Surah Kausar ki be shumar barkat hain, in barkat mein kala jadu, dushman, jinnat se hifazat, shadi, rishta, karobar aur naukri ke hawalay se har pareshani se nijat hai. Is liye agar batae gayi pareshaniyon mein se aap bhi kisi aik pareshani ka shikar hain to Surah Kausar ka sab se asaan Wazifa sirf 11 din kar lein. InshaAllah 11 din se pehle hi aap ki matloba pareshani ka hamesha ke liye khatma ho jayega. Surah Kausar ka wazifa ki urdu tafseel neechay di gayi hai.

Surah Kausar Ka Wazifa Urdu

سورہ کوثر کی بے شمار برکات ہیں ان برکات میں کالا جادو ، دشمن ، جنات اور حادثات سے حفاظت ، شادی، رشتہ ، کاروبار اور نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات ہے۔ لہذا اگر بیان کی گئی پریشانیوں میں سے آپ بھی کسی ایک پریشانی کا شکار ہیں تو سورہ کوثر کا سب سے آسان وظیفہ صرف 11 دن کرلیں۔ انشاء اللہ 11 دن سے پہلے ہی آپ کی مطلوبہ پریشانی کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جائے گا – سورہ کوثر کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Kausar Ka Wazifa 129 Times

اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو ، دشمن ، جنات یا زندگی کی رکاوٹوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ سورہ کوثر کا وظیفہ کریں ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11-11 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 129 مرتبہ سورہ کوثر محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ فجر کی نماز کے بعد بھی دھرائیں اور یہ پوراعمل اسی طرح آپ نے 11 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ گیارہ دن کے بعد آپ صدقہ کریں اور کوشش کریں کہ آپ سورہ کوثر کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جب تک آپ زندہ ہیں آپ کو کالا جادو ، دشمن ، جنات اور کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہیں ہوگا ۔ بلکہ آپ جہاں بھی قدم رکھیں گے آپ کو فتح حاصل ہوگی ۔
سورہ کوثر کا وظیفہ کی مزید برکات جاننے کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

whatsapp : +92 328 4765719

Surah Kausar Quran ki Azeem Surah Mubarka hai jes k Bohat Se Wazaif Site Naade Ali mein Mojood Hain Lahaza Inn Wazaif ki Tafseel k liye Releted Post k links neche darj Hain aur Issi Tarha k english post Qurani Dua me be aap ko hasil hon ghe .

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support