Surah nas ka wazifa rohani hifazat k hawalay se be had powerful mana jata hai . Iss surah mobarka k hawlay se beshumar hadees e mobarka mojood hain . Jes se ye baat sabat hai k surah nas ka wazifa ya wird nazre bad , jadu , dushman aur har preshani ka powerful ilaj aur hifazat hai .lehaza ghar , jan , mal , izat , aulad , sehat , job , karobar , rishta , shadi aur apni har cheez ki hifazat k liye surah nas ka wazifa zaroor krain . Iss post mein aap ko surah nas ka kamyab wazifa aur iss wazifa ka aik aysa secret hasil ho gha jes ko aaj se pehlay koe nahi janta ho gha . Lehaza iss post ko end tak read krain aur ju baat iss post mein batae ghe hai iss ko samjain insha allah dunia aur akhrat dono jahano mein ap ko kamyabi hasil ho ghe .
Surah nas ka wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit krain .

Hadees About Surah Nas

عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں ہر نماز کے آخر میں پناہ کی دو سورہ الفلق اور الناس پڑھوں۔
Source: Sunan al-Tirmidi 2903
ایک حدیث مبارکہ کے مطابق جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل عیال میں سے کوئی بیمار ہوتا تو آپ سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھ کر ان پر دم فرماتے ۔
Source: Sahih Muslim 2192

Surah Nas Ka Wazifa Raaz

سورہ فلق اور سورہ ناس اللہ کی پناہ حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ، نظربد کالا جادو اورہر قسم کے شیطان سے نجات کے لئے بہترین دعا ہے اور حدیث مبارکہ کے مطابق اس دو سورہ مبارکہ کو ہر صبح اور شام پڑھنے کا حکم بھی موجود ہے ۔حتی کہ جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو چلا تو تب آپ نے بھی یہی سورہ مبارکہ تلاوت فرمائی جسکے بعد جناب مولا علی علیہ سلام نے اندھیرے کنویں میں جاکر وہ پتلا تلاش کر لیا جس پر جادو کرکے کسی عورت نے کنویں میں ڈال دیا تھا ۔ لہذا مولا علی نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے وہ پتلا کنویں سے نکال کر ضائع کردیا جس کی وجہ سے حضور نبی اکرم صلی اللہ پر ہوا جادو ختم ہوگیا ۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سورہ فلق اور سورہ ناس کی تلاوت کرنے کے بعد مولا علی ہی کیوں کنویں میں داخل ہوئے جبکہ وہاں اور بھی صحابہ اکرام موجود تھے ۔ غور کرنے سے یہ بات ضرور سمجھ میں آتی ہے کہ سورہ فلق اور سورہ ناس کا مولاعلی کی ذات مبارک سے کوئی نہ کوئی تعلق ضرور ہے ۔اور ہمیں یہ لگتا ہے کہ سورہ فلق اور سورہ ناس کی تلاوت سے اللہ کی ذات کی مدد فرد تک مولا علی کی ذریعے پہنچتی ہے اور اللہ کی ذات اس بات پر قادر ہے کہ وہ مولا علی کے ذریعے کسی کی بھی مدد کر سکتی ہے ۔

Surah Nas ka Wazifa

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی جان ، مال ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور کامیابی کی روحانی حفاظت چاہتے ہیں تو ان کے لئے سورہ ناس اور سورہ فلق کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ دو نفل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ
  اسٹغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ
ورد کریں اور اسکے بعد آپ 100 مرتبہ سورہ ناس اور 100 مرتبہ سورہ فلق محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 روز کے بعد یا پہلے آپ کسی مسکین کو کچا راشن خیرات کردیں انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کے لئے سورہ ناس اور سورہ فلق کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا جسکی وجہ سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد ، گھر اور کاروبار ہمیشہ ہر قسم کے نقصان ، کالا جادو ، حادثہ ، دشمن اور ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہے گا ۔
یہ وظیفہ کرنے کے بعد کوشش کریں کے آپ اپنے گھر میں چار قل کا عربی نقش بھی ضرور رکھ لیں ۔
چار قل کا عربی نقش کوئی فرد وظیفہ کرے یا نہ کرے روحانی حفاظت کے لئے اپنے گھر میں رکھ سکتا ہے ۔ بعض برزگوں کے مطابق گھر کی روحانی حفاظت کے لئے چار قل کا عربی نقش گھر میں رکھنا ہر فرد کے لئے بے حد ضروری ہے ۔
چار قل کے عربی نقش کی فوٹو سائٹ میں آپ کے لئے پیش کر دی گئی ہے ۔ یہ نقش خاص فوٹو کارڈ ہر تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ خاص اوقات میں بنایا جاتا ہے ۔ یہ نقش آپ کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 3 سو روپے ہدیہ ادا کرکے واٹس ایپ پر حاصل کر سکتے ہیں۔  آپ نے اس کا پرنٹ لے کر صرف اپنے گھر میں رکھ لینا ہے ۔ اگر آپ یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس نقش کے لئے فوٹو کارڈ ، تھری ڈی لیمیشن اور ٹی سی ایس کورئیر کا خرچ 900 روپے ادا کرکے اس نقش کو 48 گھنٹوں میں اپنے مطلوبہ اڈریس پر حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کے لئے صرف ہدیہ خرچ لیا جاتا ہے ذاتی ہدیہ نہیں ۔
کسی بھی نقش یا دم کروانے کا ہدیہ ادا کرنا اس لئے ضروری ہے کیونکہ یہ حدیث سے ثابت ہے یعنی آپ بخاری شریف ، جلد دوم صفحہ نمبر 759 باب فضائل قرآن کو پڑھ سکتے ہیں ۔
چار قل کا 3 تھری ڈی نقش حاصل کرنے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

4-Qul

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support