nade ali ka wird

اگر آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی پریشانی کا حل کے لئے سورہ طلاق کی آیت 2 اور 3 کا وظیفہ سے ذیادہ بہتر ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات آپ پر بہت جلد ظاہر ہو جائیں گی ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 10 مرتبہ سورہ طلاق کی آیت 2 اور 3 تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی کی تلاوت کریں ۔ آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کو ہر قسم کی کاروباری پریشانی سے نجات مل جا ئے گی ۔ بیان کیا گیا وظیفہ کی برکت سے آپ کو کاروباری برکات حاصل ہونے لگیں گی جس کی وجہ سے آپ کا روبار بہت جلد دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگے گا ۔ آپ کوکاروباری بندش ، حسد اور نظربد سے نجات مل جائے گی اور کوئی بھی دشمن آپ کو کاروباری نقصان نہیں دے پائے گا ۔ سورہ طلاق کی آیت 2 اور 3 عربی میں نیچے درج کر دی گئی ہے ۔
یاد رہے کہ دوسروں کو کاروبار کے لیئے پیسہ دینے کی بجائے آپ خود اپنی نگرانی میں کاروبار کریں بصورت دیگر لوگ آپ کے ساتھ دھوکا کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ تکبر ، خود غرضی اور فضول خرچی آپ اور آپ کی فیملی کے مستقبل کو خطرئے میں ڈال سکتی ہے ۔
بیان کیا گیا وظیفہ جیسے بتایا گیا ہے اسی طریقہ سے اور اس کی شرائط کے مطابق ادا کریں انشاء اللہ آنے والا وقت آپ کا ہے ۔

surah talaq ayat 2-3 in arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support