nade ali ka wird

اگر کوئی مسلمان بہن نوکری حاصل نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو اس کی یہ پریشانی اَللہُ اَللہُ رَبَّی لَا اُشْرِکُ بِہِ شَیئا کا وظیفہ کی برکت سے 14 دن سے پہلے دور ہو جائے گی ۔ یعنی آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ جاب رزق حاصل کرنے کا ایک وسیلہ ہے لیکن بعض افراد کو کوشش کے باوجود نہ تو جاب حاصل ہوتی ہے اور نہ ہی انہیں جاب ملنے کا کوئی وسیلہ نظر آتا ہے ۔لہذا ایسی صؤرت میں آپ  اَللہُ اَللہُ رَبَّی لَا اُشْرِکُ بِہِ شَیئا کا وظیفہ کے زریعے جلد اور اچھی جاب حاصل کر سکتے ہیں ۔ اللہ ربی لا اشرک کا وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی برکات آپ کو ہر حال میں حاصل ہوں گی ۔ وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ  اَللہُ اَللہُ رَبَّی لَا اُشْرِکُ بِہِ شَیئا  ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ بعض افراد کو کسی کے ماتحت رہ کر کام کرنا بے حد مشکل لگتا ہے اور اسی وجہ سے بعض اوقات وہ معمولی اختلاف کی وجہ سے جاب چھؤڑ دیتے ہیں جو کہ ایک غلط فیصلہ ہے ۔ کچھ عقل مند لوگ کہتے ہیں کہ مالک بنے کا ہنر صرف ایسے لوگوں کو آتا ہے جو نوکر بننے کا ہنر جاننتے ہیں ۔ لہذا آپ کو جیسی بھی ضاب حاصل ہو آپ توجہ اور محنت سے کام کریں ، بہت جلد آپ کو اس جاب میں کامیابی ، عزت اور لوگوں کی تابعداری حاصل ہونے لگے گی اور یہی آپ کی اصل کامیابی ہے جو کہ آپ کو صبر اور محنت سے حاصل ہوگی ۔
اسی طرح بعض لوگوں کی باتوں سے ان کا تکبر ظاہر ہوتا ہے اور وہ لوگوں سے اپنی تعریف سن کر اور دوستوں کے ہجوم میں جاکر بے حد خوش ہوتے ہیں جبکہ تکبر اور خوشامد پسندی زندگی میں ناکامی کی نحوست لاتے ہیں ۔
لہذا آپ کو اپنی ذات میں وہ عادات تلاش کرنے کی ضرورت ہے جو کہ آپ کی زندگی سے نحوست لاتی ہیں اور اگر آپ اپنی زندگی میں نحوست لانے والی عادات کو خارج کر دیں گے تو عنقریب بادشاہوں والی زندگی آپ کی ہوگی ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ کو جیسے بتایا گیا ہے اسی طرح کریں اور اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو رابطہ کریں ۔اس کے علاوہ جب تک آپ کو وظیفہ کے بارئے میں مکمل تفصیل حاصل نہ ہو وظیفہ کو شروع نہ کریں۔
اس وظیفہ کے بارئے میں ضروری ہدائیات ،شرائط اور احیتاطی تدابیر کے لئے نیچے لنکس دے دئے گئے ہیں ان لنکس کو وزٹ کرنے کے بعد ہی وظیفہ شروع کریں ۔

allahu rabbi la sharika lahu
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support