اگر آپ نوکری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں یا آفس میں آپ کو کوئی پریشانی لاحق ہے تو ایسی صؤرت میں آپ “اَللہُ لَطِیف بِعِبَادہ یَرّزُقُ مَنٗ یَشَاءُ وَھُوَ الٗقَوِّیُ الٗعَزِیٌز” کا وظیفہ کے زریعے جاب کے حوالے سے موجودہ پہر پریشانی سے نجات پا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ آپ آئندہ زندگی جاب اور رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔
یہ وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی برکات آپ کے لئے بہت جلد جاری ہوں گی ۔ “اَللہُ لَطِیف بِعِبَادہ یَرّزُقُ مَنٗ یَشَاءُ وَھُوَ الٗقَوِّیُ الٗعَزِیٌز “سورہ شوریٰ کی آیت 19 ہے جو کہ عربی میں ہم نے آخر میں بیان کر دی ہے۔
“اَللہُ لَطِیف بِعِبَادہ یَرّزُقُ مَنٗ یَشَاءُ وَھُوَ الٗقَوِّیُ الٗعَزِیٌز “کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 72 مرتبہ “اَللہُ لَطِیف بِعِبَادہ یَرّزُقُ مَنٗ یَشَاءُ وَھُوَ الٗقَوِّیُ الٗعَزِیٌز “ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرن ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی جاب حاصل ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ جاب اور زندگی کےہر میدان میں کامیابی کے لئے مستقل مزاجی ضروری ہے ۔ کام سے جلدی اکتا جانا اور جلد ہی فیصلہ بدل دینا بدقسمتی کو دعوت دینے کے مترادف ہے اس کے علاوہ معمولی باتوں کی وجہ سے گھبرا جانا اور پریشانی کو اپنئ اوپر سوار کرنا کمزور لوگوں کی نشانی ہے جو کہ زندگی میں آسانی سے کامیاب نہیں ہوتے ،لہذا آپ اپنی زندگی سے ایسی عادات کو تلاش کرکے تلف کریں جو کہ آپ کی کامیابی کی راہ میں رکاو ٹ ہیں ۔اگر آپ ایسا کرنے میں کامیاب ہو گئے تو اس کی وجہ سے آپ کو آپ کی سوچ سے ذیادہ کامیابیاں ، عزت اور محبت حاصل ہونے لگے گی ۔
بیان کیا گیا وظیفہ جیسے بتایا گیا اسی طریقہ سے کریں اور اس حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں ۔
