Surah Waqia Quran ki aik azeem Surah hai jo ke parah 27 mein hai. Is Surah Mubarak ki 94 Ayat hain aur yeh Maki surah hai. Surah Waqia mein qayamat ki haqeeqat batayi gayi hai. Hadees Mubarak ke mutabiq yeh surah Mubarak mohtaji aur muflisi ka ilaj hai. Isi liye is post mein hum aapko Surah Waqia ka aik aisa Wazifa bata rahe hain jis ki barkat se aap ko mohtaji, muflisi, ghurbat, qarz aur tangdasti se hamesha ke liye nijat mil jayegi. Iske ilawa Surah Waqia ki barkat se aap ko har taraf se be hisaab rizq, paisa aur maal bhi hasil hona shuru ho jayega. Surah Waqia ka Wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai.

Surah Waqiah 14 Times For Wealth Urdu

سورہ واقعہ قرآن کی ایک عظیم سورہ ہے جو کہ پارہ 27 میں ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کی 94 آیات ہیں اور یہ مکی سورہ ہے ۔سورہ واقعہ میں قیامت کی حقیقت بتائی گئی ہے ۔ حدیث مبارکہ کے مطابق یہ سورہ مبارکہ محتاجی اور مفلسی کا علاج ہے۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ واقعہ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو محتاجی ، مفلسی ، غربت ، قرض اور تنگدستی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔ اسکے علاوہ سورہ واقعہ کی برکت سے آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق ، پیسہ اور مال بھی حاصل ہونا شروع ہو جائے گا ۔ سورہ واقعہ کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Waqiah 14 Times For Wealth

اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، دولت ،پیسہ، عزت ، کامیابی اور اچھی تقدیر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے لئے افضل ترین وظیفہ سورہ واقعہ کا ہے ۔ سورہ واقعہ کا وظیفہ آپ نے چاند کی پہلی جمعرات یا جمعہ کو شروع کرنا ہے اور یہ وظیفہ 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ لہذا آپ نے عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کرنے ہیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ نے الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کرنی ہے ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ نے 100 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد سجدے میں سر رکھ کر پڑھنا ہے اور اسکے بعد آپ نے 14 مرتبہ سورہ واقعہ محبت سے تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے جسکی وجہ سے آپ کے لئے رزق حاصل کرنا آسان ہو جائے گا ۔ آپ کو ہر کام میں کامیابی ملنے لگے گی اور جلد ہی ایسے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو مال ، دولت ، عزت ، صحت اور اچھی تقدیر حاصل ہو جائے گی ۔ سورہ واقعہ کا وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

 +92 328 4765719

Site Naade Ali me Surah Waqiah bohat se Urdu Wazaif Mojood Hain. In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support