Hasbunallahu wa ni’mal wakeel aik dua hai . Ju aap ki har mushkil ki asani aur har hajat ki takmeel hai . Agr koe hasbunallahu wa ni’mal wakeel ka wazifa kar leta hai tu iss ko tamam zindagi mushkilat ki asani k liye koe aur wazifa karne k zaroor nahi rehti . Jes bhai aur behan par hasbunallahu wa ni’mal wakeel ka rohani faiz jari ho jata hai iss ko dolat aur rizq ki kabhi kami nahi rehti aur iss fard ko zindagi k har maydan mein kamyabi bhe milti hai . Iss post mein ham ne aap ko hasbunallahu wa ni’mal wakeel k 100 benefits , hasbunallahu wa ni’mal wakeel ka khas wazifa aur iss wazifa ki barkat ko tamam zindagi hasil karne k tarika bataya hai . Yad rahay k hasbunallahu wa ni’mal wakeel ka wazifa aap ki zindagi aur taqdeer ko allah k karam se badal de gha lahaza iss article mein mojood hadees mubarak aur detail ko mokammal padhain , insha allah aap ko fiada milay ga . Hasbunallahu wa ni’mal wakeel ki mazid detail urdu wazaif ki site naadeali.com k beshumar articals mein bhe aap ko hasil ho jae ge .

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Urdu

حسبنا اللہ ونعم الوکیل سورہ ال عمران کی آیت نمبر 173 ہے جو کہ ایک دعا بھی ہے ۔
صحیح بخاری حدیث نبمر 4563
عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابراہیم علیہ سلام کو آگ میں ڈالا گیا تو اس وقت حضرت ابراہیم علیہ سلام نے حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھا اور اس دعا مبارکہ کی برکت سے اللہ نے اس آگ کو حضرت ابراہیم علیہ سلام کے لئے ٹھنڈا فرما دیا ۔
اسی طرح ایک حدیث مبارکہ کے مطابق لوگوں نے نبی پاک کی بارگاہ میں آکر کہا کہ کفار آپ کے خلاف لشکر تیار کر رہے ہیں تو اس وقت آپ نے اسی دعا کو پڑھا یعنی حسبنا اللہ ونعم الوکیل ۔ اب اگر یہاں غور کیا جائے کہ جس دعا کی برکت سے اللہ کی ذات نے آگ کو ٹھنڈا فرما دیا تو اس حوالے سے ہماری اور آپ کی مشکلات کی تو کوئی بھی اوقات نہیں ۔ یعنی بڑی سے بڑی مشکل اس دعا کی برکت سے دور ہو جاتی ہے اور سب سے بڑھ کر یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیئے کہ اس دعا مبارکہ کو خود ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے پڑھا تو مطلب اس دعا مبارکہ میں مشکلات کی آسانی کے حوالے سے ہزاروں سیکرٹ اور برکات موجود ہیں ۔

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Meaning in Urdu

حسبنا اللہ ونعم الوکیل ایک دعا ہے اور یہ دعا پڑھ کر ہم اپنے آپ کو اللہ کے سپرد کرتے ہیں اور اس سے مدد مانگتے ہیں اس دعا مبارکہ کا عربی ترجمہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
ترجمہ
اللہ ہمارے لئے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Wazifa

حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا سب سے آسان وظیفہ یہ ہے کہ آپ کو جب کوئی مشکل کا سامناء ہو تو ان دنوں جب بھی آپ کو وقت ملے آپ کثرت سے حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ اس دعا کی برکت سے آپ کو آپ کی پریشانی سے جلد نجات مل جائے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا باقائدہ وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ 1100 بار حسبنا اللہ ونعم الوکیل محبت سے ورد کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
14 دن کے بعد یا پہلے آپ کم ازکم 3 مساکین کو ضرور کھانا کھلائیں یا انہیں کچا راشن اپنی استطاعت کے مطابق لے کر دیں ۔ انشاء اللہ آپ کی ہر مشکل اللہ کے کرم سے آسان ہو جائے گی اور آپ کی ہر جائز حاجت بھی اللہ کی مدد سے آپ کو حاصل ہوگی انشاء اللہ ۔
بہتر یہ ہے کہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد یا پہلے آپ اس آیت مبارکہ کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں تاکہ آپ کو اس وظیفہ کی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد کرنے کی عادت ضرور ڈال لیں ۔بیان کیا گیا وظیفہ آپ کے ہر مقصد کے لئے کافی ہے اور اس یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو اس وظیفہ کی روحانی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ لہذا بہتر یہ ہے کہ آپ اس وظیفہ کو اپنی زندگی میں ایک بار ضرور کرلیں ۔
لیکن اگر کسی بھائی یا کوئی مخصوص مقصد ہے اور وہ صرف اپنے اسی مقصد کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے چند مشہور وظائف ہم نے نیچے درج کر دئے ہیں ۔

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel Wazifa for Rizq

اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی تنگی کا شکار ہیں اور کوشش کے باوجود ان کو رزق کی پریشانی سے نجات نہیں مل رہی تو اس مقصد کے لئے وہ جمعہ کے دن عشاء نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 450 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو رزق کی تنگی سے نجات مل جاے گی اور آپ کو جلد ہی بے حساب رزق آسانی سے حاصل ہونا شروع ہو جاے گا ۔

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel Wazifa for Job

اگر کسی بھائی یا بہن کو کوشش کے باوجود ان کی پسند کی جاب حاصل نہیں ہو رہی تو جلد اچھی جاب حاصل کرنےکے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ آل عمران اور 300 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی ۔

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel Wazifa for Business

کسی بھی کاروبار کو کامیاب کرنا آسان نہیں لیکن اگر کوئی کاروباری شخص یا اس کی بیوی روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت ڈال لیتے ہیں تو ایسا کاروبار جلد ہی کامیابی کی منازل کو چھونے لگتا ہے ۔ اس کے علاوہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے کاروبار حسد ، نظربد اور دشمن سے محفوظ بھی رہتا ہے۔

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel Wazifa for Dushman

اگر کوئی بھائی یا بہن دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایسے دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ روزانہ 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت بنا لیں انشاء اللہ اس دعا مبارکہ کی برکت سے آپ ہر قسم کے ظاہری باطنی دشمنوں سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے اور کوئی بھی دشمن آپ کو کسی بھی حوالے سے کسی بھی قسم کا نقصان نہیں دے سکے گا ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل روحانی حفاظت کے لئے عظیم دعا ہے یاد رہے کہ گھر بچوں اور کاروبار کی حفاظت اور خیروبرکت کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل بے مثل دعا ہے 

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel 111 Times

اگر کسی بھائی یا بہن کی کوئی حاجت ہے تو وہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 111 مرتبہ پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کرے ۔ یہ عمل 3 دن دھرانے سے اللہ کی ذات غیبی اسباب پیدا فرامادیتے ہیں ۔

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel 333 Times

علم جفر میں 3 عدد کو بے حد فضیلت حاصل ہے لہذا کچھ روحانی ماہرین کے مطابق اگر حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو 333 مرتبہ ورد کیا جاے تو اس کی برکت سے اللہ کی ذات اس فرد کی زندگی کی روکاوٹوں کو دور فرمادیتے ہیں ۔ لہذا اگر کسی فرد کو ہر کام میں روکاوٹ کو سامنا ہو تو وہ 3 دن تک روزانہ 333 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرے انشاء اللہ اللہ کی ذات ان کی زندگی کی ہر روکاوٹ کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel 500 Times

بعض افراد بری قسمت کی وجہ سے زندگی میں ہمیشہ ناکامی کا شکار ہوتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کو زندگی میں ہر کام میں محنت اور کوشش کے باوجود ناکامی کا سامنا ہو رہا ہوتو ایساء بری قسمت کی وجہ سے ہوتا ہے اور بری قسمت کا علاج حسبنا اللہ ونعم الوکیل میں ہے ۔ لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 500 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں اور یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کے کرم سے آپ کی قسمت اچھی ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کو ہرکام میں غیبی کامیابیاں حاصل ہونے لگیں گی ۔

Hasbunallahu Wa Nimal Wakeel 7 Times

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں ان کی تمام پریشانیاں خود بخود غیب سے دور ہوتی رہیں اور ان کو زندگی میں رزق ، پیسہ ، عزت اور مال کی کبھی کمی نہ آئے اور اس کے علاوہ ان کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے پوری ہوتی رہے تو اس کے سب سے آسان وظیفہ یہ ہے کہ آپ ہر فرض نماز کے بعد 7 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھ لیا کریں ۔ یہ وظیفہ آپ ہمیشہ جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے ہر کام میں غیبی مدد حاصل ہونا شروع ہو جاے گی ۔

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Taweez

Hasbunallah Wanikmal Wakil

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے اس دعا مبارکہ کو جمعہ کے دن فجر یا عشاء کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اس نقش مبارک کے بے شمار برکات حاصل ہونے لگیں گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس عربی نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کر کے 48 گھںٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کر سکتے ہیں ۔ اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Benefits

یاد رہے کہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا آپ وظیفہ کریں یا اس کے عربی نقش کو اپنے گھر میں رکھیں آپ کو ایک ہی جیسی برکات حاصل ہوں گی ۔اس کے علاوہ آپ اس دعا مبارکہ کے عربی نقش کو خود تحریر کریں یا آستانہ سے منگوائیں دونوں صورتوں میں بھی آپ کو اس نقش کی ایک ہی جیسی برکات حاصل ہوں گی ۔
اس دعا مبارکہ کے عربی نقش کی آپ کو بے شمار برکات حاصل ہوں گی جن میں چند مشاہدہ میں آنے والی برکات درج زیل ہیں ۔ یعنی حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے عربی نقش کی برکت سے
آپ کے گھر میں امن وسکون اور خیروبرکت پیدا ہوگی ۔
اس نقش کی برکت سے ہر کسی کا دل آپ کے لئے نرم ہو جائے گا ۔
شوہر بیوی کے اختلافات محبت میں بدل جائیں گے ۔
شوہر اپنی بیوی کو خرچہ دے گا اور اسکے تمام حقوق بغیر کہے پورا کرے گا ۔
بیوی اگر بد زبان ہے تو وہ شوہر سے بدتمیزی نہیں کرے گی ۔
اس دعا مبارکہ کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کو طلاق نہیں دے گا ۔
اگر کوئی بیمار ہے تو اس کے گلے میں یہ نقش پہنا دیں انشاء اللہ بیمار جلد صحت یاب ہو جائے گا ۔
بلڈ پریشر ، دل کے امراض ، شوگر اور ہر قسم کی لاعلاج بیماری کا روحانی علاج اس دعا مبارکہ میں ہے ۔ یعنی اس دعا مبارکہ کی برکت سے ڈاکٹر کی ادویات آپ کے لئے شفاء کا ذریعہ بن جائیں گی ۔
اس دعا مبارکہ کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت غیب سے پوری ہوگی ۔
آپ کی ہر مشکل اللہ کی غیبی مدد سے آسان ہو جائے گی ۔
آپ کو آپ کی پسند کے مطابق نوکری مل جائے گی ۔
آپ کا کاروبار کامیاب ہو جائے گا ۔
ترقی اور کامیابی آپ کو ہمیشہ حاصل ہوگی ۔
بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
آپ کے گھر سے ہر قسم کے بد اثرات ، کالا جادو ، جنات اور شیطانی اثرات اسی وقت ختم ہو جائیں گے ۔
آپ ، آپ کا گھر ، اولاد اور کاروبار ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ اور آپ کی اولاد حادثات سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
بچوں کے گلے میں اگر یہ نقش ہے تو بچے نظربد سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
اس نقش کی برکت سے بچے پڑھائی میں ذہین ہو جاتے ہیں ۔
اگر یہ نقش بچوں کے گلے میں پہنا دیا جائے تو بچے مستقبل میں ہمیشہ کامیاب رہتے ہیں ۔
اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر اچھی ہو جائے گی ۔
اس نقش کی برکت سے آپ کے رزق میں بے حساب برکت ہونے لگے گی ۔
اس نقش کی برکت سے بے شمار افراد کو اللہ نے دولت سے نواز دیا ۔
جو بے گھر ہیں وہ اس دعا مبارکہ کی برکت سے گھر حاصل کر چکے ہیں ۔
معاشرے ، فیملی اور دفتر میں آپ کو عزت اور محبت حاصل ہوگی ۔
اگر آپ پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ کہ آپ اس کے اہل ہوں تو اللہ کی ذات آپ کی خواہش کو ضرور پورا فرمائیں گے ۔
الغرض آپ کی جو بھی پریشانی ہے وہ اس دعا مبارکہ کے عربی نقش کی برکت سے ختم ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ یہ نقش کراماتی اثرات کا حامل ہے ہزاروں افراد کی پریشانیاں اس نقش کی برکت سے دور ہوئی ہیں اور ہو رہی ہیں ۔ لہذا خیروبرکت حفاظت اور زندگی میں کامیابی کے لئے اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
یاد رہے کہ یہ نقش خود تحریر کرنا افضل ہے لیکن اگر آپ کو یہ نقش تحریر کرنے میں کوئی پرابلم ہو تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ نقش مبارک آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔                    

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel In Arabic

Hasbunallah Wanikmal Wakil

آپ کی آسانی کے لئے ہم نے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی عربی تحریر آپ کے لئے پیش کردی ہے تاکہ آپ کو اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے یا اس کو عربی میں تحریر کرنے میں آسانی رہے ۔ اس کے علاوہ آپ قرآن پاک سے سورہ ال عمران کی آیت نمبر 173 دیکھ کر بھی وظیفہ کر سکتے ہیں یا اس دعا مبارکہ کا نقش تحریر کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل میں آپ کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی حل موجود ہے اور اس بات کا اندازہ آپ کو اس وقت ہوگا جب حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد شروع کریں گے ۔ لہذا اس دعا مبارکہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support