اگر آپ دوسری شادی کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن آپ کو یہ ممکن نہ لگتا ہو تو آپ کی اس ناممکن خواہش
“ولا حول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم
کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہو سکتی ہے ۔
“ولا حول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم ” ایک دعا ہے جس کی برکت سے 21 دن میں آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی مل سکتی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات آپ پر بہت جلد ظاہر ہوں گی ۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 313 مرتبہ “ولا حول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم ” پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 21 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 21 دن کے بعد ایسے غیبی اسباب ظاہرہوں گے جس کی وجہ سے آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
روحانی مشورہ: اس وظیفے کے دوران روزانہ صدقہ کریں، یہ روحانی اثرات کو تیز کرنے میں معاون ہے۔ اپنے گھر میں روزانہ تھوڑا سا نمک کونوں میں ڈالیں تاکہ منفی توانائی دور ہو۔ اپنے ارادے کو پوری طرح سے اللہ پر چھوڑ دیں اور ہر نماز کے بعد اپنے مقصد کے لیے مختصر دعا ضرور مانگیں۔

Lahola Walaquwata in Arabic

Lahola Walaquwata in Arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support