Nade Ali ka Wird k Iss post mein aap ko Dil Se Khauf Nikalne Ki Dua hasil ho ghe. Ye Dua Nade Ali hai aur iss k barkat se aap 1 Din me Khauf se hameesha k liye nijat hasil kar saktay hain. yad rahy k Khauf insaan ki fitrat ka hissa hai aur is se mukammal tor par koi bhi nahi bach sakta. Baaz cheezon ka khauf insaan ke liye zaroori hai aur khauf ki wajah se insaan apne aap ko mahfooz rakhne ki koshish karta hai. Misaal ke tor par aag, hadsa, saanp aur khatarnak janwar ka dar fard ke liye is liye zaroori hai takay fard apne aap ko inn se bacha sake. Lekin baaz auqaat kisi aam si cheez ka had se zyada khauf fard ke liye khatarnak sabit ho sakta hai. Had se zyada khauf phobia kehlata hai jis ki bay shumar aqsam hain, aur in mein ahem andheray, tanhai, bhoot aur bulandee ka khauf hain. Khauf ki bimari zyadatar khawateen ko lahaq hoti hai. Is ke alawa, bachay bhi khauf se bohat jald mutasir ho jaate hain. Khauf ki wajah nafsiyati bhi ho sakti hai aur roohani bhi ho sakti hai. Is post mein hum aap ko khauf ki asal wajohat aur is ka rohani ilaj hasil ho gha, lehaza iss post ko end tak read krain .
Dil Se Khauf Nikalne Ki Dua Urdu
خوف انسان کی فطرت کا حصہ ہے اور اس سے مکمل طور پر کوئی بھی نہیں بچ سکتا ۔ بعض چیزوں کا خوف انسان کے لئے ضروری ہے اور خوف کی وجہ سے انسان اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کی کوشش کرتا ہے ۔ مثال کے طور پر آگ ، حادثہ ، سانپ اور خطرناک جانور کا ڈر فرد کے لئے اس لئے ضروری ہے تاکہ فرد ان سے اپنے آپ کو بچا سکے ۔ لیکن بعض اوقات کسی عام سی چیز کا حد سے ذیادہ خوف فرد کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔ حد سے ذیادہ خوف فوبیا کہلاتا ہے جس کی بے شمار اقسام ہیں ۔ اور ان میں اہم اندھیرے ، تنہائی ، بھوت اور بلندی کا خوف ہیں ۔ خوف کی بیماری ذیادہ تر خواتین کو لاحق ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ بچے بھی خوف سے بہت جلد متاثر ہو جاتے ہیں ۔ خوف کی کی وجہ نفسیاتی بھی ہو سکتی ہے اور روحانی بھی ہو سکتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو خوف کی اصل وجوہات اور اس کا علاج کے لئے قرآنی دعا بتائیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے دل سے کسی بھی قسم کا خوف ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کے لئے خوف سے ہمیشہ کے لئے نجات کا راز موجود ہے لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔
Khauf ki Wajohat
خوف کی وجہ نفسیاتی اور روحانی ہو سکتی ہے ۔ نفسیاتی خوف کو ہماری عقل تسیلم کرتی ہے لہذا جب کوئی فرد ماضی میں کسی واقع کو دیکھ کر شدید خوف ذدہ ہوتا ہے تو بعض اوقات وہ خوف فرد کے لاشعور میں اپنی جگہ بنا لیتا ہے جس کی وجہ سے فرد کو اس خوف سے متعلق بھیانک خواب دیکھائی دیتے ہیں لہذا جب ماضی میں دیکھے گئے واقع جیسا کوئی اور واقع فرد کے سامنے آتا ہے تو اس کی وجہ سے اس فرد کے بچپن کا خوف دوبارہ ذندہ ہو کر اس کی زندگی کا سکون تباہ کر دیتا ہے ۔نفسیاتی خوف کی وجہ بچپن کا حادثہ ، ڈر ، دماغ کے اعصاب کی کمزوری اور کوئی جسمانی بیماری ہو سکتی ہے ۔ نفسیاتی خوف کا علاج نفسیات دان کرتا ہے لیکن نفسیاتی طریقہ علاج سے فرد کو خوف کی بیماری سے جلدی شفاء نہیں ملتی بلکہ فرد کو کم وبیش 6 مہینے کے علاج کے بعد خوف سے نجات ملنا شروع ہوتی ہے اور بعض اوقات خوف سے نجات ملنا ممکن بھی نہیں ہوتا ۔ خوف کی دوسری اہم وجہ نظربد ، کلا جادو ، جنات اور شیطان کی موجودگی ہے ۔ لہذا نظربد کا شکار فرد کو خوف محسوس ہوتا ہے ، اسی طرح کسی جگہ پر جنات اور شیطان کی موجودگی کی وجہ سے فرد کو خوف محسوس ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ جب کوئی فرد کالا جادو کا شکار ہوتا ہے تو اسکی ابتدائی علامت خوف ہوتی ہے ۔لہذا خوف کسی بھی شکل میں فرد کو متاثر کر سکتا ہے ۔ خوف سے نجات کے لئے بہترین دعائیں ایت الکرسی ، سورہ فلق ، سورہ ناس ، سورہ اخلاص اور سورہ فاتحہ ہے ۔ لیکن قدیم زمانہ سے خوف کا علاج نادعلی سے بھی کیا جاتا رہا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو نادعلی کے زریعے ہر قسم کے خوف کا علاج کرنے کا طریقہ حاصل ہوگا جو کہ نیچے درج ہے ۔
Khauf ki Dua
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی بھی قسم کے خوف کا شکار ہیں تو خوف کے دوران وہ 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ کر اپنے سینے پر دم کریں انشاء اللہ کچھ ہی دیر میں آپ کے دل سے خوف دور ہونا شروع ہو جائے گا اور اگر آپ کے بچے خوف محسوس کرتے ہیں تو آپ خود 7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ کر اپنے بچوں پر دم کریں اور یہ عمل آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی بچوں کو خوف سے نجات مل جائے گی ۔بیان کیا گیا روحانی عمل ہر قسم کے خوف کو ختم کرتا ہے اور اگر آپ کو بیان کیا گیا روحانی عمل کرنے کے باوجود فائدہ حاصل نہ ہوتو آپ رضا بھائی سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔