Nade Ali Ka Wird k Iss post mein aap ko Surah Rahman Ka Wazifa aur Iss ki Rohani Barkat k baray mein Detail hasil ho ghe Insha Allah. Yad Rahay “Rahman” Allah ka safati naam hai, Lehaz Surah Rahman Ka Naam Allah ki sifati Naam ki Waja Se hai. Surah Rahman Quran ki 55 number Surah Mubarak hai jo 27 parah mein hai. Surah Rahman ki 78 aayat hain jin mein Allah ki nematon ka tazkira hai. Nade Ali Ka Wird ka Urdu Wazaif ki site hai, lehaza iss post mein aap ko Surah Rahman ka aik Qadeem Wazifa aur iss ki Rohani Bakrat hasil hon ghe, lehaza agr aap kisi mushkil ka shikaar hain tu Surah Rahman ka Wazifa me aap ki mushkil ki asani mojood hai, leazah iss post ko end tak read krain .

Surah Rahman Ka Wazifa Benefits 

رحمن اللہ کا صٖفاتی نام ہے ۔ لہذا سورہ رحمن کا نام اللہ کے صفاتی نام رحمن سے ہے ۔ سورہ رحمن قرآن کی 55 نمبر سورہ مبارکہ ہےجو کہ 27 پارہ میں ہے ۔ سورہ رحمن کی 78 آیات ہیں جن میں اللہ کی نعمتوں کا تذکرہ ہے ۔ نادعلی چونکہ وظائف کی سائٹ ہے لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ رحمن کا ایک عظیم وظیفہ بتا رہے ہیں اس کے علاوہ اس وظیفہ کی آپ کو جو روحانی برکات حاصل ہوں گی ان برکات کی تفصیل بھی آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگی ۔ سورہ رحمن روحانی برکات کے حوالے سے ایک عظیم سورہ مبارکہ ہے اور اسکی برکت سے آپ کو دنیاوی مشکلات ، دشمن ، تنگدستی ، غربت ، بیماری اور بری تقدیر سے ہمیشہ کے لئے اور بہت جلد نجات حاصل ہو جاےگی ۔سورہ رحمن کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے سورہ رحمن کا وظیفہ کرنا ضروری ہے لہذا سورہ رحمن کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Rahman Ka Wazifa

سورہ رحمن ہر فرد کی ہر مشکل اور پریشانی کا حل ہے ۔ سورہ رحمن کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات یا جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ رحمن تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ 1300 مرتبہ یا رحمن ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 13 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
13 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ایک مرتبہ سورہ رحمن اور 100 مرتبہ اسم یا رحمن ورد کرنے کی عادت ڈال لیں، یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو سورہ رحمن کی روحانی برکات حاصل ہو جائیں گی جو کہ آپ کو تمام زندگی فائدہ دیں گی ، سورہ رحمن کا وظیفہ قسمت کو بہتر بنا دیتا ہے ، لہذا جو شخص زندگی میں ایک بار سورہ رحمن کا وظیفہ کرتا ہے تو اس کی زندگی میں کبھی بھی کسی کام یا میدان میں ناکامی کا سامنا نہیں ہوتا، سورہ رحمن کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو سورہ رحمن کی جو برکات حاصل ہو سکتی ہیں ان کی تفصیل نیچے درج ہے ۔ 

Benefits Of Surah Rahman

سورہ الرحمن ان گنت برکات کی حامل سورہ ہے۔ جن کو بیان کرنا انسان کے بس کی بات نہیں۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ محبت سے کر لیتے ہیں تو اس کی وجہ سے انہیں سورہ رحمن کی مندرجہ ذیل برکات حاصل ہو سکتی ہیں ۔یعنی
سورہ رحمن کی برکت سے انسان اپنی زندگی کی ناکامی کو با آسانی کامیابی میں بدل سکتا ہے۔
سورہ رحمن کی برکت سے فرد کی تقدیر اچھی ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے فرد کو زندگی کے ہر کام میں کامیابی ملتی ہے
سورہ رحمن کی برکت سے ہر شخص آپ سے عزت اور محبت سے بات کرنے پر مجبور ہو جاے گا ۔
سور رحمن کی برکت سے فرد کو وافر رزق حاصل ہو جاتا ہے اور جلد ہی فرد کے پاس وافر پیسہ اور دولت جمع ہو جاتی ہے ۔
سورہ رحمن کی برکت سے فرد کو تنگدستی ، قرض ، غربت اور مفلسی سے ہمیشہ کے لئے اور بہت جلد نجات مل جاتی ہے ۔
اگر کوئی فرد نوکری سے محروم ہے تو سورہ رحمن کی برکت سے اسے اچھی جاب حاصل ہو جاتی ہے اور اسکے علاوہ فرد کو جاب میں ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہوتی ہے ۔
سورہ رحمن کی برکت سے جلد ہی آپ کی آمدنی اور سیلری میں اضافہ ہو جاے گا ۔
سور رحمن کی برکت سے آپ کو تمام زندگی جاب کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا ۔
اگر کوئی بہن سورہ رحمن کا وظیفہ کرتی ہے تو اس کی وجہ سے اس بہن کو اس کی ہر حاجت بھی حاصل ہوگی اور اس کی وجہ سے اس کے شوہر کو ترقی ، کامیابی ، عزت اور روحانی حفاظت ہوجاتی ہے ۔
سور رحمن کی برکت سے بیوی کو اس کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاتی ہے اور شوہر تمام زندگی اپنی بیوی کی ہر بات کو مانتا ہے ۔
اس کے علاوہ سورہ رحمن کی برکت سے شوہر غیر عورت کی محبت سے دور ہو جاتا ہے ۔
سورہ رحمن کی برکت سے بیوی کو اس کے سسرال میں عزت اور محبت ملتی ہے ۔
سورہ رحمن کی برکت سے بیٹوں کو ان کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جاتا ہے ۔
سورہ رحمن شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرتی ہے ۔
سورہ رحمن کی برکت سے آپ کو دشمن ، کالا جادو ، جنات ، شیطان اور ہر قسم کے بد اثرات سے نجات مل جاے گی اور آپ ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
سور رحمن کی برکت سے آپ کو موجودہ ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی اور آئندہ زندگی آپ ہر پریشانی سے محفوظ رہیں گے اس کے علاوہ آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہوگی اور ہمیشہ ہوتی رہے گی ۔
سورة الرحمن کی تلاوت سے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے اور برکتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
اس سورہ کے ورد سے انسان میں شکر گزاری کی عادت پیدا ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے انسان منفی سوچ کے نقصان سے بچ جاتا ہے۔
سورہ رحمن کی برکت سے کاروبار میں کامیابی ملتی ہے اور کاروبار نظر بد ، حسد اور ہر قسم کے شر سے محفوظ رہتا ہے۔
اس سورہ کے ورد سے انسان کو جسمانی اور روحانی سکون مہیا ہوتا ہے اور انسان کو اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے۔
نفسیاتی مسائل اور بیماریوں کے لیے اس سورہ کا ورد بے حد پر تاثیر ہے اور فرد کو ہر ذہنی بیماری سے اللہ کی ذات شفا عطا فرماتے ہیں۔
اگر کوئی شخص کسی موذی مرض میں مبتلا ہو اور اسے کسی بھی دوا سے شفا نہ مل رہی ہوں۔ تو اس سورہ کی تلاوت کی برکت سے اللہ کی ذات فرد کو کامل شفا عطا فرماتے ہیں۔
اس سورہ کی تلاوت کی برکت سے گھر میں امن و سکون اور گھر کے لوگوں میں محبت پیدا ہوتی ہے۔
انسان ہر قسم کے روحانی اور دنیاوی نقصان سے محفوظ رہتا ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ یہ سورہ آپ کو زندگی کی ہر پریشانی سے نجات دینے کے لیے کافی ہے اور جو فرد اس سورہ کی تلاوت کرتا ہے اور زندگی بھر کسی بھی وظیفہ یا ورد کی ضرورت نہیں پڑتی۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support