Zehni aur dili sukoon ki dua naade ali sharif ki barkat se aap bechani ,ghabrahat , depression , blood pressure , khuf aur har tarha ki zehni pareshani se hameesha k liye nijat hasil kar saktay hain .
Zehni aur dili sukoon na milne ki waja asab ki kamzori aur koe bimari ho sakti hai . Asab ki kamzori ki bina par fard mein pareshani bardashat karne k taqat nahi rehti aur na hi asay dili sukoon milta hai . Zehni aur dili sukoon na milne ki waja agr koe bimari ya asabi kamzori ho tu iss ka ilaj medicine se ho jata hai , likan iss ki waja agr rohani hai tu aap ko rohani ilaj k zariye hi iss se shifa milay ghe .
Zehni aur dili sukoon na milne ki rohani wajuhat mein se nazre bad , kala jadoo aur sifli jadu ho sakty hain ju k kisi bhe fard k liye khatanak ho saktay hain .
Kisi bhe fard ko nazar laghne ki 1st alamat bechaini yani be sukooni hi hoti hai . Iss k ilawa kala jadoo aur sifli jadoo bhe besukooni , neend na aane ki bimari aur depression paida karta hai .
Zehni aur dili sukoon na hone ki waja ju bhe iss problam se shifa dua naade ali sharif mein mojood hai . Lahaza aap dua nad e ali ka ye chota se amal kar lain insha allah aap ko kamal shifa hasil ho jae ghe .
Iss post mein zehni aur dili sukoon ki dua , zehni aur dili sukoon ki dua ka amal aur iss dua k benefits aap se share kye gye hain . Zehni aur dili sukoon ki dua ki urdu detail nechay darj hain.
Zehni Aur Dili Sukoon ki Dua
ذہنی اور دلی سکون کے لئے سب سے پہلا روحانی عمل یہ ہے کہ آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کر لیں اور یہ پانی آپ پی لیں ۔ آپ نے اسی طرح یہ عمل 7 دن تک دھرانا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو کامل شفاء حاصل ہو جائے گی ۔ اگر آپ کو ذہنی سکون نہ ملنے کی وجہ سخت بیماری یا بلڈ پریشر ہو تو آپ نیچے بیان دوسرا روحانی عمل کریں ۔
Zehni Aur Dili Sukoon ki Dua
ذہنی سکون جلد حاصل کرنے کے لئے دوسرا روحانی عمل یہ ہے کہ آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے 3 دن تک دم کروائیں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کو ذہنی سکون حاصل ہو جاے گا ۔ اگر آپ کی ذہنی بے سکونی کی وجہ نظربد اور کالا جادو ہے تو آپ کو نظربد اور کالا جادو سے بھی نجات مل جاے گی اور آپ کو دوبارہ ذہنی بے سکونی کا مرض لاحق نہیں ہوگا ۔
Zehni Sakoon ki Dua Amal
ذہنی اور دلی سکون جلد حاصل کرنے کے لئے دوسرا روحانی عمل دعاے نادعلی کا ہے ، یہ عمل ایک سید سے حاصل ہوا تھا اور بے شمار بار آزمایا گیا اور ہر فرد کو اس عمل سے فائدہ ہوا ۔ لہذا اگر کوئی شخص آمنہ بہن سے دم نہ کروانا چاہے تو وہ چند دن تک نیچے بیان کیا گیا روحانی عمل کرے انشاء اللہ آپ کو جلد ہی ذہنی اور دلی سکون حاصل ہوجاے گا ۔
اس عمل کے لئے آپ 3 مرتبہ تیسرا کلمہ ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھکر قبلہ رخ ہو کر ادب سے آنکھیں بند کر کے بیٹھ جائیں ۔ اس دوران آپ اپنے دل کی طرف توجہ کر کہ کامل یکسوئی کے ساتھ صرف 15 منٹ تک یہ تصور کریں کہ آپ کے دل کے اوپر جناب مولاعلی شیر خدا کا نام مبارک”علی ” نور سے تحریر ہے ۔اس تصور کو آپ نے 15 منٹ تک قائم رکھنا ہے ۔ دوران مراقبہ آپ کے ذہن میں بے شمار خیالات خود بخود اخذ ہو ں گے ۔
آپ نے ان کی طرف دھیان نہیں دینا صرف اپنے 15 منٹ پورے کرنے ہیں ۔
مراقبہ کے دوران آپ کا دل تیزی سے دھڑکے گا اور بے خیالی کا عالم بھی آپ پر طاری ہوگا ۔ صرف 3 دن یہ مراقبہ کرنے سے اگر آپ کو افاقہ حاصل ہوگیا تو اس مراقبہ کو 14 دنوں تک جاری رکھیں ۔ لیکن ہم نے 20 سالوں میں یہ مراقبہ بے شمار افراد کو دیا اور ایساء کبھی نہیں ہوا کہ کسی کو شفاء نہ ملی ہو ۔
اسکے علاوہ ذہنی اور دلی سکون حاصل کرنے کے لئے تیسرا روحانی عمل نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ نادعلی کو عربی میں پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں انشاء اللہ آپ کو جلد ہی اللہ کی ذات شفاء عطا فرمائیں گے ۔
Fram Naqsh Nade Ali
جو فرد ایک بار نظربد یا کالا جادو کی وجہ سے بیمار ہو جاتا ہے تو اس پر وہ بیماری بار بار حملہ ضرور کرتی ہے لہذا اس سے حفاظت کے لئے اور گھر میں خیروبرکت کے لئے آپ دعائے نادعلی کا عربی فریم نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔