Surah Maidah parah 6 aur 7 mein hai. Is surah mubarakah ke 16 rukoo, 120 ayat aur 3166 alfaz hain. Is surah mubarakah ki 114 number ayat mubarakah ki fazilat is post mein aap se share ki jayegi. Surah Maidah Ayat 114 Hazrat Esa Alaihissalam ki dua hai jis mein aap Esa alaihissalam ne Allah se rizq ke liye dua ki. Surah Maidah Ayat 114 mein hamein yeh sikhaaya gaya hai ke rizq hasil honay ke hawale se Allah ki zat par yaqeen rakha jaye aur usi ki bargah mein rizq hasil honay ki dua ki jaye to hamein aise maqamat se rizq hasil hoga jiska hamein waham o gumaan nahi. Agar Surah Maidah Ayat 114 ka tarjuma par ghor kiya jaye to hamein maloom hoga ke is mein Hazrat Esa alaihissalam ne Allah se yeh Dua ki woh un ke liye aasman se khana nazil farmaye. Aqli hawale se socha jaye to yeh mumkin nahi lekin is ayat mein eman ke liye jo bareek noqta hai woh yeh hai ke Hazrat Esa alaihissalam ko is baat par yaqeen tha ke Allah un ke liye asman se khana nazil karnay par qaadir hai. Lihaza rizq hasil honay ke hawale se hamein aise hi yaqeen aur eman ki zaroorat hai.

Surah Maidah Ayat 114 Urdu

سورہ مائدہ پارہ 6 اور 7 میں ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کے 16 رکوع ، 120 آیات اور 3166 الفاظ ہیں ۔ اس سورہ مبارکہ کی 114 نمبر ایت مبارکہ کی فضیلت اس پوسٹ میں آپ سے شیر کی جاے گی ۔
سورہ مائدہ ایت 114 حضرت عیسی علیہ سلام کی دعا ہے جس میں آپ عیسی علیہ سلام نے اللہ سے رزق کے لئے دعا کی ۔
سورہ مائدہ 114 میں ہمیں یہ سکھایا گیا ہے کہ رزق حاصل ہونے کے حوالے سے اللہ کی ذات پر یقین رکھا جاے اور اسی کی بارگاہ میں رزق حاصل ہونے کی دعا کی جاے تو ہمیں ایسے مقامات سے رزق حاصل ہونے گا جسکا ہمیں وہم و گمان نہیں ۔اگر سورہ مائدہ 114 ایت کا ترجمعہ پر غور کیا جاے تو ہمیں معلوم ہوگا کہ اس میں حضرت عیسی علیہ سلام نے اللہ سے یہ عرض کی وہ ان کے لئے آسمان سے کھانا نازل فرماے ۔ عقلی حوالے سے سوچا جاے تو یہ ممکن نہیں لیکن اس ایت میں ایمان کے لئے جو باریک نقطہ ہے وہ یہ ہے کہ حضرت عیسی علیہ سلام کو اس بات پر یقین تھا کہ اللہ ان کے لئے آسمان سے کھا نا زل کرنے پر قادر ہے۔ لہذا رزق حاصل ہونے کے حوالے سے ہمیں ایسے ہی یقین اور ایمان کی ضرورت ہے  ۔ اس پوسٹ میں ہم سورہ مائدہ ایت 114 کی فضیلت ، سورہ مائدہ ایت 114 کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ اور اس وظیفہ کے آپ کو دنیا و آخرت میں جو فائدے حاصل ہوں گی بتانے اور سمجھانے کی کوشش کریں گے ۔

Surah Maidah ayat 114 in Arabic

surah maidah ayat 114 in Arabic

Surah Maidah Ayat 114 Urdu Translation

عیسیٰ بن مریم نے عرض کی: اے اللہ ! اے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے ایک دسترخوان اُتار دے جو ہمارے لئے اور ہمارے بعد میں آنے والوں کے لئے عید اور تیری طرف سے ایک نشانی ہوجائے اور ہمیں رزق عطا فرما اور تو سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔
ترجمہ: کنزالعرفان

Surah Maidah Ayat 114 Wazifa

سورہ مائدہ ایت 114 روحانی اعتبار سے بے حد اہمیت اور فضیلت والی ایت ہے ۔ اس ایت کا وظیفہ ہر جائز مقصد کے لئے کیا جا سکتا ہے جو بھائی یا بہن سورہ مائدہ کا وظیفہ میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں تو ان تمام زندگی ہر قسم کی برکات حاصل ہوتی رہتی ہیں۔ سورہ مائدہ کا وظیفہ کے  بے شمار طریقے قدیم کتابوں میں ملتے ہیں لیکن یہاں ہم آپ کو سورہ مائدہ ائت 114 کا ایک دن کا وظیفہ بتائیں گے۔ یہ ایک دن کا وظیفہ اپ کی تمام زندگی خیروبرکت لانے کے لئے کافی ہے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ عشا کی نماز ادا کنے کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 -3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ درود ابراہیمی اور 114 مرتبہ سورہ مائدہ کی آیت 114 ورد کریں ۔ یہ وظیفہ 3 دن تک کر لیا جاے تو افضل ہے بصورت دیگر آپ یہ وظیفہ ایک دن ضرور کریں ۔
وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ دوبارہ سے 3 مسکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ سورہ مائدہ کی ایت 114 ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے اور آپ کی ہر ضرورت غیب سے پوری ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

Surah Maidah Ayat 114 Benefits

سورہ مائدہ ایت 114 کے ان گنت فضائل ہیں اور دنیا داری کے حوالے سے اس ایت مبارکہ کی بے شمار برکات کا مشاہدہ بھی کیا گیا ہے ۔ لہذا سورہ مائدہ ایت 114 کی مشاہدہ میں آنے والی چند برکات درج زیل ہے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن سے سورہ مائدہ ایت 114 کا وظیفہ کر لیا اور اس کے بعد اس ایت مبارکہ کو روزانہ 14 مرتبہ ورد کرنے کا معمول بنا لیا تو اس کو رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی ۔
یاد رہے کہ انسان کی زندگی کے 70 فیصد سے ذیادہ معاملات کا انحصار بہتر رزق پر ہوتا ہے ۔جبکہ بہتر رزق کے لئے خیروبرکت کا ہونا ضروری ہے اور خیروبرکت کے لئے اللہ سے رابطے میں رہنا ضروری ہے ۔ اللہ سے رابطے میں رہنے کا زریعہ صرف دعا ہے اور سورہ المائدہ ایت 114 اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق حاصل کرنے کے حوالے سے بہترین دعا ہے۔ اس دعا مبارکہ کی برکت سے آپ کو رزق ، مال اور دولت کی کبھی کمی نہیں آئے گی۔
بیان کیا گیا وظیفہ کرنے سے آپ کے لئے کامیابی کے دروازے کھل جائیں گے اور آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دینا شروع کر دے گا ۔
قرض اور ہر قسم کی مالی پریشانی سے آپ کو نجات مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی قرض ، غربت ، تنگدستی اور ہر قسم کی مالی پریشانی سے محفوظ رہیں گے ۔
آپ کے گھر میں خیروبرکت ہونے لگے گی جسکی وجہ سے آپ کے گھر میں امن سکون اور محبت کا ماحول قائم رہنے لگے گا ۔
آپ کو آپ کی حاجات غیب سے حاصل ہونے لگے گی اور آپ پر آنے والی ہر پریشانی قبل از وقت دور ہونے لگے ۔
آپ ناگہانی آفات وبلیات ، زوال ، حادثہ ، لا علاج بیماری اور ہر مصیبت سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کے دشمن خود بخود زیر ہونے لگیں گے اور آپ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو ، شیطان اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہیں گے ۔الغرض شادی ، رشتہ ، شوہر، اولاد ، عزت ، گھر ، کاروبار اور رزق کے حوالے سے آپ کی جو بھی پریشانی ہوگی وہ غیب سے دور ہوگی اور آپ کو اس ایت مبارکہ کی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
لہذا بہتر ہے کہ آپ سورہ مائدہ ایت 114 کا وظیفہ بھی کریں اور اس آیت مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس یا اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ سورہ المائدہ ایت 114 کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support