ہر انسان کی زندگی کی بہت سی ضروریات ہوتی ہیں اور ان ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انسان کو پیسے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اور پیسہ انسان کو جاب کے بغیر حاصل نہیں ہوتا۔ لیکن موجودہ وقت میں بے شمار لوگ جاب کی تلاش میں ہیں ۔ مگر نہ تو انہیں جاب ملتی ہے اور نہ ہی ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے انھیں کوئی راستہ ملتا ہے ۔ لہذا بے روزگاری نے ہر انسان کی زندگی کے معیار کو نہ صرف گرا دیا ہے بلکہ انسان کا گزارا کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ واقعہ کا ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب بہت جلد حاصل ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ محض جاب زندگی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی نہیں بلکہ جاب کو قائم رکھنا ، جاب کی ترقی اور آمدنی میں آضافہ بھی انسان کے لئے ضروری ہے ۔ اور اس طرح کی سبھی پریشانیوں کا حل سورہ واقعہ کا وظیفہ میں ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ جاب کے حوالے سے کسی پریشانی کا شکار ہیں تو وہ سورہ واقعہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو جاب کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ سورہ واقعہ کا وظیفہ کی اردو تفصیل کے نیچے درج ہے ۔

Surah Waqiah Wazifa For Job In Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن جاب نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو اپنی اس پریشانی کو دور کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ واقعہ اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اور وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ واقعہ کسی بھی وقت تلاوت کر لیا کریں ۔ اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی اور آپ کو جاب کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات بھی مل جاے گی اور آئندہ زندگی آپ کو جاب کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا ۔
بیان کیا گیا وظیفہ کوئی بھائی یا بہن اپنی ذات کے لئے بھی کر سکتے ہیں اور کوئی بہن یہ وظیفہ اپنے شوہر کی نیت سے بھی کر سکتی ہے ۔

Surah Waqiah for job Benefits

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ محبت سے کرتے ہیں تو ان کو جاب کے حوالے سے مندرجہ ذیل فائدے حاصل ہو سکتے ہیں ۔
سورہ واقعہ کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کے پسند کی جاب جلد حاصل ہوجاے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن سرکاری جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کو سرکاری جاب حاصل ہو جاے گی ۔
سورہ واقعہ کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو جاب میں ترقی اور کامیابی حاصل ہوگی ۔
آفس میں ہر کوئی آپ کی عزت کرے گا ۔
ہر کسی کے ساتھ آپ کے اچھے تعلقات بن جائیں گے ۔
سورہ واقعہ کی برکت سے آپ کی آمدنی میں جلد اضافہ ہو جاے گا ۔
اگر آپ کسی مخصوص جگہ اپنا ٹرانفسر کروانا چاہتے ہیں تو آپ کا ٹرانسفر آپ کی خواہش کے مطابق ہو جاے گا۔
اگر آپ اپنا ٹرانسفر رکوانا چاہتے ہیں تو سورہ واقعہ کی برکت سے آپ کا ٹرانسفر رک جاے گا ۔
بعض حاسد جاب کو نقصان دینے کے لئے کوئی نہ کوئی پریپوگنڈہ کرتے رہتے ہیں لیکن اگر آپ نے سورہ واقعہ کا وظیفہ کیا ہے اور آپ کےپاس درود ابراہیمی کا نقش ہے تو کوئی بھی حاسد آپ کی جاب کو نقصان نہیں دے پاے گا ۔
سورہ واقعہ کی برکت سے آپ کو معاشرے ، سوسائٹی اور فیملی میں عزت حاصل ہوگی ۔
آپ دشمن ، کالا جادو ، بندش اور نظربد سے محفوظ رہیں گے ۔
بعض اوقات نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے فرد کی جاب ختم ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے فرد کو رزق کی شدید تنگی کا سامنا ہوتا ہے لیکن اگر آپ نے سورہ واقعہ کا وظیفہ کیا ہے تو آپ کے ساتھ ایساء نہیں ہوگا ۔

Surah Waqiah Ka Taweez for Job

اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ واقعہ کا وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کریا سورہ واقعہ کا نقش حاصل کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ سورہ واقعہ کا نقش کی برکت سے آپ کو جاب کے حوالے سے وہی فائدے حاصل ہوں گے جو کہ پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کے ہیں ۔ یہ نقش خاص خوشبو اور زعفران سے ٹحریر کیا جاتا ہے اور اس کو سائل کے نام کے مطابق ہی تمام روحانی اصول و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوے تحریر کیا جاتا ہے ۔ یہ نقش اسی کے لئے کام کرتا ہے جس کے نام سے یہ نقش تحریر کیا گیا ہوتا ہے ۔ ۔ یاد رہے کہ 5 مساکین کو کھانا کھلانا ہدیہ ہے ۔ بخاری شریف جلد دوم باب فضائل قرآن میں آپ ہدیہ کی فضیلت کو پڑھ سکتے ہیں 

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔