سورہ ملک کا وظیفہ دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں آپ کی ہر حاجت کی تکمیل کی وجہ ہے۔ سورہ ملک کو آپ نبی پاک کی ذات مبارکہ ہر رات تلاوت فرماتے۔ لہذا اس سے زیادہ فضیلت کوئی اور کیا ہو سکتی ہے کہ آپ نبی پاک کی ذات اس سورہ مبارک کی روزانہ تلاوت فرماتے۔ سورہ ملک آپ کی ہر حاجت کو اللہ کے حکم سے غیب سے پوری کرتی ہے۔ اگر آپ کو شادی، رشتہ، شوہر، اولاد، جاب، کاروبار یا کسی بھی حوالے سے کوئی پریشانی ہے تو آپ سورہ ملک کا وظیفہ صرف 7 دن تک کر لیں۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی ہر پریشانی غیب سے دور ہونا شروع ہو جائے گی۔
سورہ ملک کے وظائف آپ کی زندگی کی ہر پریشانی کا 1 روحانی حل ہے۔ اس لیے سورہ ملک کا وظیفہ جو کہ سب سے آسان ہے ضرور کر لیں۔ انشاء اللہ سورہ ملک کے وظیفے کی برکت آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں حاصل ہو گی۔ اس پوسٹ میں سورہ ملک کا وظیفہ، سورہ ملک کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ اور سورہ ملک کے وظیفے کے فوائد آپ سے حاصل ہون گے۔

Surah Mulk Hadees

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے ایک قبر پر خیمہ لگالیا اور ان کو پتا نہ تھا کہ یہ قبر ہے ،خیمہ میں بیٹھے بیٹھے اچانک انہوں نے سنا کہ اس قبر میں ایک انسان ہے جو سورہ تبارک الذی بیدہ الملک پڑھ رہا ہے، پڑھتے پڑھتے اس نے پوری سورت ختم کردی ۔یہ واقعہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ سورت عذاب روکنے والی ہے، یہ سورت عذاب سے نجات دینے والی ہے ، اس کو قبر کے عذاب سے بچا رہی ہے ۔
سنن الترمذي ت بشار (5/ 14):

یعنی حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سورہ سجدہ اور سورہ ملک پڑھے بغیر نہیں سوتے تھے۔
سنن الترمذي ت بشار (5/ 1

Surah Mulk ka Wazifa Urdu

سورہ ملک کا وطیفہ کرنے کا جو طریقہ سب سے اہم ہے اس کے مطابق آپ سورہ ملک کو بعد نماز عشاء ایک مرتبہ تلاوت کر لیا کریں اور یہ عمل آپ تمام زندگی جاری رکھیں تو افضل ہے ۔ یہ وظیفہ آسان سا ہے لیکن یہ آپ کی تمام زندگی کی مشکلات کو اللہ کے کرم سے دور کر دے گا اور آپ کو آخرت میں بھی عذاب جہنم اور عذاب قبر سے محفوظ رکھے گا ۔
یاد رہے کہ عذاب جہنم اور عذاب قبر سے زیادہ کوئی پریشانی اور مصیبت نہیں ہو سکتی ۔ اور جو سورہ مبارکہ آپ کو عذاب جہنم اور عذاب قبر سے بچا سکتی ہے تو دنیاوی پریشانی کا سورہ ملک کی برکت سے ہمیشہ دور رہنا کوئی بڑی بات نہیں ۔
لہذا جیساء بتایا گیا ہے اس کے مطابق عمل کریں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو سورہ ملک کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا

Surah Mulk Ka Wazifa Hajat

سورہ ملک کا دوسرا وظیفہ اس طرح ہے کہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 بار دورد پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کرنے ہیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ نے الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کرنی ہے یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک تسبح دورد ابراہیمی پڑھیں اور اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ سجدہ اور ایک مرتبہ سورہ ملک محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں اللہ کی ذات آپ کی ہر حاجت کو پورا فرمادیں گے اور آپ کی ہر پریشانی کو بھی محمد ال محمدکے صدقہ میں دور فرما دیں گے ۔

Surah Mulk ka Wazifa Benefits

سورہ ملک کے وظیفہ اور نقش کی ایک جیسی برکات ہیں یعنی سورہ ملک کے ورد کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو قبر اور حشر کے عذاب حفاطت میں رکھتے ہیں ۔
سور ملک کی برکت سے آپ کے رزق میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ خیر وبرکت ہونے لگے گی ۔
سورہ ملک کی برکت سے آپ کو جلد دولت عطاء ہو جائے گی ۔
آپ کے گھر میں امن و سکون پیدا ہو جائے گا ۔
آپ کے گھر میں اگر کالا جادو ، نظربد یا کسی قسم کے بد اثرات ہیں تو سورہ ملک کی برکت سے وہ دور ہو جائیں گے ۔
سورہ ملک کی برکت سے آپ پر کالا جادو یا نظربد اثر نہیں کریں گے ۔
آپ شیطان کے شر سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کی جان ، مال ، اولاد اور گھر اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ کی ہر پریشانی غیب سے دور ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر جائز حاجت آپ کو اللہ کی مدد سے حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو نوکری اور کاروبار کی پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کو نوکری میں ترقی اور سیلری میں اضافہ حاصل ہو جائے گا ۔
آپ کا کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرنا شروع کردے گا ۔
سورہ ملک کی برکت سے آپ کی بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
اگر کسی کو شادی میں روکاوٹ کا سامنا ہے تو وہ روکاوٹ بھی جلد دور ہو جائے گی ۔
یعنی شادی اور رشتہ کی بندش کا بہترین توڑ سورہ ملک کا وظیفہ ہے ۔
اگر آپ کے پاس سورہ ملک کا عربی زعفرانی نقش ہے یا آپ نے سورہ ملک کا وظیفہ کر لیا ہے تو آپ جس بیمار کو سورہ ملک پڑھ کر دم کریں گے اللہ کی ذات اسے جلد شفاء عطاء فرمائیں گے ۔
اس کے علاوہ اگر آپ کسی بھی پریشان کے لئے دعا کریں گے تو سورہ ملک کی برکت سے اس فرد کی پریشانی جلد دور ہو جائے گی ۔

Note:

وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔