ا گر آپ کے شوہر کے دل میں آپ کے لئے محبت کم ہو چکی ہے تو اس محبت کو دوبارہ حاصل کرنےکے لئے والقیت علیک محبۃ منی کا وظیفہ بے حد افضل ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام مقصد اور روحانی طبعیت کئ عین مطابق ہے اور اس وظیفہ میں آپ کو بہت جلد کامیابی بھی حاصل ہوجائے گی جس کی وجہ سے آپ کے شوہر کے دل میں آپ کے لئے محبت اور وفاداری پیدا ہونے لگے گی اور یہ محبت ہمیشہ قائم بھی رہے گی ۔ والقیت علیک محبۃ منی سورہ طہ کی آیت 39 کے آخر میں ہے
اور ٰیہ آیت مبارکہ عربی میں نیچے درج بھی ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 139 مرتبہ والقیت علیک محبۃ منی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہےانشاء اللہ 14 دن میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت اور وفاداری ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جائے گی ۔ شادی کے بعد ہر میاں بیوی کے درمیان بے شمار قسم کی پریشانیاں ظاہر ہوتی ہیں جن میں مالی ، گھریلو اور ازدواجی پریشانیاں اہم ہیں جبکہ ایسی پریشانیوں سے نجات کے لئے جو وظیفہ آپ کے لئے بہتر ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔
یاد رہے کہ اکثر مسلم خواتین شوہر کی دوسری شادی کے ڈر سے پریشان رہتی ہیں لیکن ان کو یقین بھی ہوتا ہے کہ ان کا شوہر دوسری شادی نہیں کرئے گا
اکثر مسلم خواتین کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ ان کا شوہر دوسری شادی نہیں کرئے گا لیکن جب اچانک ان کے سامنے شوہر کی دوسری شادی کی بات کھلتی ہے تو اس وجہ سے ان کی زندگی میں پریشانیوں کے طوفان آنے لگتے ہیں۔
جب کہ ایسی مسلم خواتین کی پریشانیوں سے شوہر اور اس کی دوسری بیوی کو فرق نہیں پڑتا بلکہ وہ خود کو ہی آذیت سے دوچار کر رہی ہوتی ہیں ۔
لہذا اگر آپ مسقبل میں خود کو تکلیف سے بچانا چاہتی ہیں تو اپنے شوہر کے ساتھ اپنا رومانوی رشتہ مضبوط کریں ۔
آپ کو چاہئے کہ آپ اپنے شوہر پر کسی قسم کی تنقید نہ کریں ۔
بعض شوہر دوسروں کی باتوں پر یقین کرکے بیوی پر الجھ پڑتے ہیں ، لہذا ایسی صؤرت میں مسلم خواتین کو مسکراہٹ سے کام لینا چاہئے ۔
اس کے علاوہ بیان کیا گیا وظیفہ اس کی شرائط کے مطابق محبت سےا دا کریں انشاءا للہ آنے والا وقت آپ کا ہوگا ۔

Wa Alqaitu Alaika Ayat 

Wa Alqaitu Alaika
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support