Har insaan ki khwahish hoti hai ke woh izzat wali aur kamyab zindagi guzare. Kyun K izzat aur martabay ke sabab hi insaan ki bohat se mushkilat hal ho jati hain aur izzat na honay ke sabab insaan ko bohat si dunyawi pareshaniyon ka samna karna parta hai. Bohat se afraad aaj kal aise halaat ka samna kar rahe hain jin mein un ki har baat par be izzati Ki jati hai aur unhe apne se hasad rakhne wale logon aur dushmanon se khof mahsoos hota hai ke kahin woh un ki izzat ko nuqsaan nah phuncha dein aur un ke khilaaf aise baatein na phela dein jin se un ka koi talluq nahin. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Ya Muizzu ka Wazifa Izzat aur Kamyabi ko hasil Karne K liye batayen ge. Ye Wazifa aap ne ek hi din karna hai. InshaAllah is Wazifa ki barkat se aap ko Society mein bohat ziada izzat milegi aur zindagi ke har maidan mein kamyabi aap ka muqaddar bane gi.
Ya Muizzu Wazifa In Urdu
ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ عزت والی اور کامیاب زندگی گزارے۔ کیونکہ عزت اور مرتبے کے سبب ہی انسان کی بہت سے مشکلات حل ہو جاتی ہیں اور عزت نہ ہونے کے سبب انسان کو بہت سی دنیاوی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بہت سے افراد آج کل ایسے حالات کا سامنا کر رہے ہیں جس میں ان کی ہر بات پر بےعزتی کی جاتی ہے اور انھیں اپنے سے حسد رکھنے والے لوگوں اور دشمنوں سے خوف محسوس ہوتا ہے کہ کہیں وہ ان کی عزت کو نقصان نہ پہنچا دیں اور ان کے خلاف ایسے باتیں نہ پھیلا دیں جس سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو یا معزُ کا وظیفہ عزت اور کامیابی کے لیے بتائیں گے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو معاشرے میں بہت زیادہ عزت ملے گی اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔
Ya Muizzu Wazifa
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن چاہتے ہیں انھیں معاشرے میں بہت زیادہ عزت ملے اور انھوں زندگی کے ہر معاملے میں کامیابی حاصل ہو۔ تو ایسے تمام افراد نوچندی جمعرات کو عشاء کی نماز کے دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 11_11 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 11ہزار بار اسم اعظم یا معزُ پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 100بار اسم اعظم یا معزُ اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو بہت زیادہ عزت ملے گی ، آپ کی ہر بات کو اہمیت دی جائے گی اور آپ کو بہت زیادہ کامیابی حاصل ہو گی۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا معزُ کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں لازمی رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔