Surah kausar ka wazifa ap ki har hajat aur har pareshani ka aik powerful rohani hal hai . Surah kausar alfaz ki bina par quran e pak ki sab se choti surah mubarka hai . Hazur nabi akram k 3 betay thay jen k naam hazrat hasam , hazrat ibrahim aur hazrat abdullah hain . Sarkar k in 3 beton k intiqal par mushrakeen khushi manane laghay . Mushrakeen jen mein abu lahab and abu jahal shamil thaay ne keha k ab huzor nabi akram ki nasil ko aagay chalane wala koe nahi . Iss baat par huzor nabi akram ghamzada ho gye . Iss k baad allah ne huzor nabi akram k gham ko kam karne k liye surah kausar nazil ki . Iss article mein ham ap ko surah kausar ka wazifa , fazilat aur surah kausar ka wazifa ki barkat se dushman ko zair karne ka tarika batayen ghay . Surah kausar ka wazifa k be shumar faide hain inn mein se chand faide ap ko iss article mein hasil hon ghay . Lahza surah kausar ka wazifa ki rohani barkat hasil karne k liye surah kausar ka wazifa zaroor krain .

Surah Kausar With Urdu Translation

(اے پیغمبر) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے۔ لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لیے نماز پڑھو، اور قربانی کرو۔ یقین جانو تمہارا دشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔

Surah Kausar Ka Wazifa

Surah Kausar Ka Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ کوثر کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ جمعہ یا جمعرات میں عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 2 نفل نماز ہدیہ محمد و آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ آلحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب و آتوب الیہ ورد کریں اور اس کے بعد آپ 300 بار سورہ کوثر محبت سے تلاوت کریں ۔ اس کے بعد آپ دوبارہ سے 10 بار درود پاک پڑھ کر وظیفہ کو بند کردیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 12 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 12 دن کے بعد آپ 3 مسکین کو کھانا کھائیں ۔ انشاء اللہ آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے گا یعنی آپ کے لئے سورہ کوثر کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا ۔ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ سورہ کوثر اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کرنے کی عادت ضرور ڈال لینا ۔ سورہ کوثر کے اس وظیفہ کو جو برکات آپ کو حاصل ہوں گی وہ آخر میں درج کر دی گئی ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ کوثر کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ کوثر کا تھری ڈی عربی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں ضرور رکھے ۔ سورہ کوثر کے تھری ڈی نقش خاص فوٹوکارڈ پر تھری ڈی لیمینیشن کے ساتھ خاص اوقات میں بنائے جاتے ہیں ۔ آپ اس نقش کو 48 گھنٹوں میں ہدیہ خرچ اور کورئیر کا خرچ ٹوٹل 900 روپے ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں اور یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ کوثر کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس رکھتے ہیں اور اس کے ادب کا خیال رکھتے ہیں تو بھی آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات حاصل ہوں گی جو کہ ہم نے نیچے درج کر دی ہیں ۔

Surah Kausar Ka Wazifa Benefits

سورہ کوثر کے وظیفہ اور عربی نقش کی برکات ایک ہی جیسی ہیں لیکن جن برکات کا ہم نے اور بہت سے افراد نے مشاہدہ کیا ہے وہ چند برکات ہم آپ کے لئے اس آرٹیکل میں پیش کر رہے ہیں ۔ یعنی سورہ کوثر کے وظیفہ یا نقش کی برکت سے
آپ کا گھر اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
آپ کا دشمن کسی بھی طریقہ سے آپ کو نقصان نہیں دے سکے گا
آپ یا آپ کے گھر پر کالا جادو ، جنات اور سایہ کے اثرات داخل نہیں ہوں سکیں گے۔
آپ ، آپ کا گھر اور اولاد حادثات اور ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے ۔
اگر آپ کے گھر پر کسی قسم کے بد اثرات ہیں تو وہ ختم ہو جائیں گے ۔
آپ کے دشمنوں کے دلوں میں آپ کا خوف اور رعب ودبدبہ پیدا ہو جائے گا ۔
اگر کوئی آپ کو نقصان دینے کا ارادہ کرے گا تو وہ اس نقصان میں خود مبتلاء ہو جائے گا ۔
آپ کو اللہ کے کرم سے بے حد عزت ، رزق اور دولت حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی بزرگ بیمار ہے تو آپ 3 مرتبہ سورہ کوثر پڑھ کر اسے دم کریں انشاء اللہ جو بیمار ہے اسے جلد شفاء مل جائے گی ۔
سورہ کوثر کی برکت سے گھر میں امن اور خیروبرکت پیدا ہو جائے گی ۔
میاں بیوی میں ناختم ہونے والی محبت پیدا ہو جائے گی ۔
شوہر غیر عورتوں کا پیچھا چھوڑ دے گا ۔
اگر کوئی بے اولاد ہے تو وہ اپنے گلے میں سورہ کوثر کا عربی زعفرانی نقش رکھے تو اللہ کی ذات اسے جلد شفاء عطاء فرما دیں گے ۔
اگر آپ کو ہر کام میں ناکامی ہو رہی ہے تو سورہ کوثر کی برکت سے آپ کی ہر ناکامی کامیابی میں بدل جائے گی ۔
اگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو آپ کی بے حد کوشش کے باوجود آپ کو حاصل نہیں ہو رہی تو سورہ کوثر کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے حاصل ہوگی ۔
سورہ کوثر کی برکت سے بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ انشاء اللہ جلد حاصل ہو جائے گا ۔
جو افراد شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں  سورہ کوثر کی برکت سے ان کی شادی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہو جائے گی ۔
جن افراد کا کاروبار نہیں چل رہا تو سورہ کوثر کی برکت سے ان کا کاروبار ان کی سوچ سے بھی زیادہ انہیں منافع دینا شروع کردے گا 
جن افراد کو اچھی جاب نہیں مل رہی تو سورہ کوثر کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب جلد حاصل ہو جائے گی اور اس میں آپ کو ترقی بھی حاصل ہوگی ۔
سورہ کوثر کی برکت سے آپ کو تنگدستی ، قرض اور غربت سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
سورہ کوثر کے وظیفہ یا نقش کے حوالے سے آپ کو کسی قسم کی معلومات درکار ہے تو آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں انشاء آپ کی مکمل اور صحیح رہنمائی کی جائے گی ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Surah Kausar Releted Post

Surah Kausar Quran ki Azeem Surah Mubarka hai jes k Bohat Se Wazaif Site Naade Ali mein Mojood Hain Lahaza Inn Wazaif ki Tafseel k liye Releted Post k links neche darj Hain aur Issi Tarha k english post Qurani Dua me be aap ko hasil hon ghe .

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support