Rohani hifazat k liye aap ko bohat se wazaif ki books internet se hasil ho jayen ghe . Ye sab wazaif afzal hain . Likan baz afrad internet par mojood wazaif karne k bawajood nakaam ho jatay hain . Is ki waja wo wazaif mushkil aur 21 din se zaida din karne se mokammal hotay hain . Lahaza bohat se logh aysay wazaif ko kuch din kar k chor detay hain jes ki waja se inn ki rohani hifazat nahi ho pati . Yad rahay rohani hifazat har fard ki jan , mal , izat , aulad , ghar , karobar , job aur family ki hifazat k liye zarori hai .
Jab koe fard rohani hifazat ka wazifa kar leta hai tu wo kala jadu , jinnat , saya , dushman , nazre bad , accidents aur har kisam k nuqsan se hameesha k liye mehfooz ho jata hai . Apne iss article mein ham aap ko rohani hifazat k liye surah asr ka asan wazifa aur iss wazifa ko istimal karne ka tarika batain ghay insha allah . Surah asr para 30 mein hai aur iss ke 3 ayat hain aur surah asr quran ki 3 choti surah mubarka mein se 1 hai . Lehaza har bhai aur behan surah asr ka ye wazifa be had asani se kar saktay hain .

Wazifa For Protection In Urdu

سورہ عصر پارہ 30 میں ہے جو کہ قرآن کی 3 چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے ۔ سورہ عصر روحانی حفاظت کے حوالے سے اہم ترین ہے ۔زمانہ قدیم میں جب اولیاء اللہ کی دعا کی وجہ سے کسی کی کوئی مصیبت دور ہوتی تو وہ مصیبت دوبارہ نہ آئے لہذا اولیاء اللہ ایسے افراد کو سورہ کوثر کا ورد کرنے کا اور خیرات کرنے کا حکم فرماتے ۔جسکی وجہ سے وہ مصیبت یا پریشانی ان پر دوبارہ نہ آتی ۔ لہذا ایساء ہی آسان وظیفہ آپ کو ہم آس آرٹیکل میں بتا رہیں ہیں ۔

Wazifa For Protection

اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ عصر کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ سب سے پہلے دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں وہ الحمد شریف کے بعد 3 -3 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ
70 مرتبہ سورہ ناس ، 70مرتبہ سورہ فلق اور 70مرتبہ آیت الکرسی تلاوت کریں اس کے بعد آپ یکسوقلب ہو کر 300 بار سورہ عصر محبت سے تلاوت کریں ۔
اس کے بعد آپ درود پاک پڑھ کر عمل ختم کردیں ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن کرنا ہے 7 دن میں آپ کے لئے سورہ عصر کا فیض جاری ہو جائے گا جسکی برکت سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور صحت کا حصار ہو جائے گا اور کوئی بھی دشمن تا زندگی آپ کو کسی قسم کا نقصان نہیں دے سکے گا ۔
یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ مہینے میں کم ازکم ایک مسکین کو ضرور کھانا کھلا دیا کریں اور رات سونے سے پہلے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 3 مرتبہ سورہ عصر تلاوت کرنے کی عادت ضرور ڈال لیں ۔ بتایا گیا وظیفہ اگر آپ محبت سے کر لیتے ہیں تو اس سے آپ کے لئے سورہ عصر کی زکات بھی ادا ہو جائے گی یعنی آپ سورہ عصر کے ذریعے روحاںی حفاظت کےحوالے سے کسی کی بھی اللہ کے حکم سے مدد کر سکتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ آستانہ سے تھری ڈی نقش سورہ عصر منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ یہ نقش جب تک آپ کے گھر میں رہے گا آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت اللہ کی حفاظت میں رہیں گے اور کوئی بھی دشمن آپکو تمام زندگی نقصان نہیں دے سکے گا ۔
سورہ عصر کا خاص وظیفہ اور نقش کے بارے میں ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔
اب ہم آپ کو سورہ عصر کے روحانی حفاظت کے حوالے سے چند مزید وظائف بتاتے ہیں جو کہ مجرب ہیں لہذا اگر آپ کی روحانی حفاظت کے حوالے سے کوئی مخصوص پریشانی ہے تو آپ ان وظائف میں سے کوئی کر سکتے ہیں ۔

Wazifa For Protection Of Family

اگر آپ اپنی فیملی کی روحانی حفاظت کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے رات میں جب آپ کے گھر کے تمام افراد گھر میں موجود ہوں تو آپ 400 مرتبہ سورہ عصر پڑھ کر اپنے گھر کے چاروں کونوں کی طرف پھونک دیں ۔ یہ عمل 4 دن جاری رکھیں چار دن کے بعد آپ ایک مسکین کو کھانا کھلائیں اور سورہ عصر کا تھری ڈی نقش آستانہ سے منگوا کر اپنے گھر میں پاک دیوار پر لگا دیں ۔ جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں رہے گا آپ کی فیملی ہر قسم کے نقصان سے اللہ کی حفاطت میں رہے گی

Wazifa For Protection From Enemy

دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ روزانہ سونے سے پہلے اول و آخر 10 -10 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 بار سورہ عصر پڑھ کر اپنے جسم پر پھونک مار لیں ۔ یہ عمل آپ نے 3 دن کرنا ہے انشاء اللہ آپ کا دشمن آپ کو کبھی نقصان نہیں دے سکے گا یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ فجر یا عشاء کی نماز کے بعد 10مرتبہ سورہ عصر کی تلاوت کرنے کی عادت ضرور ڈال لیں ۔
اگر آپ کا دشمن خطرناک ہے تو آپ سورہ عصر کا 3 ڈی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔

Wazifa For Protection Of Pregnancy

حمل کی حفاطت کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 70 مرتبہ سورہ عصر پڑھ کر اپنے ہاتھوں اور سینے پر دم کرلیں ۔اسکے بعد آپ اپنے ہاتھوں کو اپنے پیٹ کے اوپر 3 مرتبہ درود پاک پڑھتے ہوئے پھیریں ۔ یہ عمل آپ 7 دن تک کریں ۔ اس کے علاوہ آپ ڈاکٹر سے رابطے میں ضرور رہیں ۔ یاد رہے کے گھر میں اگر بد اثرات ہوں تو خواتین کا حمل ساقط ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لہذا آپ سورہ عصر کا تھری نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں .

Wazifa For Protection From Accidents

روحانیت کے مطابق کوئی بھی انسان جان بوجھ کر اپنا حادثہ نہیں کرتا حادثہ کی وجہ کسی نہ کسی قسم کے شیطانی بد اثرات ، نظربد اور کالا جادو ہوتے ہیں ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن حادثہ سے اپنی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور صحت کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو وہ عشاء کی نماز کے بعد 70مرتبہ سورہ عصر 7 دن تک ورد کریں وظیفہ کے اول و آخر آپ 10 -10 مرتبہ درود پاک ضرور ورد کریں ۔ اس کے علاوہ آپ اپنے گھر میں سورہ عصر کا تھری ڈی نقش ضرور رکھیں اور اگر آپ کے بچے چھوٹے ہیں تو ان کے گلے میں سورہ عصر کا عربی زعفرانی نقش ضرور پہنا دیں ۔تاکہ آپ کے بچے ہر قسم کی پرابلم سے محفوظ رہیں ۔

Wazifa For Protection Of Job

بعض افراد ایمانداری سے جاب کرتے ہیں لیکن ان کی یہ ایمانداری بعض افراد کی بے ایمانی میں خلل ڈالتی ہے ۔ لہذا ایسے افراد کی نوکری ختم کرنے کے لئے لوگ کسی نہ کسی طرح کوشش کرتے رہتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کو نوکری ، آمدنی ، ترقی یا ٹرانسفر ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی ہے تو آپ فجر کی نماز کے بعد 70مرتبہ سورہ عصر پڑھ لیا کریں اس وظیفہ کی اول و آخر آپ 3 – 3 مرتبہ درود پاک ضرور ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
بہتر یہ ہے کہ آپ اپنے گھر میں سورہ عصر کا تھری ڈی نقش ضرور رکھیں اور اپنے پرس میں سورہ عصر کا زعفرانی نقش بھی رکھیں انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کی ہر پریشانی اللہ کی غیبی مدد سے دور ہو جائے گی۔

Wazifa For Protection Of Husband

شوہرر کی حفاظت کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و اخر 10 -10 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 21 مرتبہ آیت الکرسی اور70 مرتبہ سورہ عصر محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن کرنا ہے ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے شوہر کی روحانی حفاطت ہو جائے گی اس کے علاوہ آپ کے شوہر کے دل میں اپنی بیوی کی حد سے ذیادہ محبت بھی پیدا ہو جائے گی اور وہ ہر غیر عورت کے جادو سے ہمیشہ کے لئے محفوظ بھی ہو جائے گا ۔
آپ کے شوہر پر بد اثرات دوبارہ نہ آئیں تو اس کے لئے آپ سورہ عصر کا تھری ڈی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر کی کسی پاک دیوار پر لگا دیں ۔
انشاء اللہ جب تک سورہ عصر کا نقش آپ کے گھر میں رہے گاآپ کاشوہر ہر قسم کے جادو ، جنات ، نظربد اور نقصان سے محفوظ رہے گا ۔

Wazifa For Protection Of Property

بعض افراد کو اللہ نے بہت سی دولت اور جائیداد سے نوازا ہوتا ہے ۔ لیکن ایسے افراد جب کالا جادو اور نظربد کا شکار ہو جاتے ہیں تو بعض اوقات وہ صرف چند مہینوں میں دولت اور جائیداد سے محروم ہو جاتے ہیں ۔ ایسے افراد سمجھ ہی نہیں پاتے کہ ان کے ساتھ کیا ہوگیا ۔
لہذا ایسے افراد کو ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ سورہ عصر ضرور ورد کرنی چا ہیئے اس کے علاوہ آپ سورہ عصر کا تھری ڈی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں انشاء اللہ آپ کے گھر ، مال اور جائیداد میں خیروبرکت ہمیشہ قائم رہے گی اور یہ اللہ کی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔
یہ عمل ہر فرد کو کرنا چاہیئے ۔

Wazifa For Protection From Black Magic

کالا جادو سے شفاء اور حفاظت کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ورد کریں درمیان میں آپ 30 مرتبہ سورہ عصر اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں یہ عمل 7 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے گھر سے کالا جادو کے اثرات دور ہو جائیں گے ۔ اگر آپ کے گھر کا کوئی خاص فرد کالا جادو سے متاثر ہے تو آپ اس کے گلے میں سورہ عصر کا زعفرانی نقش ڈال دیں اور آپ اپنے گھر میں بھی سورہ عصر کا تھری ڈی نقش ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو کالا جادو سے شفاء بھی مل جائے گی اور آپ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے

Wazifa For Protection From Evil Eye

نطربد کالا جادو کی طرح بے حد خطرناک ہے اور اس کے خطرناک ہونے کے حوالے سے بے شمار حدیث مبارکہ موجود ہیں لہذا نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ روازنہ11 مرتبہ سورہ عصر پڑھ کر اپنے اوپر اور اپنے بچوں کے اوپر ضرور دم کر لیا کریں ۔ اگر بچوں کے گلے میں سورہ عصر کا زعفرانی نقش پہنا دیا جائے تو یہ ذیادہ بہتر ہے اس کے علاوہ آپ اپنے گھر میں سورہ عصر کا تھری ڈی نقش ضرور رکھیں انشاء اللہ سورہ عصر کی برکت سےآپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور گھر اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔

Surah Asr Ka Naqsh

Surah Asr Naqsh

سورہ عصر کا عربی نقش خود تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ عصر کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اس پر 300 مرتبہ سورہ عصر پڑھ کر دم کریں اس کے بعد آپ پہلے بتائے گئے طریقے کے مطابق اس نقش کو استعمال کریں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support