کرتا ہے تو اللہ کی ذات اسے اس کی سوچ بھی زیادہ دولت عطا فرما دیتے ہیں اور اسے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی عطاء فرماتے ہیں۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ نے سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس رکھ لینا ہے۔ اسکے بعد آپ
عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 700 بار سورہ اخلاص اور ایک بار سورہ ملک محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے وجود اور گھر سے ہر قسم کے نحس اثرات دور ہو جائیں گے ۔ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جائے گی جس کی بناء پر آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی اور یہی اس وظیفہ کی کامیابی کی علامت ہے ۔ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کے لئے دولت حاصل ہونے کے ایسے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے کہ آپ خود حیران ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ بیوی اپنے شوہر کے لئے اور والدین اپنی اولاد کے لئے کر سکتے ہیں ۔

Surah Ikhlas for Money

بعض افراد بے حد محنت سے پیسہ کماتے ہیں اور جب یہ پیسہ گھر میں آتا ہے تو اس پیسے کا پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ کہاں گیا ۔ بعض لوگ اس وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں کیونکہ ان کے گھر پیسہ جمع ہی نہیں ہو پاتا ۔
بعض لوگ اس بات کو روپے پیسے کی بندش اور جادو کی طرف منسوب کر دیتے ہیں ۔ جبکہ ایساء نہیں ۔
ہمارئے تجربہ کے مطابق یہ ایک نحوست ہے جسکی وجہ جسم ، گھر کی چھت ، اور گھر کے ٹویلٹ کا صاف نہ ہونا ہے
اسکے علاوہ ایسی نحوست کتے کو پتھر مارنے یا تکلیف دینے سے بھی آتی ہے
بیان کی گئی باتوں پر غور کیا جائے تو اسلام میں صفائی نصف ایمان ہے اور اسلام کسی بھی جانور پر تشدد کرنے سے سختی سے منع فرماتا ہے ۔اگر اسلام کے ان دو احکامات کو کوئی نظر انداز کر دے تو اس پر کچھ نحوستوں کا نزول ہو جاتا ہے جو کہ تنگدستی ، بیماری اور ناکامی لاتی ہیں ۔
لہذا اگر آپ ذ یادہ پیسہ کمانے کی خواہش رکھتے ہیں تو اپنی جسم کی صفائی ، پھٹی ایڑھیوں کی صفائی ، گھر کی چھت اور ٹویلٹ کی صفائی کا خاص خیال رکھتے ہوئے سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف 7 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر قسم کی نحوست سے نجات مل جائے گی اور آپ کو وافر پیسہ حاصل ہونے لگ جائے گا اور وہ آپ کے پاس جمع بھی رہے گا ۔ اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے آپ نے کاغذ پر پاک سیاہی سے سورہ اخلاص کو عربی میں تحریر کر کے اپنے پاس رکھ لینا ہے اس کے بعد آپ نے
سورہ اخلاص کا وظیفہ کے لئے عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 500 بار سورہ اخلاص اور 3 بار سورہ مزمل محبت سے تلاوت کرنی ہے ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے گھر اور وجود سے نحوست ختم ہو جائے گی اور اسکے بعد اپ کے پاس وافر پیسہ بھی آئے گا ، پیسہ جمع بھی ہوگا اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔

Surah Ikhlas for Enemy

دشمن ہر انسان کہ ہوتے ہیں ۔ کچھ خطرناک ہوتے ہیں اور کچھ خطرناک نہیں ہوتے ۔ دونوں صورتوں میں آج آپ کا دشمن آپ کو سامنے آخر کبھی نقصان نہیں دے گا ۔اور جو دشمن آپ کو سامنے آخر نقصان نہیں دیتا اصل میں وہی آپ کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے ۔
یاد رہے کہ کالا جادو سے ذیادہ خطرناک ہتھیار آج دنیا میں کہیں موجود نہیں ۔ کالا جادو سے کیا گیا حملہ فرد کی نسلوں تک کو تباہ کر سکتا ہے ۔ آج انسانی عقل کالا جادو کے اثرات کو ماننے سے انکار کرتی ہے لیکن جادو کا انکار اصل میں فرد پر کالا جادو ہونے کی سب سے اہم علامت ہے اور جلد ہی جادو کا انکار کرنے والا جادو کے وجود ماننا بھی شروع کر دیتا ہے ۔
جادو فوری طور پر اکثر اثر نہیں کرتا لیکن زندگی میں نہ اثر کرنے والا جادو بھی کبھی نہ کبھی فرد کو بھیانک نقصان سے دوچار کر دیتا ہے
یعنی جادو اپنا اثر کرکے ہی چھورتا ہے وہ آج ہو یا کل ، یہ اثر آپ پر ہو یا آپ کی اولاد پر یہ ایک الگ موضوع ہے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو اپنے دشمن سے خوف ہے تو اس دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ آپ کے لئے مجرب ہے ۔
اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے آپ کاغذ پر پاک سیاہی سے سورہ اخلاص کو تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں تاکہ آپ کے وجود اور گھر سے بد اثرات اور دشمن کا کیا گیا کالا جادو کا اثر ختم ہو جائے اور آپ کے گھر کا حصار ہو جائے ۔
اسکے بعد آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 300 بار سورہ اخلاص اور 70 بار آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ صدقہ کر یں ۔ انشاء اللہ آپ دشمن ، شیطان اور ہر قسم کے ظاہری باطنی نقصانات اور ناگہانی آفات و بلیات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے ۔

Surah ikhlas for Protection

روحانی حفاطت آج ہر گھر کی ضرورت ہے اور جو لوگ اپنی جان ، مال ، اولاد اور گھر کی روحانی حفاظت نہیں کرتے وہ ہمیشہ پریشان رہتے ہیں ۔ روحانی حفاظت کے لئے سورہ اخلاص کا یہ چھوتا سا عمل کرنے کی ضرور عادت ڈال لیں انشاء اللہ آپ فائدے اور حفاظت میں رہیں گے۔
یہ عمل چھوٹا سا ہے لیکن پابندی سے کرنے والا ہے ۔ اس آسان عمل کی برکت سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔ اس عمل کے لئے آپ نے فجر کی نماز کے بعد ایک بار آیت الکرسی ،3 بار سورہ اخلاص ، ایک بار سورہ ناس ، ایک بار سورہ فلق اور ایک بار سورہ کافرون محبت سے تلاوت کرکے اپنے گھر کے چاروں اطراف اور بچوں پر دم کر دینا ہے اور آخر میں آپ نے اپنے سینے پر دم کر لینا ہے ۔اس عمل کی پابندی کرنے سے آپ کا گھر ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ کے لئے پاک ہو جائے گا اور دوبار ہ آپ کے گھر پر کسی قسم کے بد اثرات داخل نہیں ہو سکیں گے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن سے اس عمل کی ہمیشہ پابندی نہ ہو سکے تو وہ پاک سیاہی سے کاغذ پر سورہ اخلاص جمعہ کے دن تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے ،اپنے گھر پر بھی رکھے اور اپنے بچوں کے گلے میں بھی ضرور پہنائے ۔ یہ عمل بہت زبردست ہے اور زمانہ قدیم میں عقل مند لوگ یہ عمل ضرور کیا کرتے تھے ۔

Surah Ikhlas for Problam

بعض افراد کے ساتھ پریشانی ، مصیبت اور آفات وبلیات کو کچھ خاص دل لگی ہوتی ہے لہذا پریشانیاں اور مصیبتیں ان کا ساتھ کبھی نہیں چھورتی ۔ اکثر دیکھا گیا کہ یہ افراد اپنی پریشانی کو ختم کرنےکےلئے جان توڑ کوشش کرتے ہیں اور وہ اپنی پریشانی کو دور کر بھی لیتے ہیں لیکن یہ پریشانی مکمل طور پر دور ہوتی نہیں ایک اور پریشانی سر پر آجاتی اور ایسے افراد کی زندگی ان ہی پریشانیوں میں الجھ کر گزرتی ہے ۔ یعنی کی پریشانی تو دور نہیں ہوتی بلکہ یہ خود دنیا سے دور ہو جاتے ہیں ۔ کچھ برگوں نے اس حوالے بڑی حیرت انگیز بات بتائی ہے ۔ یعنی برزگ کہتے ہیں کہ ہر انسان کے گر د خاص قسم کی روحانی لہروں کا ایک دائرہ سا بناء ہوا ہے۔ اس دائرے کا تعلق انسان کی روح سے ہوتا ۔ کچھ لوگ اس روحانی دائرے کو عورا کہتے ہین جسکا کام انسان کو ہر قسم کے شیطانی اثرات سے محفوظ رکھنا ہوتا ہے۔عورا اگر کمزور پڑھ جائےتو انسان پر مصیبت ، پریشانی ، بیماری ، ڈہریشن اور ناگہانی آفات و بلیات کا حملہ ہو جاتا ہے جس سے انسان کبھی نہیں بچ پاتا ۔ بزرگ یہ فرماتے ہیں کہ عورا کی خوراک اللہ کی عبادت ہے لہذا کثرت سے عبادت کرنے والے افراد کا عورا بے حد مضبوط ہوتا ہے اور انہیں مصیبت پریشانی کا بہت کم سامناء رہتا ہے ۔
اب اگر اسلامی احکامات پر غور کیا جائے تو اسلام میں 5 وقت کی نماز فرض ہے اور نماز ہمیں بہت سے آنے والی مصیبتوں سے محفوظ رکھتی ہے اور نماز کی وجہ سے انسان کے گرد موجود عورہ کبھی بھی کمزور نہیں پڑھ سکتا ۔ کیونکہ عورہ کے طاقتور ہونے کا دارومدار اللہ کی عبادت پر ہے اور اسلام میں سب سے بڑی عبادت نماز ہے ۔
ہم نے اکثر بزرگوں سے سنا ہے کہ بہت سے غیر مسلم روحانی ماہر انسانی عورا کو مضبوط کرنے کے لئے انہیں سورہ اخلاص کا دم کیا ہوا پانی پلاتے ہیں ۔
جسکی وجہ سے ان پر مصیبت آنا رک جاتی ہے ۔
یاد رہے کہ ایک مسلمان عورا کو تسلیم کرئے یا نہ کرئے اللہ نے ہر انسان کے اندر کوئی نہ کوئی ایساء نظام ضرور بتانا ہے جو اسے محفوظ رکھتا ہے ۔اب سے عورا کا نام دیں یا کوئی ور ۔ یہ نظام اپناوجود ضرور کھتا ہے  ۔
اور یہ بات بھی نظر انداز نہیں کی جا سکتی کہ جو نظام اللہ بنایا ہے اس کی مضبوطی کا دارومدار ببھی اللہ کے زکر پر ہوتا ہے ۔لہذا سورہ اخلاص کے ورد یا دم سے عورا کا مضبوط ہو جانا کوئی غیر عقلی بات نہٰیں ۔
سورہ اخلاص کے ایک ایک حرف میں خاص روحانی اثرات ہیں اور ان اثرات سے کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے یعنی پانی پینے سے ہر انسان کی پیاس بجھتی ہے وہ مسلم ہو یا غیر مسلم۔
لہذا ہر پریشانی سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد ایک بار آیت الکرسی اور 11 بار سورہ اخلاص محبت سے ورد کرنے کی عادت جرور ڈال لیں یا آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کے اپنے گلے میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ زندگی بھر کوئی مصیبت اور پریشانی آپ کے نزدیک نہیں آئے گی اور آپ کو بے حد و حساب دولت بھی جلد اللہ کی بارگاہ سے حاصل ہو جائے گی ۔

Surah Ikhlas for Success

بعض افراد کوئی پودا لگاتے ہیں اور پھر اس پودے کی دل جان سے پرورش کرتے ہیں لیکن جب یہ پودا پھل دیتا تو یہ پھل کوئی اور لے جاتا ہے ۔ اسی طرح بہت سے افراد اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بے حد محنت کرتے ہیں لیکن ان کی محنت کا صلہ کوئی اور کے جاتا ہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن زندگی میں کامیابی چاہتے ہیں لیکن انہیں اگر کامیابی حاصل نہ و تو آپ کی کامیابی کا راز سورہ اخلاص میں موجود ہے ۔ آپ نے سورہ اخلاص کا چھوتا سا وظیفہ کرنا ہے انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد کامیابی خود آپ کے پاس چل کر آیا کرئے گی۔
سورہ اخلاص کا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ نے سورہ اخلاص کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس رکھ لینا ہے اور اسکے بعد آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 100 بار سورہ اخلاص اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی ، عزت ، دولت اور رزق ہر طرف سے حاصل ہوگا ۔
اور اگر یہ نقش آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن کو کال کرکے آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔

Surah Ikhlas for Shifa

کسی بھی ظاہری اور باطنی بیماری شفاء اور حفاظت کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد 700 بار سورہ اخلاص پڑھ کر پانی پر دم کر لیں اور اس پانی کو 3 دن تک پیئں ۔ا نشاء اللہ آپ کو جلد شفاء حاصل ہو جائے گی ۔ یہ دم معدہ و جگر ، دل ، دماغ ، بلڈ پریشر ، شوگر ، نظربد ، کالا جادو اور جنات سے آپ کو انشاء اللہ 3 دن میں شفاء حاصل ہو جائے گی ۔ اگر آپ کسی پچیدہ روحانی یا جسمانی بیمار کا شکار ہیں تو آپ اس عمل کے ساتھ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد اللہ کی ذات شفاء عطاء فرما دیں گے اور آپ آئندہ زندگی ہر بیماری سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اور اگر آپ سورہ اخلاص کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن کو کال کرکے آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔

Surah Ikhlas for Good Luck

اگر آپ کے کام ہوتے ہوتے رک جاتے ہوں ۔تنگدستی ،قرض ، بیماری ، بے چینی اور بے سکونی آپ کی جان نہ چھوڑتے ہوں ، آپ کو آپ کی محنت کا صلہ نہ ملتا ہو۔ نیکی کا بدلہ بدی میں اور قربانی کا بدلہ نفرت میں ملتا ہو ۔ ہر کوئی آپ کی مخالفت اور برائی کرتا ہو تو یہ تقدیر اچھی نہ ہونے کی طرف اشارہ ہے ۔ لہذا اپنی تقدیر کو اچھا کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ محبت سے ضرور کر لیں ۔ انشاء اللہ زندگی کے ہر معاملے میں اچھی تقدیر کا ساتھ آپ کو ہمیشہ ملتا رہے گا ۔ یاد رہے کہ اگر اپنوں کی محبت اور عزت سے محروم ہیں تو یہ محرومی صرف سورہ اخلاص کے ورد سے دور ہوگی ۔ سورہ اخلاص میں تقدیر کو اچھا کرنے کی کمال تاثیر ہے ۔لہذا اگر آپ اپنی تقدیر کو اچھا کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ سب سے پہلے سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس رکھ لیں ۔ اسکے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد 772 بار سورہ اخلاص اور 300 بار اسم یافتاح محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہو گی ۔سورہ اخلاص کی برکت سے آپ کو محسوس ہوگا کہ کوئی غیبی طاقت ہے جو آپ کی ہر کام میں کامیابی کے لئے مدد کر رہی ہے ۔
اور اگر آپ سورہ اخلاص کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن کو کال کرکے آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔

Surah for kids Protection

پیدائش سے بلوغت تک بچوں اور اس کے والدین کو بے حد پریشانیوں کا سامنا ء رہتا ہے ، ان پریشانیوں میں
بچوں کا دودھ نہ پینا
بچوں کا ضد کرنا اور رونا
بچوں کا ڈرنا
بچوں کو نظر لگ جانا
بچوں کا حادثہ ہو جانا
بچوں کا کمزور ہو جانا
بچوں کا ذہنی طور پر کمزور ہو جانا
بچوں پر سایہ ہو جانا
اور اس قسم کی بے شمار پریشانیاں ہیں جو بچوں کو ظاہری اور باطنی حوالے سے نقصان دے سکتی ہیں ۔ لہذا بچوں کی روحانی حفاظت ضروری نہیں بے حد ضروری ہے ۔ اور بچوں کی روحانی حفاطت کے لئے آپ جمعہ کے دن سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنائیں اور یہ نقش بلوغت تک بچوں کے گلے میں ہر حال میں رہنا چاہئے ۔ اگر کوئی بچہ بلوغت سے پہلے نظر بد کا اکثر شکار رہتا ہو یا اس پر کسی بھی قسم کے بد اثرات پڑھ جائیں تو ایسے بچے اپنی عملی زندگی میں بے شمار نقصانات سے ضرور متاثر ہوتے رہتے ہیں لہذا اپنے بچوں کی روحانی حفاظت کے لئے ان کے گلے میں سورہ اخلاص کا عربی نقش ضرور پہنائیں ۔

Surah Ikhlas for Nazre Bad

نظربد کسی بھی فرد کی جان ،اولاد، مال ، عزت اور کاروبار کو اسکی سوچ سے بھی ذیادہ نقصان دے سکتی ہے ۔ جو افراد نطربد کو لائٹ لیتے ہیں وہ ہمیشہ زندگی میں بہت بڑے بڑے نقصانات سے دوچار ہوتے ہیں ۔
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ میری امت کی ذیادہ تر اموات کی وجہ نظربد ہے۔
لہذا نظربد سے نجات اور حفاظت ہر مسلمان کے لئے بے حد ضروری ہے ۔نطربد ے نجات اور حفاظت کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد 11 بار سورہ اخلاص اور آیت الکرسی ضرور محبت سے پڑھ لیا کریں ۔ یہ ورد 3سے 3 منٹ کا ہے اور اسکی آپ نے ہمیشہ پابندی کرنی ہے انشاء اللہ
آپ کے وجود اور گھر سے نظربد کے اثرات ہمیشہ کے لئے دور ہو جائیں گے اور آپ کا گھر ہمیشہ نظربد ، کالا جادو جنات اور شیطانوں کے شر سے محفوظ رہے گا ۔
نظربد سے نجات اور حفاظت کا دوسرا خاص اور مجرب روحانی عمل یہ ہے کہ آپ جمعہ کے دن
فجر کی نماز کے بعد سورہ اخلاص کوپاک سیاہی سے تحریر کے کے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔انشاء اللہ نقش سورہ اخلاص کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو پرانی سے پرانی نظربد سے نجات عطاء فرمادیں گے اور آئندہ زندگی آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت نظربد سے ہمیشہ محفوط بھی رہیں گے ۔ نقش سورہ اخلاص آپ کو حادثہ ، سایہ ، جنات ، دشمن ، شیطان اور کالا جادو کے اثرات سے اللہ کے حکم سے ہمیشہ محفوظ رکھتا ہے ۔

Surah ikhlas for Zuban Bandi

اگر ہر کوئی آپ پر تنقید کرتا ہو ۔ آپ کی بات کو اہمیت نہ دی جاتی ہو ، بلکہ لوگ بلاوجہ ہی کے آپ کے بے عزتی کر دیتے ہوں ۔ ساس آپ کو گالیاں دیتی ہو ۔ شوہر آپ سے تمیز سے بات نہ کرتا ہو اور آپ کو اپنی بدنامی کا خوف رہتا ہو تو بد تمیز افراد کی زبان بندی کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف 7 دن کر لیں ۔ اگر آپ نے بتایا گیا عمل 7 دن تک کر لیا تو ہر بد تمیز اور مخالفت کرنے والے کا مزاج آپ کے لئے اس قدر نرم ہو جائے گا کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے ۔ لہذا ہر کسی کی عزت اورمحبت حاصل کرنے کے لئے اور بد تمیز کی زبان بندی کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ 7 دن تک محبت سے ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کی زندگی میں آسانیاں آنا شروع ہو جائیں گے ۔
اس عمل کے لئے آپ سب سے پہلے سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس رکھیں ۔ اس کے بعد آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 100 بار سورہ اخلاص اور 100 بار سورہ کوثر محبت سے تلاوت کرنی ہے یہ وظیفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 روز میں دوسروں کے انداز گفتگو سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ وہ آپ کے لئے کس حد تک بدل چکیں ہیں ۔

وظیفہ میں کامیابی کی شرائط

فرد کو اسکی زندگی میں اگر کسی ایک قرآنی وظیفہ میں کامیابی حاصل ہو جائے تو یہ ہی اس کی تمام زندگی کے لئے کافی ہوتا ہے ۔ لیکن اکثر بھائیوں اور بہنوں کو وظائف میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی اسکی وجہ یہ ہوتی کہ وہ وظائف کی کسی نہ کسی شرط کو نطرانداز کر دیتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ سورہ اخلاص کے وظیفہ میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے پہلی شرط یہ ہے کہ آپ نے سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کے اپنے پاس ضرور رکھنا ہے اور اگر آپ میں استاعت ہو تو آپ اس نقش کو اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔بیان کئے گئے وظائف میں سورہ اخلاص کو عربی میں تحریر کر کے اپنے پاس رکھنے کا پہلے ہی بتایا جا چکا ہے اور یہ وظیفہ میں کامیابی کا سیکرٹ ہے
اور اگر آپ سورہ اخلاص کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن کو کال کرکے آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
آستانہ سے آپ یہ نقش صرف اس صورت میں حاصل کریں اگر آپ یہ نقش کسی مجبوری کی بناء پر خود تحریر نہ کرسکیں ۔

اگر آپ وظیفہ نہ کر سکیں

وظیفہ ایک دعا ہے جو ہر حال میں کبھی نہ کبھی ضرور قبول ہوتی ہے ۔ بعض بھائی یا بہنیں اپنی کسی مجبوری کی بناء پر وظیفہ نہیں کر پاتے ۔ اگر وہ وظیفہ کر بھی لیں تو انہیں کامیابی نہیں ملتی ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن وظیفہ نہ کر سکیں اور وہ سورہ اخلاص کی تمام برکات کو بھی حاصل کرنا چاہتے ہوں تو وہ آستانہ سے سورہ اخلاص کا خاص نقش منگواء کر اپنے پاس بھی رکھ لیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔انشاء اللہ خاص نقش سورہ اخلاص کی برکت سے آپ کو سورہ اخلاص کی بیان کی گئی تمام برکات غیب سے حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی 
سورہ اخلاص کا یہ خاص نقش آستانہ کے وہ برزگ تحریر فرماتے ہیں جہنوں نے سورہ اخلاص کو 3 لاکھ بار محبت سے ورد کرکے اس کی زکات ادا کی ہوتی ہے۔
سورہ اخلاص کے یہ خاص نقوش شب بارات ، شب معراج اور لیلۃ القدر کی رات میں کافی تعداد میں تحریر کر کے رکھ لیے جاتے ہیں اور اس کے بعد بوقت ضرورت یہ نقوش ضرورت مند سائل کو دیئے جاتے ہیں ۔سورہ اخلاص کے یہ نقوش بے حد خاص روحانی برکات کے حامل ہیں ۔ لہذا اگر آپ اپنی تقدیر کو اچھا کرنا چاہتے ہیں تو آپ آستانہ سے خاص نقش سورہ اخلاص منگواء کر اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں سورہ اخلاص کے اس خاص نقش کی ان گنت برکات ہیں ۔اس نقش کی جن برکات کا ہم اور بے شمار لوگ مشاہدہ کر چکیں ہیں وہ ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں ۔

Khas Naqsh Surah Ikhlas

سورہ اخلاص کا محبت سے ورد کرنے کی اور اس کے خاص نقش کو اپنے پاس اور اپنے گھر میں رکھنے کی برکات ساحلوں پر موجود ریت کے تمام ذرات سے ذیادہ ہیں ۔بزرگ فرماتے ہیں کہ سورج مشرق کی بجائے مجرب سے تو نکل سکتا ہے لیکن ایساء نہیں ہوتا کہ سورہ اخاص کا خاص نقش کسی کے پاس ہو اور اسکے جائز مقاصد پورئے نہ ہوں ۔ یہ نقش کراماتی برکات کا حامل ہے لہذا خیروبرکت اور حفاظت کی نیت سے اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ خاص نقش سورہ اخلاص کی برکت سے خاص سورہ اخلاص کی ان گنت برکات ہیں یہ برکات انسان ، جنات اور فرشتوں سے قیامت تک بیان نہیں ہو سکتی ۔ یہاں ہم نقش سورہ اخلاص کی وہ چند برکات آپ کو بتاتے ہیں جو کہ ہماری اور بہت سے افراد کی مشاہدہ میں آچکی ہیں ۔ یہ برکات درج ذیل ہیں
سورہ اخلاص کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو بے حد و حساب رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی ۔
گھر میں خیر وبرکت اور امن و سکون ہوگا ۔
آپ کو پسند کی نوکری حاصل ہو جائے گی اور اس نوکری میں آپ کو ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہو گی ۔
آپ کی سیلری میں بے حدآضافہ ہو جائے گا ۔
آفس میں آپ کو عزت اور اعلی مقام حاصل جلد ہو جائے گا ۔
آپ کو کاروبار میں بے حد ترقی اور کامیابی مل جائے گی ۔
آپ کو اللہ کے کرم سے جلد بے حد دولت حاصل ہو جائے گی ۔
کاروباری بندش اور ہر روکاوٹ سے آپ کو ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی۔
آپ کا کاروبار ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دے گا۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت جلدحاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہو جائے گی ۔
شوہر بیوی میں بے حد محبت پیدا ہو جائے گی ۔
شوہر غیر عورت کی محبت سے  باز آجائے گا ۔
بے اولاد سورہ اخلاص کے عربی نقش کی برکت صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
اگر کسی کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں تو سورہ اخلاص کے عربی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات انہیں اولاد نرینہ سے سرفراز فرما دیں گے ۔
سورہ اخلاص کے عربی نقش کی برکت سے گستاخ اولاد ، بہو یا ماتحت آپ کے بے حد فرمابردار ہوجائیں گے ۔
جو گھر سے محروم ہیں انہیں جلد اپناگھر حاصل ہو جائے گا ۔
بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ مل جائےگا ۔
شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
سورہ اخلاص کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں سکون رہے گا ۔
اگر کسی بہن کو طلاق کا ڈر ہو تو سورہ اخلاص کے عربی نقش کو اپنے گھر میں رکھ لے انشاء اللہ شوہر کی زبان پر تالا لگ جائے گا ۔
اگر کسی بیوہ بہن کا کوئی آسرا نہ ہو اور وہ نکاح کرنا چاہتی ہے تو اللہ کی ذات اسے جلد اچھا شوہر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر آپ کو کوئی لا علاج بیماری لاحق ہے تو سورہ اخلاص کے عربی نقش گلے میں پہن لیں انشاء للہ آپ کو شفاء مل جائے گی ۔
سورہ اخلاص کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو نہ صرف کالا جاد و ، نظربد ، جنات اور سایہ سے نجات مل جائے گی بلکہ آپ تمام زندگی ان سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
آپ کے دشمن آیت سورہ اخلاص کے نقش کی برکت سے زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ اور آپ کی اولاد ہر قسم کے حادثہ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
ناظرین سورہ اخلاص کے عربی نقش کے یہ چند فائدے ہیں جو ہر اس فرد کو حاصل ہوں گے جوسورہ اخلاص کے عربی نقش کو اپنے گھر میں بھی رکھتے ہیں اور اپنے پاس بھی رکھتے ہیں ۔
سورہ اخلاص کے عربی نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

Surah ikhlas Top Best Wazaif

اب ہم آپ کو سورہ اخلاص کے چند مزید مشہور ، آسان اور خاص وظائف بتاتے ہیں ۔ یہ وظائف آپ کے ہر جائز مقصد کے لئے ہیں اور یہ کبھی خطاء نہیں جاتے ۔ان وظائف میں سے آپ کوئی بھی وظیفہ کر سکتے ہیں ۔شرط بس اتنی ہے کہ آپ نے وظیفہ کو تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ اللہ اور اسکے رسول کی رضا میں کرنا ہے انشاء اللہ آپ کو سورہ اخلاص کی برکات کو صرف چند دنوں میں حاصل ہو جائیں گی۔

Surah ikhlas 41 Times

اگر کوئی بھائی یا بہن ہر فرض نماز کے بعد 41 بار سورہ اخلاص اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ لیتے ہیں اور اس وظیفہ کو 7 دن تک جاری رکھتے ہیں تو ان کی ہر دعا 7 دن میں قبول ہونے لگ جاتی ہے ۔ وظیفہ میں کامیابی کی چند شرائط اوپر بیان کر دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں ۔

Surah ikhlas 200 Times

اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے اپنی ہر حاجت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہر فرض نماز کے بعد 200 بار سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ 7 دن کرنے سے اپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہو جائے گی ۔وظیفہ میں کامیابی کی چند شرائط اوپر بیان کر دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support