یا کریمُ وظیفہ اللہ کی بارگاہ میں دعا کی قبولیت کروانے، پریشانی سے نجات حاصل کرنے اور کامیاب بننے کا خاص روحانی عمل ہے۔ یا کریمو اللہ کا صفاتی نام ہے۔ جس کا مطلب کہ ہیں۔ جب کوئی انسان کسی مشکل یا مصیبت میں مبتلا ہوتا ہے تو اسے اللہ کی مدد کی ضرور پڑتی ہے۔ کیوں کہ اللہ کا کرم ہی انسان کو مشکل حالات میں سے نکال سکتا ہے اور انسان کے لیے آسانیاں پیدا کر سکتا ہے۔
اللہ کے کرم میں آپ کے لیے ہر پریشانی کا حل موجود ہے یعنی یا کریمو کا وظیفہ آپ کی تمام زندگی کی مشکلات کا 1 روحانی حل ہے۔ جو بھائی یا بہن یا کریمو کا وظیفہ کر لیتے ہیں تو ان کو زندگی میں کامیابی کے لیے کسی اور وظیفہ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اگر آپ کسی بھی قسم کی مشکل کا شکار ہیں، تو یا کریمو کا بتایا جانے والا عمل ضرور کریں۔

Ya Kareemu in Arabic

Ya Kareem

Ya Kareemu Meaning Urdu

یا کریمُ کے معنی بڑا کرم کرنے والے کے ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو یا کریم کا وظیفہ اور اس کے فوائد کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

Ya Kareemu Wazifa Urdu

یا کریمُ اللہ کا بہت خوبصورت نام ہے۔ جس کے معنی بڑا کرم کرنے والے کے ہیں اور اللہ کی ذات ہی وہ واحد ذات ہے۔ جس کا فرد پر جب کرم ہوتا ہے تو بُری قسمت اچھی ہو جاتی ہے۔ ناکامی کامیابی میں بدل جاتی ہے اور انسان ترقی کرنے لگتا ہے۔ جب کوئی فرد مشکل ، پریشانی میں اللہ کو یا کریم کے ذکر کے ذریعے پکارتا ہےاور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رحم و کرم کی فریاد کرتا ہے تو اللہ کی ذات فرد پر ایساء کرم کرتے ہیں کہ پل بھر میں انسان کی تمام پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں۔ انسان کے دکھ اور تکلیفیں دور جاتی ہیں۔ اگر کوئی بھائی بہن کسی بھی قسم کی مشکل میں مبتلاء ہیں تو یا کریم کا ورد فرد کی قسمت کو سنوارنے ، مشکلات کو دور کرنے اور زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے کافی ہے۔
اس پوسٹ میں یا کریم کا ایک ایساء وظیفہ بتایا گیا ہے جسکی برکت سے آپ اللہ کا کرم حاصل کرکے اپنی زندگی میں آسانیاں اور کامیابیاں لا سکتے ہیں

Ya Kareemu Wazifa

اگر کوئی بہن یا بھائی کسی بھی قسم کی مشکل میں مبتلاء ہے۔ بے روزگاری ، مال و دولت کی کمی یا شادی رشتہ کی روکاوٹوں کا شکار ہیں۔ تو ان کے لیے یا کریمُ کا وظیفہ بہت مجرب ہے۔ اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں 700 بار یا کریمُ کا بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ ورد کریں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ 11 دن میں آپ کے تمام مسائل با حکم اللہ حل ہو جائیں گے۔
جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ روزانہ 10 بار دورد ابراہیمی اور 100 بار یا کریمُ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ یہ مختصر عمل آپ کی زندگی کو بدل دے گا۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بتایا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ یا کریمُ پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس نقش کی بھی وہی برکات حاصل ہوں گی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اگر آپ سے نقش یا کریمُ تحریر نہ ہو سکے۔

Ya Kareemu Wazifa Benefits

یا کریمُ اللہ کا بہت خوبصورت نام ہے جس کے معنی کرم کرنے والا کے ہیں۔ یہ نام بہت سے فوائد و فضائل کا حامل ہے۔ جن کو بیان کرنا ممکن نہیں۔ ہم آپ کو یا کریم کے وہ فوائد بتائیں گے جن کا مشاہدہ بہت سے بزرگان دین نے کیا۔
یا کریم کا نقش مبارک ان افراد کے لیے بہت مجرب ہے۔ جو رزق کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ اگر کوئی فرد نقش یا کریم کو اپنے گھر میں رکھے گا ، تو اسے مال و دولت کی تنگی سے نجات مل جائے گی ، رزق میں اضافہ ہو گا اور تنگدستی کا خاتمہ ہو گا۔
نقش یا کریم ان افراد کے لیے بہت مفید ہے جو کسی نہ کسی مرض میں مبتلا رہتے ہیں۔ اس نقش کی برکت سے فرد کی صحت اچھی ہو گی اور وہ اللہ کے کرم سے ہر ظاہری وباطنی بیماری سے محفوظ رہیں گے ۔ اگر آپ یا آپ کے بچے اکثر بیمار رہتے ہوں تو آپ کو چاہیئے کہ آپ اپنے گلے میں اور اپنے بچوں کے گلے میں یا کریم کا عربی نقش پہنا دیں ۔ انشاء اللہ یا کریم کی برکت سے آپ ہر بیماری ، پریشانی اور حادثہ سے محفوظ رہیں گے ۔
وہ افراد جو جادو ، حسد ، نظر بد کا شکار رہتے ہیں ، ان کے لیے نقش یا کریم بہت اچھا ہے۔ جو فرد یہ نقش گھر میں رکھ لیتا ہے تو وہ ہر قسم کے شیطانی اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔
جن گھروں میں بہت زیادہ لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں وہ گھر بھی حسد نظر اور جادو کا شکار رہتے ہیں۔ ایسے گھروں میں یا کریم کا نقش ضرور ہونا چاہیے تا کہ بڑے نقصان سے بچا جا سکے۔
نقش یا کریم اچھی جاب حاصل کرنے کے لیے بھی بہت فائدے مند ہے۔ وہ لوگ جو بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں۔ انھیں نقش یا کریم اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہیے ، انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی تمام مالی پریشانی ختم ہو جائے گی۔
یا کریم کا نقش مبارک حاجات کی تکمیل کے لیے بھی بہت مجرب ہے۔ جو نقش یا کریم کا ورد کرتا ہے اور نقش یا کریم اپنے پاس رکھتا ہے تو اللہ کی ذات اس کی حاجات کو غیب سے پورا فرما دیتے ہیں۔
یہ نقش آپ کی تمام دنیاوی اور روحانی مشکلات سے نجات کا خاص عمل ہے۔ اس لیے آپ اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں اور اس کی برکات کا مشاہدہ خود کریں۔ انشاء اللہ یہ نقش آپ کو آپ کی سوچ سے بڑھ کر فائدہ دے گا۔

Note:

وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔