nade ali ka wird

اگر آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل یا رب مغنی وظیفہ میں ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام ، مزاج اور مقصد کے عین مطابق ہے اور اس کی برکت سے آپ کو 14 دن میں ہر قسم کی کاروباری اور مالی پریشانی سے نجات ملنا شروع ہو جائے گی ۔ یا رب مغنی وظیفہ ایک دعا ہے اور اس میں اللہ کے دو نام رب اور مغنی موجود ہیں ، لہذا اگر آپ اپنے کاروبار میں جلد کامیابی چاہتے ہیں اور اپنے کاروبار کو ہر قسم کی نحوست ، نظربد ، کالا جادو اور روکاوٹ سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کے لئے یا رب مغنی وظیفہ بہترین ہے ۔
یا رب مغنی وظیفہ کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 111 مرتبہ یا رب مغنی وظیفہ اور ایک مرتبہ سورہ مزمل پڑھیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کی کاروباری پریشانی دور ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یا رب مغنی وظیفہ عربی میں نیچے درج ہے ۔
یاد رہے کہ غیر مستقل مزاجی کی وجہ سے فرد کو کسی بھی کاروبار میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی اس کے علاوہ کاروبار صحیح محنت اور دعا کی برکت سے کامیاب ہوتے ہیں ذیادہ سوچنے سے نہیں ، لہذا کسی بھی کاروبار کے لئے مثبت سوچ کا ہونا ضروری ہے ۔
لہذا کوشش کریں کہ آپ اپنا کام کریں کیونکہ اکثر حصہ داری پر کیا گیا کام فرد کو راس نہیں آتا ، اپنا چھوٹا کاروبار حصہ داری پر کئے گئے بڑئے کاروبار سے ہزار گنا بہتر ہوتا ہے ۔
لہذا اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے آپ بیان کیا گیا وظیفہ اس کی صحیح شرائط کے مطابق کریں انشاء اللہ آنے والا وقت آپ کا ہوگا ۔

Ya Rab Mughni
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support