Ya Hayyu Ya Qayyum Allah ka naam mubarak hai. Jis ka meaning (اے زندہ رہنے والے اور اے قائم رہنے والا ) ke hain. Yeh naam Mubarak hajat ki takmeel aur kisi bhi mushkil ke Hal K liye bay had mujarrab mana jata hai. Aur qadeem zamanay se is Ism Azam ka wird tamaam dunyawi aur rohani pareshaniyon se nijat K liye kiya jata hai. Aaj ki is post mein hum aap ko Ya Hayyu Ya Qayyum ka Wazifa har hajat ki takmeel ke liye batayen ge. Lehaza agar aap ki koi bhi dili murad hai jis ko aap pora karna chahte hain. Kisi kaam mein kamyabi ki khwahish rakhte hain ya kisi mushkil se nijat hasil karna chahte hain. To aap hamara Ya Hayyu Ya Qayyum ka bataya jane wala Wazifa lazmi karein. Yeh Wazifa sirf ek hi din ka hai. Insha Allah is Wazifa ki barkat se aap ke liye Allah ki zaat asaaniyan farma denge aur har jaiz maqsad mein aap ko kamyabi hasil hogi.

Ya Hayyu Ya Qayyum Wazifa Urdu

یاحی یا قیوم اللہ کا نام مبارک ہے۔ جس کے معنی اے زندہ رہنے والے اور اے قائم رہنے والے کے ہیں۔ یہ نام مبارک حاجات کی تکمیل اور کسی بھی مشکل کے حل کے لیے بے حد مجرب مانا جاتا ہے اور قدیم زمانہ سے اس اسم اعظم کا ورد تمام دنیاوی اور روحانی پریشانیوں سے نجات کے لیے کیا جاتا ہے۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو یا حی یا قیوم کا وظیفہ ہر حاجت کی تکمیل کے لیے بتائیں گے۔لہذا اگر آپ کی کوئی بھی دلی مراد ہے جس کو آپ پورا کرنا چاہتے ہیں۔ کسی کام میں کامیابی کی خواہش رکھتے ہیں یا کسی مشکل سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ ہمارا حی یا قیوم کا بتایا جانے والا وظیفہ لازمی کریں۔ یہ وظیفہ صرف ایک ہی دن کا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے لیے اللہ کی ذات آسانیاں فرما دیں گے اور ہر جائز مقصد میں آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔

Ya Hayyu Ya Qayyum Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی کسی بھی جائز حاجت کی تکمیل چاہتے ہیں۔ اچھی جگہ شادی ، پسند کی شادی ، روزگار کا حصول ، دشمن سے نجات یا کسی بھی قسم کی مشکل کا حل چاہتے ہیں۔ تو وہ نو چندی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ آپ ان دونوں نوافل میں الحمد شریف کے بعد 12_12 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ اس کے بعد آپ پانچ ہزار بار اسم اعظم یاحی یا قیوم کی تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ سو بار یاحی یا قیوم اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر مشکل کی آسانی ، ہر حاجت کی قبولیت اور ہر مقصد میں کامیابی کے لیے اللہ کی ذات غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں۔ تو وہ اسم اعظم یا حی یا قیوم کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں لازمی رکھیں ۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support