اگر آپ دوسری شادی کا ارادہ رکھتی ہیں لیکن آپ کو یہ ممکن نہ لگتا ہو تو آپ کی اس ناممکن خواہش ” یا واحد” کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہو سکتی ہے ۔ ” یا واحد ” اللہ کا صفاتی نام ہے اور اس کی برکت سے آپ کو 21 دنوں میں آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات آپ پر بہت جلد ظاہر ہوں گی۔
وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد آپ 313 مرتبہ “یا واحد” پڑھیں۔ آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 21 دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ 21 دن کے بعد ایسے غیبی اسباب ظاہر ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے گی۔
روحانی مشورہ
ناکامی کامیابی کی سیڑھی کی پہلی سیڑھی ہے، ناکامی اور بدنامی کا سامنا زندگی میں اکثر افراد کو ہوتا ہے جو کہ ان کے لئے بے چینی کا سبب بنتی ہے لیکن یہی بے چینی ایسی لوگوں کو فولاد بھی بناتی ہے جبکہ فولادی سوچ کے مالک افراد زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہوتے ۔ آپ کو بار بار محبت کرنے سے بچنے کی کوشش کرنی چاہئے اور اگر آپ کو کامیابی نہیں مل رہی تو آپ کو “یا واحد” کا وظیفہ محبت سے کرنا چاہئے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو دوسری شادی میں کامیابی حاصل ہوجائے گی
Ya Wahid in Arabic
