اگر آپ اچھی جاب بہت جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یا باسط کا وظیفہ آپ کے لئے سب سے بہتر اور افضل ہے ۔ یاباسط کا یہ وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب 14 دن سے پہلے حاصل ہو سکتی ہے ۔ یا باسط کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 720 مرتبہ یا باسط اور 72 مرتبہ یا باسط اللہ یبسط الرزق لمن یشاءُ بغیر حساب ورد کرئے ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں اور وظیفہ کے دوران تعداد کا خاص خیال رکھیں یعنی جو تعداد آپ کو بتائی گئی ہے صرف انتا ہی پڑھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ دن رات محنت کرنا کامیابی کا سبب نہیں بلکہ محنت کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہے۔ جو لوگ اکثر بیمار رہتے ہیں اور ٹخنوں کے درد کی وجہ سے کام کو پابندی سے نہیں کر پاتے ان کے لئے بیان کیا گیا وظیفہ افضل ہے ۔ اس کے علاوہ زندگی میں بے شمار لوگ بدنامی کا شکار ہوتے ہیں لیکن جو لوگ بدنامی اور فیملی کی مخالفت کی وجہ سے روزگار پر توجہ نہیں دیتے ان کے حالات کبھی بہتر نہیں ہوتے ۔ لہذا توجہ ، محنت اور دعا کی عادت آپ کو زندگی میں کامیاب بنا سکتی ہے ۔

Ya Basitu In Arabic

Ya Basitu In Arabic

Wazifa Se Pehlay 

یاد رہے کہ اگر کوئی مسلمان زندگی میں ایک بار کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے تو اس کی برکت سے فرد کو تمام زندگی ہر قسم کا فائدہ حاصل ہوتا رہتا ہے جو کہ عام بات نہیں ہے ۔ لیکن وظیفہ کا روحانی فیض صرف وہی لوگ حاصل کر پاتے ہیں جو وظیفہ کی حقیقت اور اس کی صحیح شرائط کو گہرائی سے سمجھتے ہیں ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے لنکس کو وزٹ کرکے وظیفہ کے بارئے میں وہ ضروری باتیں سمجھ لیں جو کہ سینکڑوں سال پہلے کے لوگ اپنے سینوں میں دفن کرکے دنیا سے چلے گئے تھے۔ اس کے بعد وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی .

وظیفہ میں ورد کی جانی والی قرآنی آیت کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود لنک کو وزٹ کریں