اگر آپ اپنے شوہر کی محبت بہت جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو قد شغفھا حبا کا وظیفہ خاص آپ کے لئے ہے ۔قد شغفھا حبا کا وظیفہ کا وظیفہ کی برکت سے آپ 14 دن میں اپنے شوہر کی محبت اور وفاداری حاصل کرسکیں گے ۔یہ وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبعیت کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات آپ کے لئے بہت جلدی ظاہر ہو کر آپ کے لئے فیملی اور شوہر کی محبت کا سبب بنے گا ۔ قد شغفھا حبا سورہ یوسف کی آیت 30 کے آخر میں ہے جبکہ سورہ یوسف 12 اور 13 پارہ میں موجود ہے ۔ یہ آیت مبارکہ عربی میں نیچے درج ہے ۔ قد شغفھا حبا کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 313 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے شوہر کے دل میں آپ کے لئے محبت اور وفاداری پیدا ہونا شروع ہو جائے گی جو کہ ہمیشہ قائم رہے گی ۔
یاد رہے کہ شوہر ایک گاڑی کی مانند ہوتا ہے جو کو اس کی بیوی ڈرائئو کرتی ہے اگر بیوی کو ڈرائونگ اچھے سے آتی ہے تو وہ خود کو اور اپنی فیملی کو ہمیشہ محفوظ رکھتی ہے بصورت دیگر حادثاٹ زندگی کا نقشہ بدل دیتے ہیں ۔
لہذا ضروری ہے شوہر پر نتقید نہ کی جائے اور نہ ہی اسے تنقید کا احساس ہونے دیا جائے اور جب شوہر بیمار ہو یا اس کے ٹخنے میں درد ہو تو اس کا خاص خیال رکھا جائے ۔ اس کے علاوہ کوشش کریں کہ شوہر بوریت محسوس نہ کرئے ۔
بیان کی گئی ہداییات پر عمل پیرا ہونے کے ساتھ قد شغفھا حبا کا وظیفہ محبت سے کریں انشاء اللہ آپ کو آپ کے شوہر کی محبت اور وفاداری ہمیشہ کے لئے حاصل ہوجائے گی ۔ قد شغفھا حبا کا وظیفہ میاں بیوی کی ہر پریشانی کا بہترین روحانی حل ہے جس کی برکت سے میاں بیوی کو مالی ، گھر یلو اور ازدواجی پریشانیوں سے جلد نجات مل جاتی ہے اور ان کے دشمن خود بخود دور ہونے لگتے ہیں اس کے علاوہ قد شغفھا حبا کا وظیفہ کی برکت سے میاں بیوی نظربد اور کالا جادو کے اثرات سے بھی محفوظ رہتے ہیں ۔
Qad Shaghafaha Hubban Ayat
Wazifa Se Pehlay
یاد رہے کہ اگر کوئی مسلمان زندگی میں ایک بار کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے تو اس کی برکت سے فرد کو تمام زندگی ہر قسم کا فائدہ حاصل ہوتا رہتا ہے جو کہ عام بات نہیں ہے ۔ لیکن وظیفہ کا روحانی فیض صرف وہی لوگ حاصل کر پاتے ہیں جو وظیفہ کی حقیقت اور اس کی صحیح شرائط کو گہرائی سے سمجھتے ہیں ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے لنکس کو وزٹ کرکے وظیفہ کے بارئے میں وہ ضروری باتیں سمجھ لیں جو کہ سینکڑوں سال پہلے کے لوگ اپنے سینوں میں دفن کرکے دنیا سے چلے گئے تھے۔ اس کے بعد وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی .
وظیفہ میں ورد کی جانی والی قرآنی آیت کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود لنک کو وزٹ کریں
