nade ali ka wird

اگر آپ اچھی جاب بہت جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یا باسط کا وظیفہ آپ کے لئے سب سے بہتر اور افضل ہے ۔ یاباسط کا یہ وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی جاب 14 دن سے پہلے حاصل ہو سکتی ہے ۔ یا باسط کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 720 مرتبہ یا باسط اور 72 مرتبہ یا باسط اللہ یبسط الرزق لمن یشاءُ بغیر حساب ورد کرئے ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں اور وظیفہ کے دوران تعداد کا خاص خیال رکھیں یعنی جو تعداد آپ کو بتائی گئی ہے صرف انتا ہی پڑھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ دن رات محنت کرنا کامیابی کا سبب نہیں بلکہ محنت کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہے۔
جو لوگ اکثر بیمار رہتے ہیں اور ٹخنوں کے درد کی وجہ سے کام کو پابندی سے نہیں کر پاتے ان کے لئے بیان کیا گیا وظیفہ افضل ہے ۔
اس کے علاوہ زندگی میں بے شمار لوگ بدنامی کا شکار ہوتے ہیں لیکن جو لوگ بدنامی اور فیملی کی مخالفت کی وجہ سے روزگار پر توجہ نہیں دیتے ان کے حالات کبھی بہتر نہیں ہوتے ۔
لہذا توجہ ، محنت اور دعا کی عادت آپ کو زندگی میں کامیاب بنا سکتی ہے ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support