قرآن کی آیات کو ہو بہو تحریر کرکے خیروبرکت کی نیت سے اپنے گھر میں رکھنا قرآنی فتح ہے اور مسلمان قدیم زمانے سے قرآن کی آیات کو تحریر کرکے اپنے گھروں میں رکھتے رہے ہیں اور آج بھی یہ اسلامی رسم قائم ہے ۔
یاد رہے کہ قرآن کی ہر آیت اور ہر حرف روحانی ثاثیر کا حامل ہے جبکہ قرآن کی آیات سے خیروبرکت حاصل کرنے کے عمل کو قرآنی فتح نامہ کا نام دیا گیا ہے جو کہ قدیم مسلمانوں کے ذاتی مشاہدات کی بنا پر ہے ۔ قرآنی فتح نامہ کی روحانی برکات سچ ہیں اور اس کی برکات سے مسلمانوں نے ہر قسم کے فوائد کو حاصل کیا۔
اگر زندگی کے مشکل حالات میں قسمت آپ کا ساتھ نہیں دے رہی تو قرآنی فتح نامہ کی برکت سے آپ کی زندگی اور قسمت اللہ کی مدد سے سنور سکتی ہے ۔
اس پوسٹ میں قرآنی فتح کا تار یخی پس منظر ، اسے تحریر کرنے کا صحیح طریقہ اور اس کے مشاہدات میں آنے والے فوائد کا تزکرہ کیا گیا ہے ۔
Qurani Fatah Nama Ka Tarikhi Pasmanzar
اسلام کے ابتدائی دور سے آج تک مسلمانوں کا اس بات پر یقین ہے کہ قرآن کی ہر آیت اور ہر حرف میں خاص روحانی برکات پوشیدہ ہیں ، لہذا روحانیت پر یقین رکھنے والے مسلمانوں نے قدیم زمانے میں قرآن کی آیات کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے قرآن کی آیات کو پاک سیاہی سے ہو بہو تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھا جس کی برکت سے انہیں نہ صرف قرآن کی آیات کا شعور حاصل ہوا بلکہ قدیم زمانہ کے مسلمانوں کو اس کی بے شمار روحانی برکات بھی حاصل ہوئی ۔
قرآنی فتح نامہ تحریر کرنے کے لئے قدیم مسلمان درختوں اور پھولوں کی پتیوں سے سیاہی بناتے اور اس کے بعد کوئی پرہیز گار مسلمان اس پاک سیاہی سے قرآن کی آیات کو بطور خیروبرکت تحریر کرتے ، اور اپنے گھر میں رکھتے ۔
لہذا آج اگر کوئی بھی مسلمان قرآن کی خاص آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھتا ہے اور یہ فتح نامہ تحریر کرنے کا پرہیز گار ہو تو ایسی صورت میں مسلمان کو اس کی روحانی برکات ضرور حاصل ہوگا ۔
جو بات ہم نے بیان کی اس کی حدیث اجازت دیتی ہے اور اگر کوئی مسلمان یہ طریقہ اختیار کرتا ہے تو اسے فائدہ ہوگا ۔
لیکن وقت گرزنے کے ساتھ ساتھ قرآنی فتح کو تحریر کرنے کا طریقہ بعض مسلمانوں نے بدل دیا۔
یعنی قرآنی فتح نامہ تحریر کرنے کے لئے قرآن کی آیات کو اعداد کی شکل میں لکھنا شروع کردیا ، کچھ مسلمانوں نے قرآن کی آیات کے ساتھ فرشتوں کے نام شامل کرکے لکھنا شروع کر دئے اور بعض نے اولیاء کا نام قرآن کی آیات کے ساتھ شامل کرنا شروع کردیا جو کہ غیر اسلامی ہیں اور گناہ کبیرہ بھی ہیں ۔
یاد رہے کہ غیر اسلامی کلمات زندگی میں برکت نہیں بلکہ نحوست کا سبب بنتے ہیں اور ایسی نحوست خاندانوں میں بیماری کی طرح سفر کرتی ہے ۔
Qurani Fatah Nama Tehreer Karne Ka Tarika
یاد رہے کہ قرآن کی آیات حروف تہجی سے بنی ہیں اور ہر مسلمان کا نام بھی حروف تہجی سے بنتا ہے لہذا قدیم زمانے میں کچھ بزرگوں نے قرآنی فتح نامہ تحریر کرنے کے لئے کسی مسلمان کے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے قرآن کی ایسی آیت کو تلاش کرتے تھے جس میں کسی مسلمان کے نام کے مکمل حروف تہجی موجود ہوتے تھے ۔
مثال کے طور پر اگر کوئی مسلمان رزق کی تنگی کا شکار ہے تو قدیم مسلمان ایسی تمام آیات تلاش کرتے جو کہ رزق کے حوالے سے دعائیں ہوں ۔ اب ان دعاوں میں سے ایسی دعا کو قرآنی فتح نامہ کے لئے انتخاب کیا جاتا جس میں رزق کے حوالے سے پریشان مسلمان کے نام کے تمام حروف تہجی موجود ہوتے ۔
بیان کیا گیا طریقہ حدیث میں موجود نہیں لیکن یہ حدیث کے کسی حکم کی نفی نہیں کرتا ، لہذا ایسے قرآنی فتح نامہ کو گھر میں رکھنے سے مسلمان کو روحانی اور ظاہری برکات حاصل ہوتی
اگر آپ قرآنی فتح خود تحریر کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہم اپنی پریشانی کو شئیر کرکے ہم سے وہ قرآنی آیات حاصل کرسکتے ہیں جو کہ آپ کے لئے قرآنی فتح نامہ ہوں گی اس کے بعد آپ پاک سیاہی سے کسی ایسے آرٹسٹ سے یہ آیات بڑئے حروف میں لکھوائیں جو کہ آسانی سے دیکھائی دیں اور یہ آرٹسٹ پرہیز گار ہو ۔
قرآنی فتح نامہ تحریر کرنے کے لئے جمعہ کا دن افضل ہے ۔
یاد رہے عام سیاہی میں الکوحل کا استعمال ہوتا ہے جبکہ الکوحل حرام ہے اس لئے قرآنی فتح نامہ کے لئے صرف پاک سیاہی کا استعمال کریں ۔
اگر آپ کو قرآنی فتح نامہ لکھنے یا لکھوانے میں پرابلم ہو تو آپ نادعلی اسلامی ارٹ کیر سے قرآنی فتح نامہ مناسب ہدیہ ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔نادعلی اسلامی آرٹ کیئر کی اسلامی آرٹ کے سیمپل نیچے ہیں اگر آپ دلچسبی رکھتے ہیں تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں .
Qurani Fatah Nama k Faide
یاد رہے کہ قرآن کے ہر ہر حرف اور آیت کی بے شمار روحانی برکات ہیں اور اس بات سے کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کر سکتا ۔ قرآنی فتح نامہ میں چونکہ قرآن کی ہی آیات تحریر ہوتی ہیں اس لئے قرانی فتح نامہ کی روحانی برکات بھی مسلمان کو اللہ کی مرضی سے حاصل ہوسکتی ہیں ۔
قدیم کتابوں اور مسلمانوں کے ذاتی مشاہدات کی بنا پر ہم نے اس پوسٹ میں قرآنی فتح نامہ کی چند روحانی برکات کو بیان کیا ہے یعنی اگر آپ کے گھر میں قرانی فتح نامہ ہے تو اس کی برکت سے آپ کے گھر میں موجود نظربد ، حسد ، جنات اور جادو کے اثرات تلف ہو جائیں گے اور آئندہ آپ کا گھر روحانی حفاظت میں رہے گا ۔
قرآنی فتح نامہ کی برکت سے آپ کو دشمن سے نجات مل سکتی ہے ۔
قرآنی فتح نامہ کی برکت سے آپ کے زرق میں برکت ہوگی اور آپ کو تنگدستی سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو آپ کی مرضی کی جاب مل سکتی ہے ۔
قرآنی فتح نامہ کی برکت سے آپ کو جاب میں ترقی مل سکتی ہے ۔
آپ کی آمدنی میں اضافہ ہونے لگے گا
قرآنی فتح نامہ کی برکت سے مسلمان کق قرض سے جلد نجات مل جاتی ہے ۔
آپ کو ہر قسم کی کاروباری رکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
بیٹیوں کو شادی کی روکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
بیٹیوں کو ان کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہوجائےگا ۔
قرآنی فتح نامہ کی برکت سے میاں بیوی کی زندگی میں خیروبرکت اور محبت بڑھنے لگتی ہے ۔
شوہر غیر عورتوں کی محبت اور کالا جادو سے محفوظ ہو جاتا ہے ۔
میاں بیوی ایک دوسرئے کے لئے وفادار ہو جاتے ہیں ۔
نے اولاد بہنوں کو جلد اولاد عطا ہو جاتی ہے ۔
قرآنی فتح حمل کی حفاظت کے لئے گھر میں رکھنا افضل ہے ۔
قرآنی فتح نامہ کی برکت سے اولاد والدین کی فرمابردار ہو جاتی ہے ۔
قرآنی فتح نامہ کی برکت سے بیمار کو جلد شفاء حاصل ہوجاتی ہے ۔
اگر کوئی مسلمان ذیادہ پیسہ کمانا چاہتا ہے تو قرآنی فتح نامہ کی برکت سے اس کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع جائیں گے
قرآنی فتح نامہ کی برکت سے بے گھروں کو جلد گھر عطا ہو جاتے ہیں ۔
قرآنی فتح نامہ کی برکت سے مسلمان کو بری قسمت سے نجات مل جاتی ہے
قرآنی فتح نامہ کی برکت سے مسلمان کو زندگی کے ہر کام میں کامیابی حاصل ہونے لگتی ہے ۔
یاد رہے کہ ہم نے مشاہدات کی بنا پر قرآنی فتح نامہ کے فوائد بیان کئے ہیں، فائدہ دینے کا فیصلہ اللہ کا ہے ، اللہ چاہے تو آپ کو قرآنی فتح نامہ کی آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ برکات عطا فرما سکتے ہیں جبکہ ذیادہ فوائد برکات حاصل کرنے کا انحصار آپ کی نیک نیت اور اللہ پر توکل کرنے پر ہے ۔
