اگر آپ دوسری شادی کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن آپ کو یہ ممکن نہ لگتا ہو تو آپ کی اس ناممکن “ یا نصیر ” کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہو سکتی ہے ۔ ” یا نصیر” اللہ کا صفاتی نام ہے اور اس کی برکت سے آپ کو 21 دنوں میں آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔ ” یا نصیر ” اللہ کا صفاتی نام ہے اور اس کی برکت سے آپ کو 21 دنوں میں آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات آپ پر بہت جلد ظاہر ہوں گی۔
وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد آپ 1100 مرتبہ “یا نصیر” پڑھیں۔ آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 21 دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ 21 دن کے بعد ایسے غیبی اسباب ظاہر ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے گی۔
روحانی مشورہ:
وظیفہ کے دوران 21 دن تک آپ کو بہت ذیادہ باتیں کرنے سے پرہیز کرنا ہوگا اس کے علاوہ آپ اپنی استطاعت کے مطابق صدقہ بھی کریں تاکہ آپ کو وظیفہ میں جلد کامیابی حاصل ہو ۔

Ya Naseer in Arabic

Ya Naseer in Arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support