Agar kisi bhai ya behan ki koi jaiz hajat hai lekin us ki Hajat usay hasil nahin ho rahi hai, to us hajat ko jald hasil karne aur rah mein hail rukawat ko dour karne ke liye Surah Kausar ka Wazifa teen din kar liya jaaye to us shakhs ko uski Hajat zaroor hasil ho jayegi. Yaad rahe ke agar aap ki Hajat jaiz hai lekin koi na koi is mein rukawat dalta hai aur rukawat paida karne wala aap ke piyar ki zabaan ko nahin samajhta, to Surah Kausar hi is ka hal hai.Surah Kausar ka Wazifa ki urdu tafseel neechay di gayi hai.

Surah Kausar ka Wazifa Urdu

اگر کسی بھائی یا بہن کی کوئی جائز حاجت ہے لیکن اس کی حاجت اسے حاصل نہ ہو رہی ہو ۔ تو اس حاجت کو جلد حاصل کرنے کے لئے اور راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے سورہ کوثر کا وظیفہ تین دن کر لیا جائے تو اس فرد کو اسکی حاجت ضرور حاصل ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کی حاجت جائز ہے لیکن کوئی نہ کوئی اس میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے اور رکاوٹ پیدا کرنے والا آپ کے پیار کی زبان کو نہ سمجھتا ہو تو سورہ کوثر ہی اس کا حل ہے ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Kausar ka Wazifa 3 Din ka

اپنی حاجت کو جلد حاصل کرنے کے لئے آپ نے سورہ کوثر کا وظیفہ بدھ سےجمعہ تک کرنا ہے ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ 3 یا گیارہ مساکین کو اللہ کے نام پر کھانا کھلائیں اور اسکے بعد آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3000 مرتبہ سورہ کوثر تلاوت کریں اور یہ عمل آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ 3 دن پورے ہونے کے بعد آپ دوبارہ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے سورہ کوثر کا روحانی فیض جاری ہو جائے گی جس کی وجہ سے ہر وہ شخص جو آپ کا دشمن ہے اس کے دل میں آپ کی دہشت پیدا ہو جائے گی اور ہر خاص و عام آپ کی ہمیشہ عزت کرتا رہے گا ۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعدآپ کو آپ کی ہر حاجت غیب سے حاصل ہوگی اور ہمیشہ ہوتی رہے گی ۔ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ کوثر ورد کرنے کی عادت ضرور ڈال لیں ۔ اسکے علاوہ آپ سورہ کوثر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔سورہ کوثر کا وظیفہ کی مزید برکات جاننے کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔
مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

whatsapp : +92 328 4765719

Surah Kausar Quran ki Azeem Surah Mubarka hai jes k Bohat Se Wazaif Site Naade Ali mein Mojood Hain Lahaza Inn Wazaif ki Tafseel k liye Releted Post k links neche darj Hain aur Issi Tarha k english post Qurani Dua me be aap ko hasil hon ghe .

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support