nade ali ka wird

اگر آپ جاب نہ حاصل ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو جلد اچھی جاب حاصل کرنے کے لئے آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کریں انشاء اللہ آپ کو 14 دن سے پہلے آپ کے مطلب اور پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ آپ کے نام ، روحانی طبیعت اور مقصد کے عین مطابق ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 بار درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 450 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ آپ نے جاب حاصل کرنے کے لئے کوشش کو جلد از جلد شروع کرنا ہے ایسا کرنے سے آپ کے لئے رستے بننا شروع ہو جائیں گے اور جلد ہی آپ کو جاب مل جائے گی ۔ اگر آپ کوشش کا آغاز نہیں کریں گے تو ممکن ہے کہ آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا روحانی فیض نہ حاصل ہو ۔
بیان کیا گیا وظیفہ کی برکت سے آپ کو جاب انٹر ویو میں کامیابی حاصل ہوگی اور آپ کو جاب میں ترقی اور کامیابی بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔
یاد رہے بعض افراد خاندانی مخالفت اور اپنوں کی نفرت کی وجہ سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرتے جبکہ ان میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت بھی ہوتی ہے اور ایسے لوگوں کی وجہ سے بے شمار لوگوں کو کامیابی بھی مل جاتی ہے لیکن بد قسمتی یہ ہے کہ بعض لوگ خود کو پہچان نہیں پاتے ، لہذا ایسے خواب مت دیکھیں جن کی تعبیر آپ کے لئے ممکن نہ ہو ، حقیقت کی دنیا میں رہ کر حقیقت میں کامیابی کو تلا ش کریں انشاء اللہ آپ کو کامیابی اپنے ہی قدموں میں نظر آئے گی ۔
لہذا بیان کیا گیا وظیفہ جیسے آپ کو بتایا گیا ہے آپ اسی طریقہ سے کریں اور اگر اس سلسلے میں آپ کو رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Hasbunallah
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support