اگر آپ جاب نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس مقصد کے لئے سب سے بہتر اور کامیاب وظیفہ ولسوف یعطیک ربک فترضی اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ  100 مرتبہ سورہ وضحی کی آیت 5 تلاوت کریں ۔ سورہ وضحی کی آیت 5 عربی میں نیچے درج ہے  ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کو اچھی جاب حاصل ہو جائے گی ۔بیان کیا گیا وظیفہ جیسے بتایا گیا ہے اسی طرح سے کریں اور اس میں خود سے کوئی اضافہ یا کمی نہ کریں ۔
یاد رہے کہ مشکل وقت ہر انسان کی زندگی میں آتا ہے اسکے علاوہ بعض افراد کو ایک ساتھ بے شمار مشکلات ، خاندانی مخالفت اور بدنامی کا سامنا ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود بعض لوگ قربانی دینے اور دوسروں کی مدد کرنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں ۔ایسے لوگ اللہ کے قریب ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات وہ اللہ کی آزمائش میں ہونے کی وجہ سے مالی پریشانیوں کا سامنا کرتے ہیں ، لہذا ایسی صؤرت میں غمغین ہونے کی بجائے حالات کا مقابلہ کریں اور بیان کیا گیا وظیفہ کریں انشاء اللہ آنے والا وقت آپ کے لئے بہت اچھا ہو جائے گا ۔

Wala Saufa Yutika Rabbuka Fatarda In Arabic

Wala Saufa Yutika Rabbuka Fatarda

Wazifa Se Pehlay 

یاد رہے کہ اگر کوئی مسلمان زندگی میں ایک بار کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے تو اس کی برکت سے فرد کو تمام زندگی ہر قسم کا فائدہ حاصل ہوتا رہتا ہے جو کہ عام بات نہیں ہے ۔ لیکن وظیفہ کا روحانی فیض صرف وہی لوگ حاصل کر پاتے ہیں جو وظیفہ کی حقیقت اور اس کی صحیح شرائط کو گہرائی سے سمجھتے ہیں ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے لنکس کو وزٹ کرکے وظیفہ کے بارئے میں وہ ضروری باتیں سمجھ لیں جو کہ سینکڑوں سال پہلے کے لوگ اپنے سینوں میں دفن کرکے دنیا سے چلے گئے تھے۔ اس کے بعد وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی .

وظیفہ میں ورد کی جانی والی قرآنی آیت کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود لنک کو وزٹ کریں

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support