اگر آپ شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس پریشانی کا حل اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ میں ہے ۔ اللہ الصمد قرآن کی ایک چھوٹی آیت ہے جو کہ سورہ اخلاص میں ہے ۔ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ آپ کے نام ، روحانی طبیعت اور مقصد کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات آپ کے لئے بہت جلد جاری ہو جائیں گی اور جس کی وجہ سے آپ کی شادی آپ کی پسند کے مطابق انشاء اللہ جلد ہو جائے گی ۔
اللہ الصمد کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 313 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی بہتر جگہ پر ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاد رہے کہ کچھ لوگوں کی فطرت میں محبت ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ کسی کی محبت میں مبتلاء ہو بدنامی کو دعوت دیتے ہیں یا کوئی ان کی محبت میں مبتلاء ہو کر پریشانی اور بدنامی کا سبب بن جاتا ہے جبکہ بدنامی ایک خاص قسم کی نحوست کی وجہ بنتی ہے اور اسی وجہ سے بعض لڑکیوں کی شادی میں کافی ذیادہ روکاوٹیں ظاہر ہونے لگتی ہیں ۔ شادی کے لئے اچھا لڑکا نہ ملنا ، رشتہ ٹوٹ جانا یا لڑکی کی عمر کا ذیادہ ہو جانا ایک خاص قسم کی نحوست کی طرف اشارہ ہیں ۔ اچھائی ہر کسی کے دل میں ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کی اچھائیاں ہر کسی کو دیکھائی نہیں دیتی اور اگر کسی کو اچھائی دیکھائی نہ دے تو یہ شادی میں رکاوٹ پیدا کرنے کی وجہ بنتی ہے ۔
لہذا آپ کو اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ محبت سے کرنا چاہئے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی پسند کے مطابق رشتہ حاصل ہو جائے گا اور اس سے آپ کی شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔
Allah Hu Samad in Arabic
Wazifa Se Pehlay
یاد رہے کہ اگر کوئی مسلمان زندگی میں ایک بار کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے تو اس کی برکت سے فرد کو تمام زندگی ہر قسم کا فائدہ حاصل ہوتا رہتا ہے جو کہ عام بات نہیں ہے ۔ لیکن وظیفہ کا روحانی فیض صرف وہی لوگ حاصل کر پاتے ہیں جو وظیفہ کی حقیقت اور اس کی صحیح شرائط کو گہرائی سے سمجھتے ہیں ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے لنکس کو وزٹ کرکے وظیفہ کے بارئے میں وہ ضروری باتیں سمجھ لیں جو کہ سینکڑوں سال پہلے کے لوگ اپنے سینوں میں دفن کرکے دنیا سے چلے گئے تھے۔ اس کے بعد وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی .
وظیفہ میں ورد کی جانی والی قرآنی آیت کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود لنک کو وزٹ کریں
