nade ali ka wird
Astaghfirullah

اگر آپ جاب نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ استغفراللہ رب من کل ذنب و آتوب الیہ کا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام ، مزاج اور مقصد کے عین مطابق ہے اور اس کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب انشاء اللہ 14دن سے پہلے حاصل ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ جاب رزق حاصل کرنے کا ایک وسیلہ ہے اور استغفرا للہ کا ورد رزق میں برکت کا سب سے بڑا زریعہ ہے ۔ اگر کسی فرد کے رزق میں برکت ہے تو وہ جاب کی وجہ سے کبھی پریشانی کا شکار نہیں ہوتا جبکہ ملازمت پیسہ افراد کو جاب کے حوالے سے بے شمار پریشانیوں کا سامنا تمام زندگی رہتا ہے
اگر آپ اچھی جاب جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ جعمہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ استغفرا للہ رب من کل ذنب و آتوب الیہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن سےپہلے آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہوجائے گی یا اس کے لئے سبب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ کےلئے جاب انٹر ویو میں کامیابی کا سبب بھی بنے گا اور اس کے علاوہ آپ کو جاب میں ترقی ، کامیابی اور عزت بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔
استغفراللہ رب من کل ذنب و آتوب الیہ عربی میں اوپر درج ہے ۔
یاد رہے کہ خوبصورت لوگ وہ ہیں جو ہر کسی کےکام آتے ہیں لیکن آپ اس وقت بہتر طریقے سے لوگوں کے کام آسکیں گے جب آپ کے پاس پیسہ اور اچھی جاب ہوگی ۔ اسکے علاوہ بعض لوگوں کو پریشانی کی وجہ سے نیند نہیں آتی اور بعض لوگ بے وجہ خوف محسوس کرتے ہیں جو کہ ان کی کامیابی کی راہ میں بڑی روکاوٹ بن جاتے ہیں۔
یاد رہے کہ آپ کے سامنے کی رکاوٹ کی حقیقت نہیں اور اگر آپ اس کو سمجھ لیتے ہیں تو کامیابی آپ کی ہے اور آنے والے کل میں خوشحالی اور ہر قسم کی خوشی آپ کے انتظار میں ہے ۔
لہذا بیان کیا گیا وظیفہ جیسے آپ کو بتایا گیا ہے آپ اسی طریقہ سے کریں اور اگر اس سلسلے میں آپ کو رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support